ٹیسٹ کرکٹ

  1. عبداللہ محمد

    انڈین کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ

    5 میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ خوب گھمسان کے رن پڑنے کی اُمیدیں ہیں۔ ٹیسٹ کرکٹ کھپے است !!
  2. عبداللہ محمد

    خوش آمدید ٹیسٹ کرکٹ (پاکستان بمقابلہ سری لنکا )

    دس سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی پاک سر زمین پر واپسی۔ پہلا ٹیسٹ راول پنڈی میں جاری۔ لنکا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ لنکا 36/0 13 اوورز
  3. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ سیریز

    سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ گالے میں جاری ہے۔ میچ کے تیسرے روز انگلینڈ کی پوزیشن کافی مستحکم ہے۔ انگلینڈ 342 & 260/5* سریلنکا 203 انگلینڈ لیڈ بائے 399 رنز
  4. فہد اشرف

    سری لنکا بمقابلہ انڈیا: ٹسٹ سیریز

    آج پہلے ٹسٹ میں انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا اب تک انڈیا نے 3 وکٹ پر 286 رن بنا لیے ہیں۔ دھون 168 گیندوں پر 190 رن بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ مُکُند 12 اور کوہلی 3 رن بناکر آوٹ ہوئے پجارا 77 اور رہانے 0 کریز پر ہیں۔ تینوں وکٹ نُوَان پردیپ کو ہی ملی ہیں۔
  5. فہد اشرف

    انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا، دوسرا ٹیسٹ بنگلور

    کل ہم بہت مصروف ہیں (8 بجے سے لگاتار 3 کلاس ہے) اس لیے لڑی ابھی سے بنائے دے رہے ہیں۔ بنگلور سے خبر یہ کہ آسٹریلیائی ٹیم آخری گیارہ میں بنا کسی تبدیلی کے اترے گی (جو کہ ذاتی طور پہ ہمیں بالکل پسند نہیں، شان مارش کی جگہ خواجہ بھائی کو موقع ملنا چاہیے تھا)۔ نیز اگر اسمتھ بھائی پہلی اننگ(95ویں اننگ)...
  6. فہد اشرف

    ہندوستان بمقابلہ آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ، پونے

    ہندوستان اور آسٹریلیا درمیان آج پہلا ٹیسٹ میچ پونے میں ہندوستانی وقت کےمطابق 9:30 بجے کھیلا جائے گا۔ وہ جس کا انتظار تھا یہ وہی سحر تو ہے
  7. یاز

    بنگلہ دیش کا دورہء نیوزی لینڈ

    میرے خیال سے تمام سیریز کے لئے ایک ہی لڑی کافی رہے گی۔ پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کا کھیل جاری ہے۔ بنگلہ دیش کی پہلی اننگز جاری ہے جس میں ابھی تک 593 رنز پر 8 کھلاڑی آؤٹ ہیں۔ بنگلہ دیش کے قابلِ فخر آل راؤنڈر شکیب الحسن نے کل بنگلہ دیش کی جانب سے ٹیسٹ میچز میں سب سے بڑا سکور 217 بنایا۔
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: کرائسٹ چرچ ٹیسٹ۔

    السلام علیکم۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچز سیریز کا پہلا میچ آج رات پاکستانی وقت کے مطابق اڑھائی بجے شروع ہوگا۔ پاکستان نیوزی لینڈ سے 1985 سے سیریز نہیں ہارا۔ جبکہ کُل 53 میچز میں سے پاکستان نے 24 جبکہ نیوزی لینڈ نے 8 میچز جیت رکھے۔ نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ کا ایڈ وینٹج تو حاصل ہے...
  9. محمد تابش صدیقی

    نمبرون ٹیسٹ ٹیم بننے پر ٹیسٹ چیمپئن میس پاکستان کے نام

    نمبرون ٹیسٹ ٹیم بننے پر ٹیسٹ چیمپئن میس پاکستان کے نام لاہور: ٹیسٹ کرکٹ میں نمبر ون پوزیشن حاصل کرنے پر پاکستان کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹیسٹ چیمپئن شپ میس دے دی گئی۔ چیمپئن شپ میس دینے کی تقریب لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہوئی، جہاں آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن...
  10. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن مبارک ہو

    بالآخر پاکستان پہلی دفعہ ٹیسٹ کرکٹ رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے. تمام پاکستانی احباب کو مبارک ہو. :pak::pak::pak: :pak1::pak1::pak1::pak1::pak1: :congrats::congrats::congrats::great::best::a6::zabardast1::good: #شکریہ_مصباح_الحق
  11. یاز

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    آج یعنی 19 مئی سے سری لنکا اور انگلینڈ کے مابین 3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز انگلینڈ میں شروع ہو رہی ہے۔ امید ہے کہ سابقہ تمام سیریز کی طرح یہ سیریز بھی دلچسپ ثابت ہو گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 3 بجے شروع ہو گا۔ عبداللہ محمد صاحب! آپ کی ماہرانہ رائے کیا کہتی ہے اس سیریز کے بارے میں؟
Top