شوق شاعری (مکمل)

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (بیسویں اور آخری قسط) بارے کچھ غزل کے

    تمام قسطیں یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ بیسویں قسط: بارے کچھ غزل کے غزل گوئی میں گرچہ ہوں نہ قابل میں غزل سنجوں میں ہونے آیا شامل میں غزل کی تعریف: وہ نظم جس کے ہر شعر میں ایک مکمل مضمون ہو، غزل میں عام طور پر عشق و محبت کا ذکر ہوتا ہے، اس کا پہلا شعر مطلع اور آخری شعر مقطع کہلاتا ہے۔ سید ضیاء الدین...
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (انیسویں قسط) اصطلاحات

    تمام قسطیں یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ انیسویں قسط: محترم قارئین! ماشاء اللہ آپ نے شاعری سیکھنے کے لیے اب تک کئی سارے اسباق پڑھ لیے، ان کی مشقیں بھی کرلیں، قافیے کی بھی خوب مشق کی، وزن بھی درست کرتے رہے، کلام کو موزوں بھی کرتے رہے، بحریں بھی پڑھتے اور یاد کرتے رہے، بحروں کے مطابق کچھ نظمیں بھی لکھ...
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (اٹھارھویں قسط) ۔ رباعی اور مثنوی کے اوزان

    تمام قسطیں یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ اٹھارھویں قسط: محترم قارئین کرام! اس قسط میں ہم رباعی اور مثنوی کے اوزان کا مطالعہ کریں گے۔ رباعی کے اوزان رباعی کے چوبیس اوزان مشہور ہیں، جنھیں ہم ایک رباعی میں شامل کرسکتے ہیں، ایک رباعی میں چار مصرعے ہوتے ہیں، اس لحاظ سے چوبیس میں سے کوئی سے بھی چار ہم ایک...
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (سترھویں قسط) ۔ چوبیس مشہور بحریں

    تمام قسطیں یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ سترھویں قسط: محترم قارئین کرام! آپ نے اس سلسلے میں اب تک یہ تو سمجھ ہی لیا ہوگا کہ بحر کسے کہتے ہیں، جی ہاں، اشعار کے مختلف اوزان کو بحور کہا جاتا ہے۔ بحور اور ان کے اوزان ہر زبان میں الگ الگ ہوتے ہیں۔ اردو زبان استعمال ہونے والی بحور کی تعداد سو سے بھی متجاوز...
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (سولھویں قسط) ۔ محاکات و تخییل

    تمام قسطیں یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ سولھویں قسط: محترم قارئین! آپ کو ایک خوش خبری سنانی ہے… ارے آپ تو پہلے ہی خوش ہوگئے… واقعی ’’خوش خبری‘‘ کا لفظ ہی ایسی تاثیر رکھتا ہے کہ اگر آپ کسی سے کہیں کہ آپ اسے خوش خبری سنانے والے ہیں تو آپ دیکھیں گے کہ اس کے چہرے کا رنگ خوش خبری سننے سے پہلے ہی خوشی...
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (پندرھویں قسط) ۔ بحرِ ہزج

    تمام قسطیں یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ پندرھویں قسط: محترم قارئین! آپ اس سلسلے کے ذریعے ’’شعر و شاعری‘‘ سیکھ رہے ہیں، مگر ہمیشہ یاد رکھیے گا کہ شعراور شاعری دو الگ الگ چیزیں ہیں۔ شعر تو ان دو مصرعوں کا نام ہے جن میں وزن اور قافیے کی رعایت کی گئی ہو۔ بالکل ابتدائی قسطوں میں قافیے سے متعلق ابتدائی...
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (چودھویں قسط) ۔ مفاعیلن

    تمام قسطیں یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ چودھویں قسط: محترم قارئین! ’’شوقِ شاعری‘‘ کی چودھویں قسط چودھویں کے چاند کی طرح پوری آب و تاب کے ساتھ آپ کی نگاہوں کے سامنے ہے۔ آج ہم آپ کو ایک قصہ سنانا چاہتے ہیں، جو ہم نے زمانۂ طالبعلمی میں اپنے استادِ محترم سے سنا تھا۔ آپ یہ پڑھ کر یقینا حیران ہورہے ہوں...
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (تیرھویں قسط) ۔ آپ بیتی

    تمام قسطیں یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ تیرھویں قسط: محترم قارئین! پچھلی قسط میں ہم آپ کو اپنا شاعری سیکھنے کا قصہ سنارہے تھے، شروع میں جب ہم نے فارسی میں نعت لکھی تو ہمیں حوصلہ شکنی کا سامنا کرنا پڑا، جس کی وجہ سے ہم نے شاعری سیکھنے کا ارادہ ترک کردیا۔ پھر اللہ کا کرنا ایسا ہوا کہ ہمارے مدرسے میں ایک...
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (بارھویں قسط) ۔ مثنوی اور قطعہ

    تمام قسطیں یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ بارھویں قسط: محترم قارئین! اگر کوئی آپ سے پوچھے کہ آپ نے شاعری اور اس کے اوزان کہاں سے سیکھے تو آپ جواب دے سکتے ہیں کہ ’ماہ نامہ ذوق و شوق‘ میں شائع ہونے والے سلسلے ’شوقِ شاعری‘ کی ہر مہینے مشق کرکے سیکھے… مگر ہمارا معاملہ ذرا مختلف ہے: ایک صاحب ہم سے پوچھنے...
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (گیارھویں قسط) ۔ نظم بنانے کا طریقہ

    تمام قسطیں یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ گیارھویں قسط: محترم قارئین! اس بار آپ سے ’’دو باتیں‘‘ کرنے کو جی چاہ رہا ہے، مگر پہلے یہ وضاحت کردیں کہ یہ ’’دو باتیں‘‘ محترم جناب اشتیاق صاحب کی نہیں ہیں، بل کہ ہماری اور آپ کی ہیں، ان دو میں سے ایک خوشی کی بات ہے اور دوسری ایک اہم بات ہے۔ خوشی کی بات سے پہلے...
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (دسویں قسط) ۔ بحرِ متدارک

    تمام قسطیں یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ دسویں قسط: محترم قارئین! پچھلی قسط میں ہم نے ’’فعولن فعولن فعولن فعولن‘‘ کے وزن پر جملے بنانے کی مشق کی اور اسے مختلف انداز سے سیکھا ہے، اب اس قسط میں ہم ان شاء اللہ تعالیٰ ’’فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن‘‘ کے وزن پر جملے بنانے کی مشق کریں گے۔ اس کے لیے سب سے پہلے ہم...
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (نویں قسط) ۔ بحرِ متقارب

    تمام قسطیں یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ نویں قسط: محترم شعرائے عظام! جی ہاں جناب! اس بار ہم خود آپ کو ’’شعرائے عظام‘‘ کا لقب دے رہے ہیں، اس لیے کہ کسی کو لقب دو وجہ سے دیا جاتا ہے(ہمارے نزدیک) ، ایک تو اس وجہ سے کہ وہ صفت اس میں پہلے سے موجود ہوتی ہے جیسے علامہ اقبال مرحوم کو اردو اور فارسی شاعری میں...
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (آٹھویں قسط) دو رکنی مشق

    تمام قسطیں یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ آٹھویں قسط: محترم قارئینِ کرام…! بل کہ محترم شعرائے عظام…! (ظاہر ہے جب ’’فعولن‘‘ اور ’’فاعلن‘‘ سیکھ لیا تو شاعر بن ہی گئے… کیوں کہ ’’فعولن‘‘ اور ’’فاعلن‘‘ کے علاوہ شاعری میں ہے کیا؟… کچھ بھی تو نہیں۔) اگر آپ ایسا سوچنے لگے ہیں تو ہم نہ یہ کہیں گے کہ آپ بالکل...
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (ساتویں قسط) ۔ فاعلن

    تمام قسطیں یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ ساتویں قسط: محترم قارئینِ کرام…! …کیسے گزر رہے ہیں صبح و شام…خوب چل رہا ہے نا زندگی کا نظام… امید ہے مل رہا ہوگا راحت و آرام… مگر ذہن میں رکھنا قائدِ اعظم کا پیغام… کام ، کام اور کام… ہم بھی یہی کہیں گے سرِ عام… زندگی ہے محنت کے بغیر ناتمام۔ پچھلی قسط میں معلوم...
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (چھٹی قسط) ۔ فعولن

    تمام قسطیں یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ چھٹی قسط: محترم قارئین! آپ نے اس سلسلے کی سب سے پہلی قسط میں پڑھا تھا کہ جس طرح حروف سے مل کر لفظ بنتا ہے اور لفظوں سے مل کر جملہ اور جملوں سے مل کر مضمون یا کہانی بنتی ہے، اسی طرح نظم بنتی ہے شعروں سے مل کر اور شعر بنتا ہے مصرعوں اور قافیے سے مل کر اور مصرع بنتا...
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں۔ (ابتدائی تین قسطیں ) ۔ قوافی کی ابتدائی پہچان

    تمام قسطیں یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ ”شاعری سیکھیں“ سلسلے کی ابتدائی تین قسطیں پہلی قسط محترم قارئین!آج ہم آپ کو ایک خوشی کی بات بتاتے ہیں، مگر پہلے یہ بتائیے کہ کیا آپ نے کبھی کوئی شعر یا نظم بنائی ہے؟ اگر نہیں تو ہم آپ کو سکھاتے ہیں۔ یہ تو آپ کو معلوم ہی ہوگا کہ حروف سے مل کر لفظ بنتا ہے اور...
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (پانچویں قسط) ۔ ہجائے بلند

    تمام قسطیں یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ پانچویں قسط: محترم قارئین! پچھلی قسطوں میں ہم نے ”قافیہ“ ، ”حرفِ روی“ اور ”ردیف“ سمجھنے اور ان کی مشق کرنے کے بعد مقفّٰی جملے بنانے کی بھی الحمدللہ! کافی مشق کرلی ہے… کیا کہا… آپ نے نہیں کی… ارے بھئی! تو اس میں پریشان ہونے کی کیا بات ہے… پچھلی چار قسطیں پڑھیے...
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (چوتھی قسط) ۔ مقفّٰی جملے

    تمام قسطیں یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ چوتھی قسط: محترم قارئین! پچھلی قسطوں میں ہم نے ’’قافیے‘‘ سے متعلق مفید معلومات حاصل کرنے کے ساتھ قافیہ سازی کی مشق بھی الحمد للہ! کسی حد تک کرلی ہے۔ ایک اہم بات یہ ذہن نشین کرلیجیے کہ قافیے کی اصطلاحات جو کتابوں میں موجود ہیں، وہ حد سے زیادہ ہونے کے ساتھ ساتھ...
Top