گھر بیٹھے

  1. عبدالقدیر 786

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    پہلے کے دور میں ہوتا تھا کہ پیسا کمانے کے لئے لوگ خون پسینا بہاتے تھے جب کہیں جاکر تھوڑی بہت آمدنی ہوتی تھی ۔ لیکن اب دور بدل چکا ہے آج کل کا زمانہ انٹرنیٹ کا ہے اگر اِس کا استعمال آپ اچھے طریقے سے کررہے ہیں اور کسی مقصد کے لئے انٹرنیٹ کو استعمال کیاجائے تو یہ آپ کو انٹرٹینمنٹ کے ساتھ ساتھ بہت...
  2. عبدالقدیر 786

    کیا بچوں کی امی کو اپنے کاروبار کی مشکلات کے بارے میں بتانا چاھئیے ؟ قسط نمبر 1

    کیا گھر والی کو اپنے کاروبار یا کام کے بارے میں بتانا چاھئیے اُس سے مشورے لینے چاھئیں یا اُن کو یہ سب بتانا صرف اُن کی ٹینشن میں اضافہ کرنا ہے آپ کی کیا رائے ہے اِس بارے میں چلیں ایک کہانی شئیر کرتا چلوں آپ کے ساتھ ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک شخص نے ایک بلند عمارت کی پانچویں منزل سے چھلانگ لگادی اس...
  3. فاتح

    اردو ٹائپسٹ درکار ۔ ہوم بیسڈ جاب

    ہمیں ایک اردو ٹائپسٹ کی خدمات درکار ہیں جو گھر بیٹھے اپنے کمپیوٹر پر معیاری (اغلاط سے پاک) اردو ٹائپنگ کر کے ہمیں بھجوا سکے۔ فی لفظ معاوضہ باہمی گفت و شنید کے بعد طے کیا جائے گا جو ہر ہفتے یا ہر ماہ براہ راست کام کرنے والے کے بینک اکاؤنٹ میں منتقل ہو جائے گا۔ دلچسپی رکھنے والے احباب ذاتی مکالمے...
Top