مسائل

  1. عبدالقدیر 786

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    میں پہلے کسی بھی لڑی میں مراسلہ لکھ کر احتجاج ریکارڈ کروادیتا تھا پر میں یہ چاہتا ہوں کہ احتجاج کے حوالے سے بھی ایک لڑی ہونی چاھئیے کیونکہ بہت سارے مسائل ایسے ہیں جنہیں عوام کے سامنے لانا ہوتا ہے اور اِس میں ہر کسی کو اپنا اپنا کام کرنا ہوگا ۔ کیونکہ جب تک پوری عوام اِس میں حصہ نہیں لے گی جب تک...
  2. سید عمران

    مصائب سے مت گھبرائیے

    اکثر لوگوں کی خواہش ہوتی ہے کہ زندگی میں کوئی پریشانی نہ ہو۔ درحقیقت یہی خواہش پریشانیوں کوجنم دیتی ہے۔ کیا ایسا ہوسکتاہے کہ آپ کسی راستے سے گزریں اور اس میں گڑھے، موڑ، اسپیڈ بریکر نہ آئیں؟ جب ذرا سے راستے میں آپ اتنا کچھ برداشت کرسکتے ہیں تو زندگی میں پیش آنے والی خلافِ مزاج باتوں سے کیوں...
  3. صائمہ رمضان

    کم سن بچوں کی حوصلہ افزائی‎ ۔۔۔ صائمہ رمضان

    زندگی ایک طویل سفر کی مانند ہے جس کے گزر جانے کے بعد وہ مختصر سا وقت محسوس ہوتی ہے یہ ایک پانی کے بلبلے کی طرح ہے جو نجانے کب پھٹ جائے، اس میں امتحانات اور دُشواریاں سبھی کو درپیش ہوتی ہیں کبھی انسان عقلمندی سے ان کا سامنا کرتا ہے تو کبھی جذبات کی وجہ سے شکست کا سامنا کرنا پڑتا ہے اپنی پیدائش کے...
  4. ابن سعید

    محفل میں اراکین کی ذاتی حفاظت و راز داری کے حقوق، آلات، وسائل، و اختیارات

    کئی دفعہ محفلین کی جانب سے شکایات موصول ہوتی ہیں کہ انھیں گاہے گاہے بعض اراکین کی جانب سے ناگوار یا ناشائستہ رویوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور کچھ کو یہ شکایت رہتی ہے کہ وہ محفل میں بعض اراکین یا بعض نوعیت کے مراسلوں سے کنارہ کشی چاہتے ہیں۔ چونکہ محفل بے شمار لوگوں کے اظہار خیال اور روابط کا ایک...
  5. تجمل حسین

    کوڈ ٹیگ کے سلسلے میں ایک چھوٹی سی عرضی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! منتظمین صاحبان کو ایک مسئلے کی طرف متوجہ کرنا چاہتا ہوں۔ محفل پر اگر کسی صفحہ میں کوئی کوڈ لکھا ہو جس کی چوڑائی زیادہ ہو تو ایسے صفحہ کی جب گوگل کروم کی مدد سے پی۔ڈی۔ایف فائل بناتا ہوں تو جتنا کوڈ ظاہر ہورہا ہوتا ہے صرف اتنا ہی کوڈ پی۔ڈی۔ایف فائل میں ظاہر ہوتا ہے۔ بقیہ...
  6. ل

    روزے کے چند ضروری مسائل- فقہ حنفی

    روزے کے چند ضروری مسائل- فقہ حنفی
  7. ا

    امریکہ کی روشن خیالی اور مسلم خاتون

  8. محمد اسامہ سَرسَری

    ماہ رمضان

    ان شاء اللہ تعالیٰ یہاں میں رمضان سے متعلق مختلف باتیں جمع کرنے کی کوشش کروں گا۔ نہایت ادب کے ساتھ تمام احباب سے درخواست ہے کہ اس لڑی میں کسی قسم کا کوئی تبصرہ نہ فرمائیں اور نہ رمضان سے متعلق کوئی معلومات یہاں پوسٹ فرمائیں۔:):):)
  9. کاشفی

    سندھ کے مسائل کا حل قوم پرستوں کے پاس ہے، قادر مگسی

    سندھ کے مسائل کا حل قوم پرستوں کے پاس ہے، قادر مگسی پیپلز پارٹی کی حکومت نے عوام کو کچھ نہیں دیا،موجودہ حکومت سے بھی کوئی امید نہیں زرعی پانی نہیں مل رہا ، ڈکیتی، لوٹ مار اور بھتہ خوری عروج پر ہے، صحافیوں سے گفتگو ٹنڈوجام (آن لائن) سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے کہا ہے کہ...
  10. کاشفی

    بلوچستان میں آمرانہ پالیسیوں کا تسلسل جاری ہے، طلال بگٹی

    بلوچستان میں آمرانہ پالیسیوں کا تسلسل جاری ہے، طلال بگٹی کوئٹہ(پ ر) جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ طلال اکبر بگٹی سے تحریک انصاف بلوچستان کے صدر قاسم سوری کی قیادت میں وفد کی ملاقات، ملکی سیاسی خصوصاً بلوچستان کے مخدوش حالات پر تبادلہ خیال، دونوں رہنماؤں نے بلوچستان کی موجودہ صورتحال کو...
  11. طالوت

    اردو محفل سے متعلق انٹرنیٹ ایکسپلورر اور گوگل کروم میں مسائل

    میرے پاس کمپیوٹر میں ونڈوز 7 ہوم پریمیم انسٹال ہے ۔ انٹرنیٹ ایکسپلور سے اردو محفل کے استعمال دوران لاگن ہونے کے لئے "مجھے یاد رکھیں" باکس ظاہر نہیں ہو رہا جس کے باعث ہر نئے صفحے کے لئے مجھے نئے سرے سے لاگن ہونا پڑتا ہے۔ گوگل کروم سے اردو محفل کے استعمال کے دوران میں کچھ بھی لکھ نہیں پا رہا۔ یہ...
  12. ع

    اپنے اپنے مسائل ۔۔

    اپنے اپنے مسائل السلام علیکم ساتھیو ! ساتھیو کیوں نہ ہم آج سے کوئی مخصوص وقت جمع ہوکر اپنے اپنے مسائل کا اس تھریڈ میں ذکر کریں اور ایک دوسرے کے باہمی مشورے سے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کریں ۔۔۔ تو کیا کہتی ہیں بوچھی ، ماورا، تعبیر ، شگفتہ ، سارہ خان ، سارا ، زونی ، ملائکہ ، خوشی ، جیہ ،...
  13. نبیل

    فورم اپگریڈ کے بعد کے مسائل!

    السلام علیکم، ہر مرتبہ کی طرح اس بار بھی فورم اپگریڈ‌ کرنے کے بعد دوستان محفل کو مختلف قسم کے مسائل پیش آ رہے ہیں۔ ایک عجیب مسئلہ ذاتی پیغامات بھیجنے کے دوران سیکیورٹی ٹوکن کی ایرر کا ہے۔ میں اس کے بارے میں تحقیق کر رہا ہوں۔ ہو سکتا ہے کہ اس کے حل کے لیے مجھے کچھ دیر فورم کو پھر سے بند کرنا...
Top