شاعر

  1. سید عمران

    اک شاعرِ باصفا

    غیر منقسم ہندوستان میں مشاعرہ ہورہا تھا۔اس میں طرح کا ایک مصرع دیا گیا؎ چمن سے آرہی ہے بوئے کباب مصرع پر بڑے بڑے شعراء نے طبع آزمائی کی لیکن ڈھنگ کی گرہ کوئی نہ لگا سکا۔ایک سرپھرے نے قسم کھائی کہ جب تک گرہ نہ لگالوں گا چین سے نہ بیٹھوں گا۔ وہ ہر صبح دریا کے کنارے نکل جاتا اور اونچی آواز سے یہ...
  2. عمر شرجیل چوہدری

    محبت ہو جائے تو ٹالی نہیں جاتی

    پڑی مصیبت سر سے نہیں جاتی محبت ہو جائے تو ٹالی نہیں جاتی کرتا ہوں لاکھ انکار مگر کیا کیجئے کہ اس کی عادت مجھ سے چھوڑی نہیں جاتی دن کو وہ یاد آتا ہے مگر گزر جاتا ہے دن تو شب اس کی یاد میں مجھ سے گزاری نہیں جاتی بھول گیا ہوں اسکی سب باتیں مگر وہ خندہ زیرِ لب مجھ سے بھلائی نہیں جاتی چاند کی بے...
  3. عمر شرجیل چوہدری

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    اپنا تعارف یا اپنے بارے میں لکھنا بنسبت دوسرے پر لکھنے سے خاصا مشکل ہوتا ہے اور ایک طرح سے آسان بھی ہے کہ آدمی اپنے بارے وہ حقائق بھی جانتا ہوتا ہے جس سے دوسرے بے خبر یا بے سروپائی کا شکار ہوتے ہیں. میرے بارے میں بھی بہت سے دوست احباب تخمینہ لگا چکے ہیں اور میں نے آج تک کسی کو یہ نہیں کہا کہ...
  4. بافقیہ

    فقیر محمد خاں گویاؔ : سرسری نظر

    کل آپ کے پسندیدہ اشعار لڑی میں فقیر محمد خاں گویاؔ کا ایک شعر نظر سے گزرا۔ شعر یہ تھا: شام کو پڑھنی نمازِ صبح واجب ہوگئی روئے عالمتاب سے سرکا جو گیسو یار کا اچھل پڑا ۔ دل زور زور سے دھڑکنے لگا۔ چونکہ کلاسیکی ادب کا شیدا ہوں۔ یہ نام دسیوں نہیں سینکڑوں بار نظر سے گزرا۔ لیکن کبھی اس چھاؤں تلے دم...
  5. محمد تابش صدیقی

    تاسف معروف شاعر اعجاز رحمانی انتقال فرما گئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون. اردو کے معروف نعت گو اور صفِ اول کے شاعر ، اعجاز رحمانی صاحب انتقال فرما گئے. اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ اعجاز رحمانی صاحب محض ایک شاعر نہیں وضع داری اور تہذیب کا نام تھا۔آج وہ عہد تمام ہوا ۔ ان کی پیدائش 12 فروری 1936ء کو علی گڑھ کے...
  6. فضل قیوم حساس

    تعارف فضل قیوم حساس

    السلام علیکم میرا تعلق صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہستان سے ہے چونکہ میں اس محفل میں نیا نیا داخل ہوا ہوں اس لیے ممکن ہے کہ مجھ سے بہت سے غلطیاں ہو نگی گزارش ہے کہ میری معذرت قبول فرمائیں فضل قیوم حساس
  7. محمد فہد

    فَلک سے لَو نہ لگائے، تو عشق کیسا ہے

    فَلک سے لَو نہ لگائے، تو عشق کیسا ہے نہ رات دن جو جلائے، تو عشق کیسا ہے جو دار تک بھی نہ لائے، تو عشق کیسا ہے گر آگ پر نہ نچائے، تو عشق کیسا ہے گلی گلی نہ رلائے، تو عشق کیسا ہے نہ پاؤں گھنگھرو بَندھائے، تو عشق کیسا ہے جوانیاں نہ لٹائے، تو عشق کیسا ہے نہ شاہ مصر بنائے، تو عشق کیسا ہے جو باپ...
  8. ظہور قریشی

    کی ہویا خبرے خُدا جانے

    کی ہویا خبرے خُدا جانے مینوں کیوں اَج میرے دمساز بُھل گئے درس آپ وفا دا دینڑ والے اَج وفا دے سارے انداز بُھل گئے بُھلے محفلاں حُسن و جمال دیاں آمد و رفت تے ناز و انداز بُھل گئے گاندے گیت سن جہیڑے ظہورؔ میرے ہائے افسوس اَج میری آواز بُھل گئے کاوش : قریشی ظہور اختر ظہور
  9. طارق شاہ

    فراز احمد فرازؔ ::::::شاعر ::::::Ahmad Faraz

    شاعر جس آگ سے جل اُٹّھا ہے جی آج اچانک پہلے بھی مرے سینے میں بیدار ہُوئی تھی جس کرب کی شدّت سے مری رُوح ہے بےکل پہلے بھی مرے ذہن سے دوچار ہُوئی تھی جس سوچ سے میں آج لہو تُھوک رہا ہُوں پہلے بھی مرے حق میں یہ تلوار ہُوئی تھی وہ غم، غَمِ دُنیا جسے کہتا ہے زمانہ وہ غم! مجھے جس غم سے سروکار نہیں تھا...
  10. سردار محمد نعیم

    ساغر صدیقی ایک عمدہ شعر

    آؤ اک سجدہ کریں عالم مدہوشی میں لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    شاعروں کے مسائل پر ایک غزل

    شاعروں کے مسائل پر ایک غزل محمد خلیل الرحمٰن مرنے کے بعد ہم کو بھی رُسوا نہ کیجیو! کہیو غزل نہ کوئی ہماری زمین میں اپنی زمین ہم نے رجسٹر کرائی تھی احباب اُس کو لے گئے ایران و چین میں یاروں نے قافیے بھی اچھوتے ہی گھڑ لیے اور ہم پھنسے ہوئے ہیں اسی قاف و شین میں سُسرا! غزل ہماری ہمیں کو سُنا...
  12. فلک شیر

    بسمل ڈسکوی کے سوئمنگ پول میں ڈبکیاں

    بلا تبصرہ
  13. ملک محمد اسد

    غزل بعنوان "پاگل" برائے اصلاح و تنقیدی جائزہ

    ایک غزل احباب کی خدمت میں تم نے سوچا ہی نہ تھا ہجر کے بارے پاگل ننگے پاوں ہیں اور تلوار کے دھارے، پاگل اس قدر تیرگی میں کیسے ٹھکانہ ڈھونڈیں؟ کون دیتا ہے فقیروں کو سہارے پاگل عمر بھر کون بھلا ساتھ تمہارا دیتا؟ تم تو بھولے ہو، دیوانے ہو، بیچارے پاگل نقد ڈھونڈے سے جہاں نیند میسر نہ ہوں واں...
  14. طارق شاہ

    حمایت علی شاؔعر :::::: اُس کے غم کو، غمِ ہستی تو مِرے دِل نہ بنا :::::: Himayat Ali Shair

    غزل اُس کے غم کو، غمِ ہستی تو مِرے دِل نہ بنا زِیست مُشکل ہے اِسے اور بھی مُشکل نہ بنا تُو بھی محدُود نہ ہو، مجھ کو بھی محدُود نہ کر اپنے نقشِ کفِ پا کو مِری منزِل نہ بنا اور بڑھ جائے گی وِیرانیِ دل جانِ جہاں ! میری خلوت گہہِ خاموش کو محفِل نہ بنا دِل کے ہر کھیل میں ہوتا ہے بہت جاں کا...
  15. اے خان

    بابا ئے جدید پشتو غزل امیر حمزہ خان

    تل بہ پہ لار د میڑنو سرہ زم یمہ پختون د پختنو سرہ زم حمزہ سفر کہ دحجاز وی نو ھم زہ د پختون د قافلو سرہ زمپہ پردئی ژبہ خبرے پختون نہ کا بے لیلا بلا سودا خو مجنون نہ کا اول خپلہ ژبہ پستہ نورے ژبے بے بنیادہ عمارت خو سمون نہ کا بابا ئے جدید پشتو غزل امیر حمزہ خان شنواری کی بائیسویں برسی پرروخان...
  16. کاشفی

    کیا بتائیں آپ سے کیا ہستیٔ انسان ہے - گیان چند

    غزل (گیان چند) کیا بتائیں آپ سے کیا ہستیٔ انسان ہے آدمی جذبات و احساسات کا طوفان ہے اشتراکیت مرا دین اور مرا ایمان ہے کاش موٹر لے سکوں میں یہ مرا ارمان ہے آہ اس دانش کدے میں کس قدر ہے قحطِ حسن جب سے آیا ہوں یہاں بزمِ نظر ویران ہے یہ کتابیں ہر طرف ہوں یا بتانِ منتخب برگزیدہ ہستیوں کا ایک ہی...
  17. مِہر لیاقت گنپال

    اذانِ مَہر

    مجھ کو کعبہ کلیسا میں جانا نہیں مِہر گستاخ کی یہ کہاں آبرو آدھا کافر مسلمان کے بھیس میں جیسے مندر کی دیوی بڑی خوبرو ایسا میکش جو بوتل میں سجدہ کروں روز جام و سبو ھے میرے روبرو کیا تماشا لگا ھے میرے میکدے ھے صراحی میں تو جام میں تو ھی تو ایسے نفرت سے دیکھو نہیں شیخ جی تو ھے محراب میں اور میں کو...
  18. محمد مبین امجد

    نووارد شاعر

    ایسے ہی بے بس ہوتا ہوں اکثر جیسے بے بس ہے آج کا سورج اویس افضل
  19. محمد تابش صدیقی

    میں ایک فیس بکی دانشور ہوں

    مجھ سے ملئے... میں ہوں فیس بک دانشور... میری معلومات کا اصل منبع سوشل میڈیا یا الیکٹرانک میڈیا... اور چند من پسند کالم نگاروں کے کالم مصروفیات کی بدولت کتب بینی جیسا فضول مشغلہ میں وقت ضائع نہیں کرتا. مجھے شعر و شاعری سے بہت رغبت ہے جو شعر نظر آتا ہے، ضرور شئر کرتا ہوں... اگر اقبال کا نام...
  20. مومن مخلص

    شعر اور شاعر کی تلاش

    ایک شعر ہے جو مجھے ٹھیک سے یاد نہیں جو کچھ اس طرح ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم بھی پیچھے سے ہُو کرتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اردو میں گفتگو کرتے کیا آپ میں سے کوئی اسے پورا بتا سکتا یے اور اس شعر کے شاعر کا نام بھی؟؟؟
Top