آج کی تصویر

XNhQT8r.gif
 

اے خان

محفلین
کس کس کو یہ گھر چاہیے ۔۔۔۔؟؟؟



JIvF4xo.jpg
آخر ایک دن کوچ کر جائیں گے. اس دنیا سے. اللہ نے جتنا دیا ہے اس پر شکر ہے.
ہمارے والد اکثر کہتے ہیں کہ اپنے سے اونچے کو نہیں اپنے سے نیچے والے کو دیکھا کرو. تو کبھی بھی کمتری کا احساس نہیں ہوگا
 

یوسف سلطان

محفلین
انڈا کیا، سرکار، اس طرح تو فردوس عاشق اعوان کو بھی ڈالا جا سکتا ہے بوتل میں! :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ہا ہا ہا ۔۔۔۔
یہ وہی ہیں نا ؟ جو "کسون" (کوہنی )مارنے میں مشہور ہیں۔۔۔:ROFLMAO:
معلوم ہوتا ہے کہ موصوف نے اس تجربہ سے پہلے یہ بوتل ایک سانس میں چڑھائی ہے.
:LOL:
 
Top