گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

مقدس

لائبریرین
شکریہ مگر میں ہرگز خود کو شاعر نہیں سمجھتی چند تُک بندیوں سے کوئی شاعر نہیں بنتا آپ کی ذرہ نوازی کا شکریہ :)

میرے لیے بھی :)

میری طرف سے بہت معذرت میں سامعین میں ضرور شامل رہوں گی مگر مشاعرے میں حصہ نہیں لے پاوں گی ۔
اپیا :( پریٹی پلیززززززز ایسے نہیں کریں ناں ۔۔ بس چاہے دو تین اشعار پر آپ کو شامل ضرور ہونا ہے۔ پلیززززززززز
 
آپ سے کس نے کہا ہے آپ نے بھاگنا ہے ؟
ہم کہاں بھاگ رہے ہیں بھلا؟ :) :) :)
یہ الگ بات ہے کہ حتمی فہرست سے چپکے سے اپنا نام خارج کر دیں گے، اور اگر دعوت کلام دی گئی تو وہ مراسلہ ادارت کی قطار میں دھکیل دیں گے۔۔۔ خادمانہ قوتیں! :) :) :)
 

مقدس

لائبریرین
ہم کہاں بھاگ رہے ہیں بھلا؟ :) :) :)
یہ الگ بات ہے کہ حتمی فہرست سے چپکے سے اپنا نام خارج کر دیں گے، اور اگر دعوت کلام دی گئی تو وہ مراسلہ ادارت کی قطار میں دھکیل دیں گے۔۔۔ خادمانہ قوتیں! :) :) :)
آپ کی خادمانہ قوتوں کی ایسی کی تیسی بھیا
 

اکمل زیدی

محفلین
اس پر چند مزید مصرعے بھی آ رہے ہیں دماغ میں، دوستوں کو چشم خراشی نہ لگے تو عرض کروں:
اصلی ہمیں وہ نام بتا کر نہیں گیا
اچھا کوئی وہ خلق دکھا کر نہیں گیا
وہ دفع کیوں ہوا ہے بتا کر نہیں گیا
اپنا کوئی بھی گند مٹا کر نہیں گیا
الخ
اسی تسلسل میں میں ایک شعر میرا بھی شامل کرلیں۔۔۔ فاتح بھائی سے پیشگی معذرت کے ساتھ ;)
یہ اشعار آپکے پتا دے رہے ہیں سب کو
یہ نہ کہنا وہ آپکی بھی ہٹا کر نہیں گیا :laugh:
 

مقدس

لائبریرین
مشاعرہ، شاعروں کا میلہ ہی ہوتا ہے جو کہ شاعری کے عرس پر لگتا ہے :)
وارث بھیاا ابھی سے سوچ لیں کہ کون سے غزل مشاعرے میں پڑھنی ہے آپ کو۔۔۔ آپ کے بغیر مکمل نہیں ہونا یہ مشاعرہ۔ پلیززز بھیاا ڈاونٹ سئے نو۔۔ بس چند اشعار۔۔ پلیزز
 
Top