اردو فونٹ

  1. متلاشی

    اردو عربی خطاطی و فونٹس سے متعلق یو ٹیوب چینل کا اجرا

    اردو عربی خطاطی، فری فونٹس اور فری گرافک ریسورسز کے لیے الحمدللہ مہر ٹائپ یو ٹیوب چینل کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، اور چینل پر سب سے پہلے ایک تعارفی ویڈیو پبلش کی ہے، جس میں اس چینل کے اغراض و مقاصد اور اس چینل کے ذریعے آپ کو کیا کچھ سیکھنے اور دیکھنے کو ملے گا ۔ یہ سب تفصیل سے ڈسکس کیا ہے، آپ...
  2. gazi

    اردو اسٹائلش فونٹ جنریٹر

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماہرین سے عرض ہے کہ کیا کوئی ایسا اردو ویب سائٹ ہے یا ایسا اردو ویب سائٹ بنانا ممکن ہے جس میں اردو کا کوئی لفظ یا جملہ لکھا جائے تو وہ اسے ایک سے ایک اردو فونٹ میں کنورٹ کر کے دے دے جو کہیں بھی کاپی پیسٹ ہوجائے۔ اس طرح کا انگریزی میں کئی ویب سائٹ ہے ویب سائٹ لنک...
  3. gazi

    گوگل ڈاکس میں اردو فونٹ کیسے شامل کریں

    السلام علیکم امید ہے آپ سب بخیر ہونگے ماہرین سے درخواست ہے کہ کیا گوگل ڈاکس میں اردو فونٹ کا استعمال ممکن ہے اگر ہے تو طریقہ بتائیں اور اگر نہیں ہے تو ہم سب مل کر گوگل کو درخواست بھیجیں کہ وہ گوگل ڈاکس، شیٹ وغیرہ میں اردو فونٹ شامل کرے ماہرین اس میں آگے آئیں اگر ہم سب مل کر درخواست بھیجیں گے...
  4. ذیشان اختر

    مجھے ایک اردوفونٹ چاہئے - اگر کسی کواس فونٹ کا نام معلوم ہو تو رابطہ کریں۔

    اردوفونٹ چاہئے - اگر کسی کواس فونٹ کا نام معلوم ہو تو برائے مہربانی رابطہ کریں۔ شکریہ
  5. ناصر محمود 313

    لینکس اور اردو فونٹس

    لینکس استعمال کرتے اکثر اوقات ایک مسئلے کا سامنا کرتا پڑتا ہے کہ جب بھی لینکس کو کسی کمپیوٹر پر نصب کیا جائے تو اس پرموجود ڈیفالٹ فونٹس میں اردو صحیح طور پر نظر نہیں آتی یا پھر فونٹ بد نما معلوم ہوتا ہے۔ اس کی وجہ یہ نہیں ہے کہ لینکس پر موجود کوئی بھی ڈیفالٹ فونٹ اردو کو سپورٹ نہیں کرتا بلکہ یہ...
  6. عبدالقدیر 786

    اردو فونٹ اپنے کمپیوٹر میں کس طرح ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں دیکھئیے اس ویڈیو ٹیوٹوریل میں

    اردو فونٹ اپنے کمپیوٹر میں کس طرح ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں دیکھئیے اس ویڈیو ٹیوٹوریل میں
  7. امجد میانداد

    عربی فونٹ اردو فونٹ میں ڈھالنا

    السلام علیکم، مجھے پوچھنا یہ ہے کہ اگر میں کسی عربی فونٹ کے خالق سے اجازت لے لوں اور اس فونٹ میں اردو کے غیر موجود کیریکٹرز ڈالنا چاہوں اور ایسا میں فونٹ لیب میں کرنا چاہوں تو اس کا طریقہ کار کیا ہو گا۔ میں ویکٹر میں یا فونٹ لیب کے ایڈیٹر میں ہی کیریکٹرز ایڈاپٹ کر لوں لیکن کس کا متبادل کیا ہے...
  8. افضل حسین

    علی نستعلیق کی جھلکیاں

    ابھی ابھی ایکسس سافٹ میڈیا کی سائٹ وزٹ کی تو دہاں نوری نستعلیق سے ملتے جلتے نئے نستعلیق فونٹ" علی نستعلیق"کی جھلکیاں دیکھیں آپ بھی دیکھیں کئی دوسرے پروجیکٹ بھی ہیں جیسے عارف نستعلیق،منظر نسخ، مبین قران فونٹ،اردو او سی آر وغیرہ
  9. امجد میانداد

    اردو یونی کوڈ فونٹ بنانے کے لئے کہاں سے شروع کروں

    السلام علیکم، مجھے خیال آیا کہ میں بھی اردو یونی کوڈ فونٹ بناؤں اس سلسلے میں کوئی بتائے گا کہ کہاں سے شروع کروں اور کون سا سوفٹ وئیر معاون ہو سکتا ہے گلیفس کیا ہیں وغیرہ وغیرہ
  10. شاکرالقادری

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    تو رہ نورد شوق ہے منزل نہ کر قبول بہت عرصہ پہلے مرزا جمیل احمد صاحب نے نوری نستعلیق کے ترسیمے متعارف کروا کر نوری کتاب کے ذریعہ ایک انقلاب بر پا کیا۔ یہ ترسیمے ایک طویل عرصہ تک تجارتی بنیادوں پر استعمال ہوتے رہے اور ہر کس و ناکس کی دسترس سے باہر۔ امجد حسین علوی اور جمیل نستعلیق ٹیم نے ان کو...
  11. باسم

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    بالآخر اشتیاق علی صاحب نے ہمت دکھادی اور ہمیں پکڑ کر موٹی زنجیروں سے باندھنے میں کامیاب ہوگئے ہیں اور لگتا ہے اب ہمیں یہ کام مکمل کرتے ہیں بنے گی الحمد للہ ان کی مشاورت اور معاونت سے اردو تحریری نستعلیق فونٹ کی اشکال پر کام شروع کردیا گیا ہے اس سلسلے کی پہلی کوشش ملاحظہ ہو
  12. نبیل

    فونٹ فورج کے ذریعے نستعلیق ترسیمہ جات کی امپورٹ

    السلام علیکم، کچھ عرصہ قبل محمد سعد کی تجویز پر نفیس نستعلیق کے ذریعے ترسیمہ جات تیار کرنے اور انہیں خودکار انداز میں فونٹ میں شامل کرنے پر کام کا آغاز ہوا تھا۔ ابن سعید نے اس مقصد کے لیے 31000 سے زائد ترسیمہ جات کی ایس وی جی فائلیں فراہم کر دی تھیں۔ اس کے بعد میں نے پائتھون کے فونٹ فورج ماڈیول...
  13. شاکرالقادری

    فونٹ اردو فونٹ انسٹالرز مئی 2010

    AlFaris Font Installer/الفارس فونٹ انسٹالر Smeer Font installer/سمیر فونٹ انسٹالر Qurani Font Installer/قرآنی فونٹ انسٹالر AlQalam Font Installer/القلم فونٹ انسٹالر Nastaleeq Font Installer/نستعلیق فونٹ انسٹالر Urdu Nask Font Installer/اردو نسخ فونٹ انسٹالر Urdu Mehfil Font...
  14. فاتح

    فونٹ محفل عید فونٹ

    بات چل رہی تھی عید مبارک فونٹس کی تو ہم نے سوچا کیوں نہ انہی ویکٹر امیجز کو فونٹ کی شکل دے دی جائے اور یوں انگلی پر لہو لگا کر ہمارا شمار بھی فونٹ سازوں میں ہونے لگے۔:grin: تو لیجیے صاحبان (و صاحبات) "محفل عید" فونٹ پیش خدمت ہے۔ فونٹ بنانے کی یہ ہماری پہلی (اور شاید آخری) کوشش تھی جس میں اکٹھے...
  15. عثمان رضا

    اردو،سندھی،پشتو،فارسی، عربی فانٹ کی کثیر تعداد

    السلام علیکم اس سائٹ پہ اردو،سندھی،پشتو،فارسی، عربی فانٹ کی کثیر تعداد موجود ہے امید ہے فائدہ مند ہوگی تمام ساتھیوں کے لیے
  16. محمد عویدص عطاری

    ایک خوبصورت عربی فانٹ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ! عربی کے ایک فانٹ میں اردو سپورٹ شامل کی ہے۔ ان شاء اللہ عزوجل آپ کو پسند آئے گا۔ فانٹ کا نام رکھا گیا ہے "عطاری سلیس Attari_Salees۔ :):) :):) :):) والسلام
Top