اسد

  1. طمیم

    تلاش کرنے کے لئے ایک ٹول کی تلاش

    کیا جاوا یا کسی اور فنکشن کو استعمال کرتے ہوئے HTML یا کسی دوسرے فارمیٹ میں کوئی ایسی فائل تیار ہوسکتی ہے جو کہ کمپیوٹر پر یا سمارٹ فون پر تلاش کا کام کرسکے۔ یا کوئی ایسی ایپ موجود ہے جس سے یہ کام لیا جاسکے۔ میرے پاس ڈیٹا اس طرح موجود ہے۔انگلش کومہ ناموں کو علیحدہ رکھتا ہے۔ ایک ہی نام مختلف...
  2. طارق شاہ

    اسؔد بھوپالی :::::: کچھ بھی ہو، وہ اب دِل سے جُدا ہو نہیں سکتے :::::Asad Bhopali

    غزل کچھ بھی ہو، وہ اب دِل سے جُدا ہو نہیں سکتے ہم مُجرم ِتوہِین وفا ہو نہیں سکتے اے موجِ حوادِث ! تجھے معلوُم نہیں کیا ہم اہلِ محبّت ہیں، فنا ہو نہیں سکتے اِتنا تو بتا جاؤ، خفا ہونے سے پہلے وہ کیا کریں جو تم سے خفا ہو نہیں سکتے اِک آپ کا در ہے مِری دُنیائے عقِیدت یہ سجدے کہِیں اور ادا ہو...
  3. حافظ بشارت انجم

    محبت

    ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺭَﻣﯽ ﺷﮏ ﭘﺮ ، ﻣﺤﺒﺖ ﻃﻮاﻑِ ﻣﺤﺒﻮﺑﯽ ﺻﻔﺎ ، ﻣﺮﻭﮦ ﻧﮯ ﺳﻤﺠﮭﺎﯾﺎ ، ﻣﺤﺒﺖ ﺣﺞِ ﺍَﮐﺒﺮ ہے ﻏﻀﺐ ﺗﺎﺛﯿﺮ ﺭَﮐﮭﺘﯽ ﮨﮯ ، ﭘﺮﺍﻧﮯ ﺯَﺧﻢ ﺑﮭﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﻣﺴﯿﺤﺎ ﺳﺮ ﺟﮭﮑﺎ ﻟﯿﮟ ﺟﺐ ، ﻣﺤﺒﺖ ﻣﻌﺠﺰﮦ ﮔﺮ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺩُﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ، ﭘﮩﻨﭻ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﺑﺪﻥ ﺳﮯ ﻣﺎﻭَﺭﺍﺋﯽ ﮨﮯ ، ﻣﺤﺒﺖ ﺭُﻭﺡ ﭘﺮﻭﺭ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺭَﻣﯽ ﺷﮏ ﭘﺮ ، ﻣﺤﺒﺖ ﻃﻮﻑِ ﻣﺤﺒﻮﺑﯽ ﺻﻔﺎ ،...
  4. ملک محمد اسد

    غزل بعنوان "پاگل" برائے اصلاح و تنقیدی جائزہ

    ایک غزل احباب کی خدمت میں تم نے سوچا ہی نہ تھا ہجر کے بارے پاگل ننگے پاوں ہیں اور تلوار کے دھارے، پاگل اس قدر تیرگی میں کیسے ٹھکانہ ڈھونڈیں؟ کون دیتا ہے فقیروں کو سہارے پاگل عمر بھر کون بھلا ساتھ تمہارا دیتا؟ تم تو بھولے ہو، دیوانے ہو، بیچارے پاگل نقد ڈھونڈے سے جہاں نیند میسر نہ ہوں واں...
  5. ملک محمد اسد

    چند عروض، برائے اصلاح و تنقیدی جائزہ

    میں جب بچہ تھا تو اکثر کھلونے ٹوٹ جاتے تھے میرے رونے پہ ماں آکر کھلونے جوڑ دیتی تھی سنا ہے ماں سے بھی بڑھ کر تجھے الفت ہے بندوں سے تو آ کے جوڑ دے یا رب میں خود کو توڑ بیٹھا ہوں از قلم : ملک محمد اسد
  6. قیس

    ونڈوز 10 میں گاڈ موڈ یا ایڈمن موڈ یا ماسٹر موڈ

    السلام علیکم آج ایک ویب سائیٹ کی ورق گردانی کرتے ہوئے ایک آرٹیکل پڑھنے کو ملا جس میں میرے ونڈوز کی تمامکنٹورلنگ یا ٹویکنگ آپشنز کو یکجا کرنے کے لئے ایک طریقہ کی وضاحت کی گئی ہے ۔ اس کے مطابق ایک آپ ڈسیکٹاپ (یقنا آسانی سے پہنچنے کے لئے ) پر ایک نیا فولڈر بنائیں اس کا نام جو مرضی رکھیں لیکن شکندان...
  7. قیس

    او ایس ال کپی تان میں م س ورڈ کے ڈاکو منٹ کے ساتھ مشکل

    السلام علیکم ، آج اپنے استعمال شدہ نئے آئی میک کے ساتھ ایک کتاب جو کہ میں نے خود م س ورڈ 2016 میں ٹائپ کیا ہے ۔ ذیل میں اسی ڈاکو منٹ کی تصویر ونڈوز اور میک سے۔ اگر دوست احباب کچھ مدد کر سکیں ۔ مستقبل میں میرا ارادہ آئی میک استعمال کرنے کا ہے اور ونڈوز کو خیر آباد کہنے کا دل کر رہا ہے ۔ [/url]...
  8. ملک محمد اسد

    میری ذاتی کاوشیں (شاعری)

    اس نے آج کہہ بھیجا اس طرح جو کرتے ھو درد درد جیتے ھو بوند بوند مرتے ھو لحظہ لحظہ تنہائی میں بدلتے جاتے ھو کون سی خواھش ھے؟ کون سی خلش ھے جو یوں اداس پھرتے ھو ادھ مرے سے رھتے ھو میں نہیں ملی تو کیا؟ خواھشیں جلا ڈالو پھر سے مسکرا ڈالو پر مجھے بھلا ڈالو اس کو کون سمجھائے؟ زندگی اپناے میں خواھشیں...
  9. عاطف سعید جاوید

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کی تصانیف

  10. خرم شہزاد خرم

    پاکستان کی کچھ یادیں

    السلام علیکم میں کوشش کروں گا یہاں پاکستان کی وہ ساری فوٹو اپلوڈ کروں جو میں نے وہاں اپنے کیمرے کی آنکھ میں بند کی ہیں امید ہے سب کو پسند آئیں تصویروں کی ترتیب آگے پیچھے ہو سکتی ہے
  11. محمد وارث

    ایک نئی غزل - تازہ ہوا کا جھونکا بنایا گیا مجھے

    ایک تازہ غزل سب احباب کی خدمت میں دست بدستہ پیش کر رہا ہوں امید ہے اپنی قیمتی رائے سے اس خاکسار کو نوازیں گے۔ تازہ ہوا کا جھونکا بنایا گیا مجھے دنیائے بے نمو میں پھرایا گیا مجھے میں آنکھ سے گرا تو زمیں کے صدف میں تھا بہرِ جمالِ عرش اُٹھایا گیا مجھے سازش میں کون کون تھا، مجھ کو نہیں ہے علم...
Top