آئی فون 5 میں اردو کیسے لکھی جائے ؟

راقم

محفلین
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ !
میرے ایک دوست نے آئی فون 5 لیا ہے ۔ موصوف نے مجھ سے رہنمائی مانگی لیکن میرا کبھی آئی فون سے واسطہ ہی نہیں پڑا اس لیے میں نے دوست سے معذرت کر لی ۔
اگر کوئی دوست اس سلسلے میں راہنمائی کر سکے تو بہت شکر گزار ہوں گا ۔
اردو لکھنے کے لیے کسی ایپلیکیشن/ یا اردو کی بورڈ کا لنک مل جائے تو بہتر ہے ۔
 

اسد

محفلین
آئی فون 5 کے لیے اردو کی‌بورڈ موجود ہے،
کوڈ:
Settings -> General -> Keyboard -> Keyboards -> Add New Keyboard...
میں جائیں اور Urdu چن لیں۔
 
Top