مدد

  1. دوست

    سرائیکی اجرک کی خریداری میں تعاون کی درخواست

    السلام علیکم میں نے دو عدد اچھی سرائیکی (نیلی) اجرک خریدنی ہیں۔ اردو محفل سے کوئی رکن جو ملتان یا گرد و نواح کے رہنے والے ہوں اور خرید کر (پاکستان میں ہی) ٹی سی ایس کروا سکیں؟ تمام اخراجات ایزی پیسہ یا جیز کیش کے ذریعے ادا ہو سکتے ہیں۔ وسلام
  2. سید نور مصطفی شاہ جیلانی

    سیل ایگریمنٹ اور کرایہ نامہ - ان پیج یا پھر ورڈ فائل میں چاہئیے ۔۔ مدد کریں

    سیل ایگریمنٹ اور کرایہ نامہ - ان پیج یا پھر ورڈ فائل میں چاہئیے ۔۔ مدد
  3. ناچیز فقیر

    مولانا جامی رحمتہ اللہ علیہ کا یہ کلام فارسی درکار ہے۔ (الفاظ ٹیکسٹ)

    یوٹیوب پر ایک قوالی سنی ہے جس کے الفاظ درست طریقے سے سمجھ نہیں پایا۔ اگر یہ غزل کسی بھائی کے پاس ہو یا اس کو سن کر اس کے الفاظ یہاں لکھ دیں تو بے حد نوازش ہو گی۔ کلام فارسی زبان میں ہے اور حضرت مولانا جامیؒ سے منسوب ہے۔
  4. جاسمن

    ریڈرز ڈائجسٹ کے ایک آرٹیکل کی تلاش

    جو محفلین ریڈرز ڈائجسٹ پڑھتے ہیں،ان سے التماس ہے کہ گذشتہ تین چار سالوں میں کسی ڈائجسٹ میں ایک خاتون کے حوالے سے آرٹیکل ہے جس کی آئی سائیٹ اللہ نے ایسی دی ہے کہ وہ نہ دیکھ سکنے والی اشیاء بھی دیکھ سکتی ہے۔ میری ایک دوست نے مجھے میرے ایک مضمون میں اس آرٹیکل سے حوالہ دینے کا کہا ہے لیکن اسے نہ...
  5. راحیل فاروق

    مرے خوابوں کا صورت گر کہاں ہے؟

    جنوبی پنجاب کے ایک چھوٹے سے قصبے میں بڑے بڑے لوگوں کو دیکھ کر ہم نے سوچا کہ زمانے کو ان سے واقف کرانا چاہیے۔ ایک ادبی، فکری اور ثقافتی تنظیم کی بنا ڈالی۔ نام "عبدالحکیم آرٹس فورم" رکھا گیا۔ کچھ دنوں کے بعد فیصلہ ہوا کہ اس فورم کے تحت ایک رسالہ بھی نکلنا چاہیے۔ باقی کام تو تقریباً مکمل ہو گئے،...
  6. محمد اسلم

    سبھی قارئین سے درخواست

    کیا کوئی مسکیولر ڈیستھراپی کے بارے میں بتا سکتا ہے کہ اس کے علاج یا متبادل علاج یا کسی کے ذاتی تجربہ میں آئی ہوئی بات یا اور بھی کچھ۔۔۔۔ مجھے ذاتی طور پر اشد ضرورت ہے ،،، میرے بھانجے کو اس بیماری نے جکڑ رکھا ہے،،، پلیز ہیلپ۔ زیک عارف کریم
  7. سید عاصم علی شاہ

    ''پارلیمنٹ''

    عرب ممالک نے پاکستان کی مضبوط جمہوری روایات سے متاثر ہو کر فیصلہ کیا ہے کہ اب دنیا میں ''کہیں بھی'' جنگ ہو سیلاب آئے یازلزلہ تباہی مچائے ہم یونہی منہ اٹھائے مدد کو نہیں جائیں گے بلکہ پارلیمنٹ سے باقاعدہ اجازت لی جائے گی۔یہی جمہوریت کا حسن ہے۔ (خیال آرائی)
  8. ملک محمد اسد

    مدد؛ شاعر کا نام جاننا ھے ؛ ھمیں تو حکم مجاوری ھے

    کیا کسی کو اس نظم کے شاعر کا نام معلوم ھے؟ مہربانی فرما کے رھنمائی کیجیئے ھمیں تو حکم مجاوری ھے مزار دل میں ھے کون مدفون! یہ کس عروسہ کا مقبرہ ھے! نہ کوئی قطبہ نہ کوئی تختی نہ سنگ مر مر کی سل پہ لکھا ھوا محبت کا کوئی مصرہ فقط سرہانے سے پائینتی تک امر کی بیل اک لپٹ گئی ھے جو اک زمانے سے کہہ رھی...
  9. ل

    صبحِ اعتمادِ نو...صورتحال۔۔۔۔۔الطاف حسن قریشی

    بلوچستان اور پنجاب کی قربتوں کی روداد لاہور جو فکری اور سیاسی تحریکوں اور قومی جذبوں کا مرکز رہا ہے ٗ اِس میں گزشتہ ہفتے ایک ایسی تقریب منعقد ہوئی جس سے چمن ِ آرزو کِھل اُٹھا اور اپنے وطن کا مستقبل درخشندہ نظر آنے لگا۔ اِس تقریب میں بلوچستان اور پنجاب کے صوبے آپس میں مل رہے تھے اور حقیقتوں کی...
  10. کاشفی

    امریکی حملے کی صورت میں شام کی آخری وقت تک مدد کرینگے، ایران

    امریکی حملے کی صورت میں شام کی آخری وقت تک مدد کرینگے، ایران تہران … ایران نے کہا ہے کہ امریکا شام پر حملے کرنے کیلئے کیمیائی ہتھیاروں کا بہانہ بنا ر ہاہے ، شام کی آخری وقت تک مدد کریں گے۔ ایران کے سپریم رہنما آیت اللہ خامنہ ای کا کہناہے کہ اسد حکومت پر کیمیائی ہتھیاروں کا الزام لگاکر مغربی ملک...
  11. کاشفی

    نائیجیریا میں مسلح افراد نے 44 نمازیوں کو ہلاک کر دیا

    نائیجیریا میں مسلح افراد نے 44 نمازیوں کو ہلاک کر دیا ابوجا… افریقی ملک نائیجیریا میں مسلح افراد نے 44 نمازیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔سیکورٹی حکام کے مطابق مبینہ حملہ آوروں نے فوجیوں کی وردی پہن رکھی تھی ، حملہ آوروں نے اتوار کو صبح نماز کے وقت مسجد پر حملہ کرکے 44 نمازیوں کوشہید اور مختلف واقعات...
  12. بھلکڑ

    مجھے بھی بلاگ بنا کر دو۔۔۔۔!

    السلام وعلیکم !۔ آپ سب کی خیریت مطلوب۔۔۔۔۔ہے۔! مجھے پتہ آپ لوگوں کے ماتھے پر وٹ پڑ گئے ہوں ۔۔۔عنوان پڑھ کر کے۔۔۔۔۔۔ویسے آج میں جب وٹو وٹ گھر پہنچا ہوں تو میں نے اپنے کپڑوں کو وٹ نہیں پڑنے دیا۔۔اور ۔۔ایک بندے پر بہت وٹ نکال کر آیا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔اج ویسے وی بڑا وٹ لگا ہویا اے۔۔۔۔لیکن فی الحال میرے...
  13. امجد میانداد

    اردو کے کچھ الفاظ سے متعلق مدد چاہئے

    السلام علیکم، ایک مسئلہ درپیش تھا نیچے دئیے گئے اِن الفاظ کے صحیح ہجے معلوم کرنے ہیں لئے، لیے، لیئے کیے، کئے، کیئے دیئے،
  14. طالوت

    قابل اعتبار افراد کے توسط سےسیلاب زدگان کی مدد کریں۔

    جیسا کہ ہم سب کے علم میں ہے پاکستان میں حالیہ تاریخی بد ترین سیلابوں نے پاکستان کے طول و عرض میں ناقابل برداشت تباہی مچائی ہے اور سچ تو یہ ہے کہ پاکستانیت کے حامل پاکستانیوں کی حیثیت سے بڑھ کر اس تباہی میں ہر کوئی سکتے کی کیفیت میں ہے ۔ ایسے میں اگرچہ بہت سے ادارے تنظیمیں اور شخصیات اپنی اپنی...
  15. دوست

    ایک کتاب درکار ہے

    مجھے ایک کتاب درکار ہے۔ اگرچہ یہ کاپی رائٹ اور کافی سارے رائٹس کی خلاف ورزی ہوگی لیکن میں اسے کمرشلی استعمال نہیں کرنے والا۔ ذاتی استعمال کے لیے درکار ہے۔ کتاب یہ رہی۔ بیرون ملک رہنے والا کوئی دوست جس کے تعلیمی ادارے یا قریبی لائبریری میں یہ کتاب دستیاب ہو اور وہ اس کو سکین کرکے مہیا کرسکے تو...
  16. نبیل

    دوسرا مصرعہ؟

    معافی چاہتا ہوں، مجھے اور کوئی فورم سوجھا نہیں تھا اس سوال کے لیے۔ کیا کوئی دوست مجھے ایک فارسی شعر کا دوسرا مصرعہ بتا سکتا ہے؟ پہلا مصرعہ یہ ہے۔۔ گماں مبر کہ بپایاں رسید کار مغاں
Top