آج کی تصویر

خیال رہے پرندے یا کوئی پالتو جانور جہاز کے گارگو میں رکھے جاتے ہیں انہیں سیٹیں نہیں دی جاتیں
تین ہوائی کمپنیاں (ایمریٹس، اتحاد اور قطر) عقاب یا باز کو لیجانے کے لیے مطلوبہ کاغذات مہیا کرنے پر کیبن تک رسائی دیتی ہیں۔ جبکہ متحدہ عرب امارات میں تو ان پرندوں کے سفر کے لیے کچھ عرصہ پہلے تک باقاعدہ پاسپورٹ کا اجراء بھی ہوتا تھا۔
 

مخلص انسان

محفلین
نیوز کاسٹر ماریہ میمن اپنے ولیمہ کی تقریب کے موقع پر
۔
۔
۔ ۔ ۔
C4fuJohXUAMXvzj.jpg
 

محمد وارث

لائبریرین
وارث سر یہ تو ناکام ہونے والوں کے رزلٹ ہیں ۔
کامیاب ہونے والوں کے رزلٹس کا اعلان کب متوقع ہے ؟ :D
یہ الٹی گنگا ہے سرکار، یہاں ناکام ہونے والے در در بدنام ہو جاتے ہیں، کامیاب ہونے والے "میسنے" ہوا بھی نہیں لگنے دیتے :)
 

یوسف سلطان

محفلین
ویسے تو یہ متحرک تصویر "فیس بک " والوں کے لئے بنائی گئی ہے، مگر اس کو یہاں شئیر کرتے وقت یہ بات ذہن میں آئی کہ جب ہم (مجھ سمیت) ایک طرف "پی ایس ایل " اور دوسری طرف "تبصرہ دیکھ یا کر رہے ہوتے ہیں" تو ہماری حالت کچھ اسطرح ہوتی ہے :laugh::laugh::laugh:
source_zps4kjoiryp.gif
 
Top