آج کی تصویر

با ادب

محفلین
2d9zfgi.jpg

پی کے ویکھاؤ
میری میز تے رکھو فیر ویکھنا
 
فرقان احمد

محفلین
پی کے تو بعد میں ویکھائیں گے، پہلے یہ تو بتائیے کہ تالا پہلے ڈالا ہے اور چائے بعد میں یا چائے کپوں میں ڈالنے کے بعد تالا ڈالا گیا ہے؟
صاحب! آپ تو رہنے ہی دیجیے :)
عظیم فلسفی کبھی یہ چائے نہیں پی سکتے؛ اتنی دیر میں چائے نے برف بن جانا ہے سرکار
 
صاحب! آپ تو رہنے ہی دیجیے :)
عظیم فلسفی کبھی یہ چائے نہیں پی سکتے؛ اتنی دیر میں چائے نے برف بن جانا ہے سرکار
کچھ عرصہ قبل درج ذیل تصویر فیس بک پر پوسٹ کی تھی.
FB_IMG_1495524583483_zpsvoj79wmt.jpg

پروگرامنگ اور گرم چائے ایک ساتھ نہیں چل سکتے.
یا تو پروگرامنگ کیجیے یا گرم چائے پیجیے.
وہاں عنوان انگریزی میں تھا.
 
انتہا

یہ تو وہ موت کا کنواں معلوم ہو رہا ہے، جس کے آخر میں دلدل ہے۔
 
پہلے یہ تو بتائیے کہ تالا پہلے ڈالا ہے اور چائے بعد میں یا چائے کپوں میں ڈالنے کے بعد تالا ڈالا گیا ہے؟
یہ معلومات مہیا ہو جانے پرکوئی حل دستیاب ہو گا کیا ؟
چابی لے کر تالا کھولنے کی کوشش کریں گے۔
:confused:o_O:eek:
 
Top