دو اسلام، ڈاکٹر غلام جیلانی برق، تبصرہ کتب

  1. یاز

    تبصرہ کتب دو اسلام از ڈاکٹر غلام جیلانی برق

    دو اسلام از ڈاکٹر غلام جیلانی برق ۔ 1 کچھ عرصہ قبل جارج آرویل جیسے نابغہ روزگار اور جینئس مصنف کی کتاب "اینیمل فارم" پڑھتے ہوئے میں سوچ رہا تھا کہ کیا اس طرح کا کوئی جینئس ہمارے ہاں بھی پیدا ہوا ہو گا۔ کافی غور کیا، لیکن کوئی خاص نام ذہن میں نہ آیا۔ پھر ایک دن ڈاکٹر غلام جیلانی برق کی کتاب دو...
Top