آخر اتنے لوگ آتے کہا سے ہیں؟

اے خان

محفلین
پتہ نہیں کئی دنوں سے میرے دماغ میں یہ بات کٹھک رہی ہے۔ کہ ایک فلم میں احتجاج کا منظر فلمایا جارہا ہے تو اس منظر کو فلمانے کے لئے آخر اتنے لوگ کہا سے آتے ہیں۔ جیسے کہ آج کل انڈین فلم رستم زیرنمائش ہے اس فلم میں جب اکشے کمار جب کورٹ سے باہر نکلتا ہے تو ان کے حق میں بہت سارے لوگ اکٹے ہوتے ہیں۔ اتنے لوگ ہوتے ہیں جتنے کہ آج کل عمران خان کے جلسے میں ہوتے ہیں۔
 

وجی

لائبریرین
انگریزی فلموں میں زیادہ تو کمپیوٹر گرافکس کا کمال ہوتا ہے ۔
انڈیا میں تو کافی لوگ جمع کر لیئے جاتے ہیں مگر وہ بھی کسی کسی جگہ اب گرافکس کا استعمال کرتے ہیں۔
 
Top