موٹے افراد،موٹے افراد کا مذاق،

  1. جاسمن

    موٹاپے میں مبتلا لوگ اور مذاق

    ایک موٹی خاتون کی شادی کی تصویر آج کل وائرل ہوئی ہے۔اور ہر طرف سے یہ تصویر شریک کی جا رہی ہے۔کوئی اسے بلیو ویل گیم سے منسلک کرتا ہے۔۔کوئی کسی اور طرح مذاق بناتا ہے۔اسی طرح ہم موٹے افراد کو دیکھ کے یا ان کی تصاویر شریک کر کے خود بھی لطف اندوز ہوتے ہیں اور اوروں کو بھی اشارہ کرتے ہیں/شئیر کرتے ہیں...
Top