آئی فون کے بہترین اطلاقیے

زیک

مسافر
اینڈرائڈ فون والوں سے جل کر میں نے سوچا کہ آئی فون پر بہترین ایپس کی تھریڈ بھی شروع کی جائے

ویسے تو آجکل بہت سی ایپس اینڈرائڈ اور آئی او ایس دونوں پر دستیاب ہیں

چلیں آئیں اور اپنی پسندیدہ کارآمد ایپس شیئر کریں
 

زیک

مسافر
اینڈرائڈ میں ایسا کیا ہے جس سے آئی فون جل سکتا ہے ؟؟؟
ظاہر ہے ہم اینڈرائڈ فون والوں کی بڑی بڑی جیبوں سے جلتے ہیں جس میں وہ اپنا آٹھ انچ کا فون لئے پھرتے ہیں۔ مجھے تو اتنے بڑے فون دیکھ کر ناسٹالجیا ہو جاتا ہے
 
واقعی، اتنے محفوظ کہ جب بھی ملک سے باہر جاؤ، اس ملک میں وہ گانا یا وہ ایپ کام نہیں کرتا اورنئے سرے سے خریدنا پڑتا ہے :)

گانوں کا تو مجھے پتہ نہیں
مگر ایپز تو اب تک ہر ملک میں کام کرتے ہوئے ملے ہیں۔
البتہ خریدنےکے لیے الگ اسٹورز ہوتے ہیں
 
Top