نوکری

  1. راحیل فاروق

    این ٹی ایس اور گاپوچی گم گم

    شوقؔ بہرائچی کا وہ معروف شعر تو آپ نے سنا ہی ہو گا: برباد گلستاں کرنے کو بس ایک ہی الو کافی تھا ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجامِ گلستاں کیا ہو گا وطنِ عزیز کی حالتِ زار پر اس شعر کو چسپاں کرتے ہوئے بھی ہمیں عرصہ بیت گیا ہے مگر مجال ہے جو کسی الو کے کان پر جوں تک رینگی ہو۔ بلکہ حق تو یہ ہے کہ ایک...
  2. راحیل فاروق

    سر!

    میری نوکری کچھ اس قسم کی ہے کہ سرکاری سکولوں کے اساتذہ سے صبح و شام رابطہ رہتا ہے۔ کل ایک استانی جی کا میسج آیا: "سر! عید آ رہی ہے۔ میرے گفٹ کا سوچا کہ نہیں؟" میں گھبرا گیا: "آپ کا گفٹ؟" جواب آیا: "جی، میرا گفٹ!" میں نے کہا: "آپ میری لگتی کیا ہیں؟" فرمایا: "آپ میرے سر ہیں۔" میں نے لکھا: "توبہ...
  3. ا

    ویب ڈویلپر اور سوشل میڈیا سپیشلسٹ کی ضرورت ہے

    ہماری کمپنی کو دو لوگوں (ویب ڈویلپر اور سوشل میڈیا سپیشلسٹ) کی ضرورت ہے ، کام آنلائن گھر بیٹھ کر کرنا ہو گا۔ اور فل ٹائم ہو گا۔ ویب ڈویلپمنٹ : کم از کم 4 سال کا تجربہ رکھتا ہو۔ html,css,javascript,jquery, پر مکمل مہارت رکھتا ہو۔ php مناسب حد تک جانتا ہو۔ wordpress, joomla ،open cart کے ٹیمپلیٹ...
  4. فاتح

    اردو ٹائپسٹ درکار ۔ ہوم بیسڈ جاب

    ہمیں ایک اردو ٹائپسٹ کی خدمات درکار ہیں جو گھر بیٹھے اپنے کمپیوٹر پر معیاری (اغلاط سے پاک) اردو ٹائپنگ کر کے ہمیں بھجوا سکے۔ فی لفظ معاوضہ باہمی گفت و شنید کے بعد طے کیا جائے گا جو ہر ہفتے یا ہر ماہ براہ راست کام کرنے والے کے بینک اکاؤنٹ میں منتقل ہو جائے گا۔ دلچسپی رکھنے والے احباب ذاتی مکالمے...
  5. حسیب نذیر گِل

    چہرہ

    بیٹے کی دلی تمنا پوری ہوچکی تھی۔ چھٹیاں رائیگاں ہونے سے بچ گئی تھیں۔ تیس چالیس ہزار روپے ڈوبنے سے بچ گئے تھے۔ بیٹا ابا جی کے چہرے کو پُر نم آنکھوں سے دیکھ رہا تھا۔ یہی تو دیکھنے آیا تھا وہ۔ اباجی کو ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا۔ سات سمندر پار سے ہزاروں روپے خرچ کرکے بیٹا آیا تھا۔ وہ بھی اکلوتا۔ اسی...
  6. فاتح

    پی ایچ پی ڈیویلپرز درکار ہیں

    ہمیں اپنے اسلام آباد دفتر میں کام کرنے کے لیے تجربہ کار کل وقتی پی ایچ پی ڈیویلپرز درکار ہیں جنھیں پی ایچ پی اور مائی ایس کیو ایل میں سافٹویئر بنانے کا تجربہ ہو اور اوپن سورس سافٹویئر کی کسٹمائزیشن کر چکے ہوں۔ خواہش مند خواتین و حضرات یہاں اپنی تفصیلات اور سی وی جمع کروا سکتے ہیں۔
  7. فخرنوید

    کیا مجھے گھاس کاٹنے کی نوکری مل سکتی ہے؟

    السلام علیکم! یہ خبر نہایت سادہ ہے مگر ہے پتے کی خبر تو مذید جانئے: کیا مجھے گھاس کاٹنے کی نوکری مل سکتی ہے؟ :chatterbox::idontknow::rollingonthefloor::drooling:
  8. پی کے ٹن

    ایک سال کے پیشہ وارانہ کورسس

    السلام علیکم آجکل ملک میں بیروزگاری بہت بڑھ گئی ہے اکثر لوگ تو قابل ہیں اور ان کے پاس ہنر بھی ہے اور دماغ بھی لیکن کچھ لوگ میری طرح ہیں جن کے پاس نا ہنر ہے نا دماغ اور نا ہی وہ عملی زندگی کے بارے میں تجربہ رکھتے ہیں میں یہاں پہ عملی زندگی کے متعلق ہی سوال کرنا چاہتا ہوں وہ یہ کہ اگر ہم بی اے...
Top