محبت

  1. محمد اجمل خان

    اپنے آپ محبت

    میں ایک عام آدمی ہوں۔ میں اپنے آپ محبت کرتا ہوں۔ میں دنیا کے ہر انسان سے محبت کرتا ہوں ۔ جو اپنے آپ سے محبت کرتا ہے وہ اپنا نقصان نہیں چاہتا۔ میں بھی اپنا نقصان نہیں چاہتا۔ کسی اور کو نقصان پہنچانے والا اپنے آپ سے محبت نہیں کرتاکیونکہ کسی اور کو نقصان پہنچانے والا درحقیقت اپنے آپ کو ہی نقصان...
  2. عمر شرجیل چوہدری

    یقین کا سفر

    یقین بڑی طاقتور شے ہے۔ یہ وہ سفر ہے جو آپ آنکھیں بند کرکے طے کر جاتے ہیں۔ اگر دیکھنا ہو آپ یقین کے سفر پر ہیں یا نہیں تو دیکھیں آپ کس قدر پھونک پھونک کر قدم رکھ رہیں ہیں۔ یقین کا سفر تو یہ ہے کہ انسان ایک بار کسی کے ہاتھ میں ہاتھ دے دے تو خود لاپرواہ ہو جائے اور یہ دیکھنا چھوڑ دے کہ اسکا رہبر...
  3. جاسمن

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کے لیے اشعار کی صورت اپنے جذبات کا اظہار

    یہ شاعری یہ محبت تیرے وجود سے ہے یہ سوزِ درد یہ الفت تیرے وجود سے ہے تجھ کو دیکھ کے ڈھلتے ہیں لفظ گیتوں کے میرے خیال کی صورت تیرے وجود سے ہے
  4. عمر شرجیل چوہدری

    نادار محبتیں

    کچھ محبتیں حاصل کرنے کے لیے نہیں ہوتی اور نہ ان کے لاحاصل کا روگ پال کر خون کے آنسو رویا جا سکتا ہے۔ ایسی محبتیں کسی خوبصورت تصویر کی مانند ہوتی ہیں جنہیں فریم کر کے گھر کی شاہراہ پر لگا دیا جاتا ہے تاکہ وہ حتی الامکان نگاہوں کے سامنے رہ سکے اور اس تصویر کی خوبصورتی کو دیکھ کر دل بار بار شاد...
  5. عمر شرجیل چوہدری

    محبت ہو جائے تو ٹالی نہیں جاتی

    پڑی مصیبت سر سے نہیں جاتی محبت ہو جائے تو ٹالی نہیں جاتی کرتا ہوں لاکھ انکار مگر کیا کیجئے کہ اس کی عادت مجھ سے چھوڑی نہیں جاتی دن کو وہ یاد آتا ہے مگر گزر جاتا ہے دن تو شب اس کی یاد میں مجھ سے گزاری نہیں جاتی بھول گیا ہوں اسکی سب باتیں مگر وہ خندہ زیرِ لب مجھ سے بھلائی نہیں جاتی چاند کی بے...
  6. عمر شرجیل چوہدری

    محبت

    بات یہ ہے کہ جب بھی محبت کا ذکر ہوتا ہے ہمارے دل و دماغ پر ایک عورت یا ایک مرد کا خیال پیدا ہوتا ہے، جبکہ محبت تو کسی بھی شے سے کی جا سکتی ہے چاہے وہ جاندار ہو یا بےجان. کسی جانور سے بھی گہرا لگاؤ ہو جائے تو اس کے بچھڑ جانے پر صدمہ ہوتا ہے یہ احساس بچوں میں خوب دیکھا جا سکتا ہے، کوئی بے جان...
  7. عمر شرجیل چوہدری

    میرے دل میں ہیں سوزگار کے دن

    میرے دل میں ہیں سوزگار کے دن میری یادوں کی مشق ہے بار کے دن زندگی تیرے گلزار پہلو کیا کیجئے ہم کو راس نہیں یہ بہار کے دن میں ہوں الفت میں اسکی رسوا میری نسبت ہیں خزاں کے دن چلتا نہیں اب میں دوسروں کے اصولوں پر گزار رکھے ہیں میں نے اطاعت کے دن میری خالی جیب دیکھ کر نہ چھوڑنا مجھے بدلتے رہتے ہیں...
  8. عمر شرجیل چوہدری

    محبت میں دم اخیر وہ تاثیر نہیں رہی

    محبت میں دم اخیر وہ تاثیر نہیں رہی وہ جذبہ، وہ جنون وہ ملن کی تڑپ نہیں رہی
  9. عمر شرجیل چوہدری

    آواز کا جادو

    یہ اکیسویں صدی کا آغاز تھا اور ٹیکنالوجی دن بدن اپنے کمالات دکھاتے ہوئے آسمان کی بلندی کو چھو رہی تھی ٹیلی-فون اس دور کی سب سے عظیم ایجاد تھی. کافی حد تک لوگوں نے اپنے گھروں میں ٹیلی-فون کو جگہ دے دی سوائے ان لوگوں کے جو بہت غریب تھے. حامد نے جلدی جلدی ٹیلی-فون پر نمبر ڈائل کیا وہ اس وقت اپنے...
  10. عمر شرجیل چوہدری

    تنہائی

    اک طرف ہے شہر کی رونق اک طرف ہے دل کی تنہائی یاراں کی محفل میں خوب مستیاں اور اسی محفل میں ہے تنہائی رونق میلہ خوب ہے دنیا مگر جس کو لگ گئی ہو تنہائی؟ ہر طرف ہے شوروغل ہمیشہ ہر طرف دیکھو تو تنہائی کہاں ہیں دوست احباب میرے جہاں بھی جاؤ بس تنہائی بچپن تنہا، جوانی تنہا، بڑھاپا تنہا اور گور میں بھی...
  11. محمداحمد

    سادگی کا پیغام، تصنع کے نام (معاملاتِ زن و شو)

    یہ ویڈیو ضرور دیکھیں!
  12. عشق بسمل

    میں اکثر برباد ہوا ہوں

    میں اکثر برباد ہوا ہوں غلط اندازوں میں میرے خوبصورت احساس سے پیار کرنے والوں کیا عشق کی انتہا بھی دو گے مجھکو اس عید پر؟ بھیگتا ہوا موسم ٹھنڈ، خاموشی اور تاریک راتیں اس کے علاوہ بھی کچھ دو گے مجھکو اس عید پر؟ تحریر عشق بسمل
  13. عباس رضا

    اقتباسات غیبی رزق کا عمل اور محبت کا وظیفہ

  14. Khaaki

    احباب دانش سے اصلاح کی درخواست ہے

    یار جتنے بھی ملے مطلب کے سوا نہ ملے سب میسر ہے شہر میں بس سچی وفا نہ ملے یہاں ہر فرد ہی رہزن کوئی رہنما نہ ملے کہر ہر جا ہی دکھے پر باد صبا نہ ملے جو بھی راحت ہے ملے غم سے جدا نہ ملے کوئی ہمدرد ملے کہ جو بکا نہ ملے کوئی تو اہل...
  15. محمد فہد

    بہن بھائیوں کا لاڈ پیار محبت

    یہ رشتے بھی کتنے عجیب ہوتے ہیں، اپنے منہ میں پانی اس شدت سے آیا ہے کہ اسکا سیلاب زبان تک بہا کر باہر لے آیا ہے لیکن کھانا مل بانٹ کر ہی ہے، یہ محض تصویر نہیں بلکہ انسانیت کا عکسی عنوان ہے، آپ غور کیجئے بھائی کی سخاوت تو نظر آہی رہی ہے لیکن بہن کے ہاتھ بھی آپس میں جڑے نظر آرہے ہیں، جسکا مطلب ہے...
  16. محمد فہد

    محبت میں دولت کی اہمیت

  17. امجد میانداد

    کاغذ پر پھیلی سیاہی سے محبت

    سفید کاغذ پر گریفائٹ کی سیاہی بھی کبھی کبھی کچھ اس طرح پھیل جاتی ہے کہ بندہ دل ہار بیٹھے۔ آج سے انیس سال پہلے اٹھرہ برس کی الہڑ جوانی میں اپنے ہاتھوں سے تراشے صنم کا بھی میری محبتوں میں شمار ہو گا اندازہ نہیں تھا، کہ کوئی دل پر اتنے لمبے عرصے تک بھی راج کر سکتا ہے۔ 1998 میں ٹیکسچرڈ کارڈ پر بنائی...
  18. Umar Lodhi

    نظم - چلو امید رکھتے ہیں

    احباب کی نذر میری ایک نظم---
  19. کاشفی

    میرے وطن یہ عقیدتیں اور پیار تجھ پہ نثار کر دوں

    میرے وطن یہ عقیدتیں اور پیار تجھ پہ نثار کر دوں محبتوں کے یہ سلسلے بےشمار تجھ پہ نثار کر دوں میرے وطن میرے بس میں ہو تو تیری حفاظت کروں میں ایسے خزاں سے تجھ کو بچا کے رکهوں بہار تجھ پہ نثار کر دوں تیری محبت میں موت آئے تو اس سے بڑھ کر نہیں ہے خواہش یہ ایک جان کیا، ہزار ہوں تو ہزار تجھ پہ نثار...
  20. زیک

    عشق کی گلی

    یہاں اے خان کا دکھڑا سنا جائے گا اور ان کے مسائل کے حل تجویز ہوں گے۔ شاید کہ اس لڑی کی بدولت مستقبل بعید میں ان کی شادی ہو جائے۔
Top