فارسی

  1. ا

    ایک ہی بات کے لیے مختلف زبانوں میں جملے کی طوالت

    ویکھو پئی وکھو وکھ زباناں وچ ہِک اِی گل کِنّی لَمِّی یا کِنِّی چھوٹی اے ملاحظہ کیجیے کہ مختلف زبانوں میں ایک ہی بات کتنی طویل یا مختصر ہے عربی: اُریدُ فارسی: من/می خواہم پشتو: زہ غواڑم سندھی: مان چاهيان English: I want اردو: میں چاہتا ہوں پنجابی: میں چاہندا آں الفوائد الموافق: عربی میں ایک...
  2. اریب آغا ناشناس

    مولانا ابوالکلام آزاد کی فارسی‌دوستی

    امروز مولانا ابوالکلام آزاد کے روزِ درگذشت (وفات) کے موقع پر ان کی فارسی زبان و ادبیات کے لئے علاقہ مندی کے حوالے سے ایک مقالے کا خلاصہ چند سطور میں ذکر کرتا چلوں. یہ مقالہ مجلہٗ قندِ پارسی میں شائع ہے، جو یہاں خوانا جاسکتا ہے۔ مقالے کا عنوان ہے: علاقه‌مندیِ مولانا ابوالکلام آزاد به زبان و...
  3. محمداحمد

    اردو کو فارسی نے شرابی بنا دیا۔۔۔سید معین اختر نقوی

    غزل اردو کو فارسی نے شرابی بنا دیا عربی نے اس کو خاص ترابی بنا دیا اہلِ زباں نے اس کو بنایا بہت ثقیل پنجابیوں نے اس کو گلابی بنا دیا دہلی کا اس کے ساتھ ہے ٹکسال کا سلوک اور لکھنئو نے اس کو نوابی بنا دیا بخشی ہے کچھ کرختگی اس کو پٹھان نے اس حسنِ بھوربن کو صوابی بنا دیا باتوں میں اس کی ترکی...
  4. محمد تابش صدیقی

    الفاظ کے الٹ پھیر کا دلچسپ مطالعہ از عبد الخالق بٹ

    الفاظ کے الٹ پھیر کا دلچسپ مطالعہ عبد الخالق بٹ میر تقی میر کو تدبیریں اُلٹی ہو جانے کا غم تھا اور مصحفی کو اس بات کا دکھ کہ : ’الٹی گنگا بہاتے ہیں آنسو‘ ۔۔۔۔۔ غالب کا مسئلہ ان دونوں کے برخلاف تھا : ’ الٹے پھر آئے درِ کعبہ اگر وا نہ ہوا ‘ ان معتبر شعرا کے اُلٹ پھیر پر تشویش برقرار تھی کہ ایک...
  5. ا

    اسکین دستیاب پاکستان میں ایرانی مطالعات اور فارسی تحقیقِ متن کے مباحث - ڈاکٹر عارف نوشاہی

  6. محمداحمد

    اردو میں مستعمل فارسی ضرب الامثال ۔۔۔ صابر علی سیوانی

    یہ ایک ناقابل انکار حقیقت ہے کہ اچھی شعری تخلیق پیش کرنے یا بہترین اردو ادب کو منصۂ شہود پر لانے کے لئے فارسی زبان کا علم ضروری ہے ۔کسی بھی نامور ادیب یا شاعر کی تخلیقات کا مطالعہ کیجئے تو اس نظریئے کی صداقت سامنے آجائے گی اور اندازہ ہوجائے گا کہ شاعر یا تخلیق کار فارسی زبان کا علم ضرور رکھتا...
  7. حسن محمود جماعتی

    جگر دل برد از من دیروز شامے::: جگر مراد آبادی

    دل برد از من دیروز شامے فتنہ طرازے، محشر خرامے روئے مبینش صبح تجلی لوح جبینش ماہ تمامے مشکیں خط او سنبل بہ گلشن لعلیں لب او بادہ بہ جامے چشمے کہ کوثر یک جرعہء او قدے کہ طوباش ادنی غلامے عارض چہ عارض گیسو چہ گیسو صبحے چہ صبحے شامے چہ شامے آں تیغ ابرو واں تیر مژگاں آمادہ ہر یک بر قتل عامے...
  8. فرقان احمد

    اردو میں مستعمل فارسی محاورات اور ضرب الامثال مع اردو ترجمہ

    اردو میں مستعمل فارسی محاورات اور ضرب الامثال کی ایک فہرست تیار کرنے کا ارادہ ہے۔ فارسی زبان و ادب سے لگاؤ رکھنے والے محفلین سے گزارش ہے کہ اس لڑی میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔ اس سلسلے کا آغاز ہم ہی کیے دیتے ہیں۔ من آنم کہ من دانم اردو ترجمہ: میں جو کچھ ہوں، وہ میں خود ہی اچھی طرح جانتا...
  9. ا

    اشرف البیان :فارسی ترجمہ قرآن از شاہ محمد اشرف جہانگیر سمنانی ؒ

    تحریر : محمد اظہار اشرف الاشرفی الجیلانی سجادہ نشین آستانہ اشرفیہ کچھوچھہ شریف ضلع امبیدکر نگر (یوپی) قرآن کریم تمام علوم کا منبع اور ہدایت کا سرچشمہ ہے۔ اس کا نزول عربی زبان میں ہوا ۔ فارسی زبان میں بھی قرآن کریم کے متعدد ترجمے موجود ہیں جن کی تعداد باون 52 تک پہنچتی ہے۔ شاہ محمد اشرف جہانگیر...
  10. ناچیز فقیر

    مولانا جامی رحمتہ اللہ علیہ کا یہ کلام فارسی درکار ہے۔ (الفاظ ٹیکسٹ)

    یوٹیوب پر ایک قوالی سنی ہے جس کے الفاظ درست طریقے سے سمجھ نہیں پایا۔ اگر یہ غزل کسی بھائی کے پاس ہو یا اس کو سن کر اس کے الفاظ یہاں لکھ دیں تو بے حد نوازش ہو گی۔ کلام فارسی زبان میں ہے اور حضرت مولانا جامیؒ سے منسوب ہے۔
  11. فہد اشرف

    فارسی شاعری یار مرا غار مرا: مولانا روم

    یار مرا غار مرا عشق جگرخوار مرا یار تویی غار تویی خواجه نگهدار مرا نوح تویی روح تویی فاتح و مفتوح تویی سینه مشروح تویی بر در اسرار مرا نور تویی سور تویی دولت منصور تویی مرغ که طور تویی خسته به منقار مرا قطره تویی بحر تویی لطف تویی قهر تویی قند تویی زهر تویی بیش میازار مرا حجره خورشید تویی خانه...
  12. ضیاءالقمر

    فارسی شاعری کشتہء زار و ناتواں کرد ،کہ کرد ۔یار کرد حضرت شاہ نیاز بریلوی ؒ

    کشتہء زار و ناتواں کرد ،کہ کرد ۔یار کرد خستہ و خوار و بے نشاں کرد ،کہ کرد۔ یار کرد کشتہء زار و ناتواں کس نے کیا؟یار نے یار نے! خستہ و خوار اور بے نشاں کس نے کیا؟یار نے یار نے! تیر بہ سینہ ام نہاں ۔کرد کہ کرد۔ یار کرد پشتِ خمیدہ چوں کماں کرد کہ کرد۔ یار کرد تیر کو سینے میں نہاں کس نے کیا ؟یار...
  13. ع

    فارسی کہانیوں کا ترجمہ کیجیے۔

    ذیل میں کچھ فارسی کہانیاں پیش کررہا ہوں۔ فارسی کے اساتذہ ، محبان اور ماہرین سے گزارش ہے کہ ان کا ترجمہ کیجیے۔ تاکہ نوآموزوں کے لیے فارسی سیکھنے میں مددگار ثابت ہوں۔ ترجمہ رواں نہ ہو تاکہ جملہ کی ساخت کو سمجھا جاسکے۔ دستتون درد نکنہ! 1۔ ھوس ھائ مورچہ ای یک مورچه در پی جمع کردن دانه های جو از...
  14. ح

    تعارف سلام - زبان فارسی

    سلام علیکم۔ کسی هست که فارسی بداند و به من کمک کند؟ میخواهم زبان اردو یاد بگیرم و این بسیار دشوار است۔ نیاز به کمک دارم
  15. کاشفی

    خیز که در کوه و دشت خیمه زد ابر بهار

    فصل بهار (علامہ اقبال) خیز که در کوه و دشت خیمه زد ابر بهار مست ترنم هزارطوطی و دراج و سار
  16. کاشفی

    فصل بهار - علامہ اقبال

    فصل بهار (علامہ اقبال) خیز که در کوه و دشت خیمه زد ابر بهار مست ترنم هزارطوطی و دراج و سار
  17. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعر عبید زاکانی کا لطیفہ۔

    شخصی دعوی خدایی می کرد او را پیش خلیفه بردند. خلیفه به او گفت پارسال اینجا یکی دعوی پیغمبری می گرد او را بکشتند. گفت کار نیک کرده اند که من او را نفرستاده بودم. ایک شخص نے خدائی کا دعویٰ کیا۔ اسے خلیفہ کے روبرو لایا گیا۔ خلیفہ نے اسے کہا کہ گذشتہ سال ادھر کسی نے پیغمبری کا دعویٰ کیا۔ لوگوں نے...
  18. محمد تابش صدیقی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    عرصہ دراز سے ایک خواہش تھی کہ علامہ قبال کا مکمل کلام کہیں موجود ہو، جہاں پر کوئی شعر تلاش کیا جا سکے۔ ویسے تو نیٹ پرتلاش کرنے سے اشعار مل ہی جاتے ہیں، مگر آجکل بہت سے ایسے اشعار جو کہ علامہ اقبال نے نہیں بھی کہے، وہ بھی نیٹ پر ان سے منسوب کئے جا چکے ہیں۔ لہٰذا کسی ایسے وسیلے کی ضرورت محسوس ہو...
  19. عاصم العصر

    فارسی ترجمہ درکار

    السلام علیکم! سلطان محمد الفاتح کے بارے میں پڑھتے ہوئے سعدی شیرازی کی شاعری کا انگریزی ترجمہ نظر سے گزرا جوکہ سلطان محمد نے قسطنطنیہ میں بطور فاتح داخل ہوتے ہوئے پڑھے تھے، تلاش کے باوجود اسکا فارسی ترجمہ یا شعر کہہ لیجئے ، نہیں مل سکا، احباب سے گزارش ہے کہ مدد فرمائیں، نوازشِ خاص ہو گی۔ انگریزی...
  20. راحیل فاروق

    عرض در درگاہِ حضرت مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)

    اے مجسم شرحِ قرآنِ حکیم قافلہ سالارِ راہِ مستقیم باز بنگر بر غریبانِ حرم ما سراغِ منزلت گم کردہ ایم زندگی کا پہلا نعتیہ کلام ہے۔ فارسی دان اربابِ ذوق سے دست بستہ مدد کی درخواست ہے۔
Top