آج کی تصویر

یاز نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 22, 2016

  1. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    2,154
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    پچھلے کئی دنوں سے اس مجسمے کے سحر میں گرفتار ہوں آج سوچا محفل میں نصب کردوں
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 3
  2. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,166
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  3. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    19,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اچھا کیا۔ لیکن جو آپ کے دل پر پہلے سے نصب ہے اس کے کیا کہنے، مرزا کی جکڑ بندیاں تا زیست نہیں چھوڑتیں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. کعنان

    کعنان محفلین

    مراسلے:
    788
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Amused

    [​IMG]
    پاکستان کے وزیردفاع
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. انجانا

    انجانا محفلین

    مراسلے:
    469
    موڈ:
    Brooding
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  6. انجانا

    انجانا محفلین

    مراسلے:
    469
    موڈ:
    Brooding
    شانگلہ ٹاپ پر چھوٹا سا تالاب اور چھوٹا سا چرواہا۔
    تصویر میرے 14 سالہ بیٹے نے کھینچی تھی۔
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 1
  7. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    2,154
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    کرامات کرو ہو
    [​IMG]
     
    • غمناک غمناک × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    1,886
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Doubtful
    دو اعتراضات

    1۔ "میں" کی بجائے "کو" آنا چاہیے تھا۔
    2۔ فوت ہونے کے لیے مر جانا ضروری ہے۔

    اللہ پاک مشتاق احمد یوسفی کا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے، آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  9. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,166
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  10. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    2,154
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  11. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    2,424
    جھنڈا:
    Pakistan
    بلا تربیت محض تعلیم کا المیہ!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    19,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    کیریبیئن اور امریکہ میں آنے والے حالیہ طوفان 'ارما' کے متعلق بی بی سی اردو سے دو تصاویر۔ فرق صاف ظاہر ہے۔

    پہلی تصویر ڈومنیکین ریپبلک کے ایک غریب 'خانہ بدوش' کی ہے، وہ سمندر کی طرف دیکھ رہا ہے جہاں سے طوفان آنے والا ہے، اُس کا عارضی گھر بھی اُڑ جائے گا اور کیا کیا ہوگا سب اُس کے چہرے پر تحریر ہے۔ دوسری تصویر ایک ارب پتی تاجر کی ہے جس کا اپنا ایک ذاتی جزیرہ ہے اور اُس جزیرے کے سنگین حصاروں میں دولت اور شراب کے نشے میں مست اُس نے اس طوفان کا نظارہ کیا اور اسے 'بڑا ڈراؤنا لیکن خوبصورت' قرار دیا۔
    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 1
    • غمناک غمناک × 1
  13. طارق راحیل

    طارق راحیل محفلین

    مراسلے:
    376
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    وزیرِ دفاع کی تصویر خوب رہی
     
  14. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    19,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    بلا تبصرہ۔ :)

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    19,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    کیا کوئی ہندی جاننے والے دوست بتا سکتے ہیں کہ یہ اصل میں کہنا کیا چاہتے ہیں۔ :)

    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 9
  16. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    19,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  17. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    19,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ہوٹل والوں کی کارستانی، پہلے میٹ بال کو عربی میں لکھا، "میت بول" اور پھر اس عربی کی دوبارہ سے انگلش بنا دی، "میت" کو ڈیڈ کر دیا اور "بول" پال ہے۔ :)

    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  18. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    2,154
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    فرش پر کھانا سخت منع ہے— آدیش (حکم) سے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    27,330
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    یہ اشتہار بذریعہ ڈاک مجھ سمیت بہت سے لوگوں کو بھیجا گیا تھا جب ہمارے حلقے میں جون میں ضمنی انتخابات ہو رہے تھے۔
    [​IMG]

    اس میں باقی زبانوں میں تو وہی لکھا ہے جو انگریزی میں لیکن عربی میں نہ صرف یہ کہ الفاظ ٹوٹے ہیں اور بائیں سے دائیں ہیں بلکہ ترجمہ بھی غلط ہے۔ اگر ہم اسے
    دائیں سے بائیں کریں تو یوں لکھا ہو گا:

    لغة الكراهية في الأمم المتحدة

    یعنی نفرت کی زبان اقوام متحدہ میں

    ان امریکن سے یو این رہ گیا اور ترجمے کا بیڑہ غرق ہو گیا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  20. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    19,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    انگریزی کی انفرادیت یا 'سیب' سے محبت؟ انناس کو ساری دنیا انناس کہتی ہے سوائے انگریزوں کے۔:)

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر