مستنصر حسین تارڑ

  1. ا

    کارواں سرائے : اسرائیل اور فلسطین تنازع کی حقیقت

  2. ا

    کارواں سرائے : سعادت حسن منٹو کی بیٹیوں سے گفتگو

  3. جاسمن

    ہزاروں ہیں شکوے(مستنصر حسین تارڑ)

    کافی عرصے بعد تارڑ صاحب کی کوئی کتاب شروع کی ہے۔ مختلف موضوعات پہ طنزیہ و مزاحیہ مضامین ہیں۔ شفیق الرحمٰن کے نام انتساب ہے۔
  4. ا

    مشہور ٹی وی میزبان مستنصر حسین تارڑ دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل

    مشہور ٹی وی میزبان مستنصر حسین تارڑ دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل لاہور: مشہور ٹی وی میزبان مستنصر حسین تارڑ کو دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق مستنصر حسین تارڑ کو سی سی یو میں رکھا گیا ہے،مستنصر حسین تارڑ کی جلد صحتیابی کیلئے ان کی اہلیہ نے قوم سے دعاؤں کی...
  5. محمداحمد

    مستنصرحسین تارڑ نے آدھاایوارڈ لینےسے انکارکردیا

    معروف مصنف ودانشورمستنصرحسین تارڑالمعروف چاچاجی نے ‘آدھا کمال فن ایوارڈ’ قبول کرنے سےانکارکرتے ہوئے اس فیصلے پرسوال اٹھادیے،نصف ایوارڈ سرائیکی شاعرڈاکٹرآشولال کو دیاجارہا تھا۔ اس سے قبل گزشتہ ہفتے ڈاکٹرآشو لال نے بھی اعلان کے فوراً بعد ہی پاکستان کا سب سے بڑا ادبی ایوارڈ تسلیم کیا جانے والا یہ...
  6. ا

    مستنصر حسین تارڑ کے ساتھ ایک یادگار گفتگو

  7. ا

    ہم دیکھیں گے ، مستنصر حسین تارڑ کا انٹرویو

    ابتدا کے چند منٹوں میں آواز نہیں ہے ، 6:20 سے سننا شروع کیجیے اس کے علاوہ کافی جگہوں پر آواز بند ہو جاتی ہے۔
  8. محمداحمد

    مستنصر حسین تارڑ سے مکالمہ

    مستنصر حسین تارڑ سے مکالمہ خرم سہیل مستنصر حسین تارڑ ہمہ جہت شخصیت کے مالک ہیں۔ وہ پاکستان کے معروف ناول نگار، افسانہ نگار، ڈراما نگار، سفر نامہ نگار، کالم نگار، خاکہ نگار، اداکار اور مقبول اناؤنسر (میزبان) ہیں۔ اب ان کا علم، فہم اور ادراک ایک محقق اور تاریخ شناس ہونے کی گواہی بھی دیتا ہے۔ وہ...
  9. عبدالقیوم چوہدری

    میڈیا کا مطلب ہے، لوگوں کو بیوقوف بنانا

    میں اپنی تحریروں میں اقرار کرتا رہتا ہوں کہ میں زندگی بھر نہ کبھی مکمل گاؤں کا ہوا اور نہ کبھی پورا شہری ہوا، بس درمیانی کیفیت میں مبتلا رہا۔ جب ایک برس نارمل سکول گکھڑ منڈی میں پہاڑے یاد کرتا رہا تو میرے بہتر لباس کی وجہ سے میری شامت آتی رہتی۔ امی مجھے ایک بچہ اچکن پہناتیں جیب میں رومال...
  10. عبدالقیوم چوہدری

    سانوں نہر والے پُل تے بُلا کے- مستنصر حسین تارڑ

    قصہ مختصر سعودی عرب میں جو نظام رائج ہے، ظاہر ہے اس کا بنیادی مقصد سعودی خاندان کی بادشاہت کو مستحکم کرنا ہے۔ جس کے لیے وہاں کے شیوخ اور علماء کرام جابر سلطان سے پوچھ کر کلمہ فتویٰ دیتے ہیں۔ آپ کو یاد ہو گا جب آل سعود کے مخالفین نے خانہ کعبہ پر قبضہ کر لیا تھا۔ اول اول تو انہیں ایرانی قرار دیا...
  11. فلک شیر

    بسمل ڈسکوی کے سوئمنگ پول میں ڈبکیاں

    بلا تبصرہ
  12. زبیر احمد

    عثمان مروندی

    مروند سے سندھ میں آنے والا عثمان... ایک پنجرے میں بند تھا... اُس پنجرے کے آس پاس اُس کے مرید آہ و فغاں کرتے اُس سے مرادیں مانگتے تھے، فریادیں کرتے، دعائیں مانگتے تھے... پر اُسے کوئی بھی اُس پنجرے سے رہا نہ کرتا تھا... اُسے عقیدت، عشق اور اُلفت کے پنجرے میں قید کر دیا گیا تھا...
  13. مزمل شیخ بسمل

    اقتباسات اگر ان بچوں کے بس میں ہوتا تو۔۔۔۔

    اگر ان بچوں کے بس میں ہوتا تو وہ اس عقیدے کے ماں باپ کے گھر میں ہرگز پیدا نہ ہوتے جنہوں نے پچھلے پانچ برسوں میں ایک نیل کٹر بھی ایجاد نہ کیا تھا۔ وہ محض آسمانی مدد کے طلب گار اپنے رب کے آگے سجدے کرتے رہے، گڑگڑاتے رہے اور "اے رب! ان کفار کو نیست و نابود کردے" کی دعائیں مانگتے رہے۔ لیکن ادھ...
  14. D

    باتیں مستنصر حسین تارڑ کی ۔۔۔از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان۔۔روزنامہ پشاور

    باتیں مستنصر حسین تارڑ کی مستنصر حسین تارڑ میرے پسندیدہ رائٹر ہیں‘ اب مجھے ان کا نام لکھنا آ گیا ہے‘ وہ چند ماہ اپنے بچوں کے ساتھ امریکہ میں رہے‘ اس صفحے پر ان کا کالم روبی ڈرائیورنی پڑھا تو لطف آ گیا۔ مجھے معلوم نہ تھا کہ وہ واپس آ گئے ہیں‘ میں نے لاہور میں ان کے گھر فون کیا کہ وہاں سے...
  15. D

    جھوٹے ہی جھوٹے - مستنصر حسین تارڑ

    جھوٹے ہی جھوٹے مصتنصر حسین تارڑ اب تو خیر سے زمانہ بے حد ’’ تہذیب یافتہ‘‘ اور نفیس ہو گیا ہے، لوگ اپنے ناموں کی تراش خراش کر کے انہیں نہایت دل پذیربنا لیتے ہیں.... اگر شومئی قسمت والدین نے کوئی ایسا نام رکھ دیا ہے جو ان کے نزدیک قدرے قدامت زدہ اور بیک ورڈ ہے تو وہ اسے بھی کانٹ چھانٹ کر اپنے...
  16. ا

    خطاطی کے ناقدین

    خطاطی کے ناقدین از خورشید عالم گوہر قلم پروفیسر عبد الجبار شاکر آپ خطاطی کے محققین میں سے ہیں۔ ایک عرصہ تک شعبہ لائبریری سے منسلک رہے۔ آُپ کے پاس قلمی اور نادر قرآنی مخطوطات کا نادر ذخیرہ ہے۔ آپ کو خطاطی کے جملہ اسالیب پر کامل تحقیق حاصل ہے۔ حد درجہ معاون اور شفیق انسان ہیں۔ صاحب علم اور...
  17. ا

    پاکستان---پاکستان

    میرے گلے میں بستہ تھا جس میں دوسری جماعت کی کتابیں تھیں اور میری آنکھوں میں آنسو تھے جو ایک آٹھ برس کے بچے کےتھے اور میں منہ کھولے ہانپتا ہوا بھاگ رہا تھا۔۔۔۔ موچی دروازے کے باہر ایک شخص ٹانگیں پسارے لیٹا تھا اور اس کے سینے میں ایک خنجر پیوست تھا اور اس کا ایک ہاتھ خنجر کے دستے کو مضبوطی سے...
  18. سیدہ شگفتہ

    الو ہمارے بھائی ہیں - مستنصر حسین تارڑ

    اُلو ہمارے بھائی ہیں مزاح نگار مستنصر حسین تارڑ
Top