اردو ایڈیٹر

  1. نبیل

    موبائل اور ڈیسک ٹاپ پر اردو ایڈیٹر کے بگ رپورٹ کریں

    السلام علیکم، محفل فورم پر استعمال ہونے والا اردو ایڈیٹر تقریباً تمام موبائل اور ڈیسک ٹاپ آپریٹنگ سسٹمز اور ویب براؤزرز پر کام کرتا ہے۔ لیکن وقت کے ساتھ چند سوفٹویر اپڈیٹس کے باعث کچھ مخصوص آپریٹنگ سسٹم اور براؤزر کا کمبینیشن کام نہیں کرتا ہے۔ فورم پر مختلف جگہ اردو ایڈیٹر سے متعلق بگز رپورٹ کیے...
  2. نبیل

    'مولانا' اردو ایڈیٹر

    آج ایک اوپن سورس اردو ایڈیٹر مولانا کے بارے میں پتا چلا۔ اسے آزمانے کا موقع ابھی تک نہیں ملا۔ ہو سکتا ہے کہ احباب میں سے کوئی اس کے استعمال کے بارے میں اپنے تجربات کے بارے میں کچھ معلومات فراہم کریں۔ میری دلچسپی اس ایڈیٹر میں صرف اس کی ٹرانسلٹریشن فنکشنیلٹی کی وجہ سے، اگرچہ بغور جائزہ لینے پر یہ...
  3. H

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    بعون صناع مکین و مکاں وفضل خلاق زمین و زماں السلام علیکم، یاد بخیر!! ابتدائیہ کچھ عرصہ قبل ایک اچھا اور قابل عمل لیکن کافی پیچیدہ ربن کنٹرول ملا۔ بھلا ہو http://officeribbon.codeplex.com/ والوں کا کہ انہوں نے ایک مردہ پراجیکٹ کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش کی۔ ربن کنٹرول ڈاٹ نیٹ فریم ورک 2 میں کام...
  4. حسیب نذیر گِل

    محفل کا اردو ایڈیٹر کام نہیں کر رہا

    مجھے پچھلے کئی دنوں سے ایک مسئلہ پیش آ رہا ہے۔میں جب بھی محفل کو فائر فاکس میں کھولتا ہوں تو اسکا اردو ایڈیٹر کام نہیں کرتا۔سکرین شاٹ ملاحظہ فرمائیں یہ مسئلہ صرف فائرفاکس میں آرہا ہے۔میں فائر فاکس کا ورژن نمبر 15 استعمال کر رہا ہوں
  5. رانا

    محفل پر استعمال ہونے والا اردو ایڈیٹر آف لائن مل سکتا ہے؟

    یہ بتائیں کہ محفل پر جو اردو ایڈیٹر استعمال ہورہا ہے اسے الگ سے آف لائن کیسے استعمال کیا جاسکتا ہے؟
  6. نبیل

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4.1.6 کےلیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    السلام علیکم، میں نے وی بلیٹن 4 کے لیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن فراہم کی تھی۔ وی بلیٹن کے نئے ورژنز میں سی کے ایڈیٹر کا استعمال کیا گیا ہے جس کی وجہ سے موجودہ اردو ایڈیٹر موڈ اب پیغامات والے ایڈیٹر میں کام نہیں کر رہا ہے۔ اگرچہ ہم نے محفل فورم کو نئے ورژنز پر اپگریڈ نہیں کیا ہے لیکن کچھ دوسرے...
  7. اظفر

    نبیل ، ابن سعید سے سوال

    السلام علیکم یہ جو فوری بات چیت ، چیٹ کا آپشن شامل کیا گیا ہے ۔ میں نے یہ چلانے کی کافی کوشش کی تھی لیکن مجھے یہی سمجھ آیا کہ اس کے کوڈ کو جب ہیڈر میں انجیکٹ کرتا تھا تو ویب سایٹ کا اردو ایڈیٹر چلنا بند ہو جاتا تھا۔ میں نے کافی کوشش کی تھی کہ یہ کلیش ختم ہو جاے لیکن مجھ سے نہیں ہو سکا تھا۔ اسی...
  8. پردیسی

    اردو ایڈیٹر سے اردو میں ای میل کریں

    سب پرانے اور نئے دوستوں کو سلام بہت عرصہ بعد حاضر ہوا ہوں اورمیں اس مضمون کو اردو آئی ٹی کے زمرے میں تحریر کرنا چاہتا تھا مگر شاید فورم کی کچھ نئی پالیسیوں کی وجہ سے پوسٹ کی تعداد کی وجہ سے یا شاید کوئی اور مسلہ ہو گا،ادھر تحریر نہ کر سکا۔اس لئے ایڈمن حضرات سے گزارش ہے کہ اگر یہ زمرہ اس تحریر...
  9. نبیل

    اردو ایڈیٹر بکمارکلٹ کی جھلکیاں

    السلام علیکم، آج کل میں ایک اردو ایڈیٹر بکمارکلٹ تیار کر رہا ہوں جس کے ذریعے اکثر ویب سائٹس پر براہ راست اردو لکھنا ممکن ہو سکے گا۔ اس بکمارکلٹ کے کام کرنے کا بنیادی اصول ویسا ہی ہے جیسا کہ گوگل ٹرانسٹلریشن بکمارکلٹ کا ہے۔ اس پراجیکٹ کے سلسلے میں مجھے ابن سعید کا تعاون حاصل ہے۔ ابھی اس بکمارکلٹ...
  10. راج

    اردو ورڈپریس ایڈمن میں اردو ڈسپلے کا مسئلہ

    اردو ورڈ پریس میں اردو ایڈیٹر پلگ ان انسٹال کرنے سے اردو ٹائپنگ کا مسئلہ تو کافی حد تک مکمل ہوگیا مگر اب بھی کیٹیگری میں اردو پیڈ نہیں آرہا ہے اور پوسٹ کی لسٹ میں بھی الفاظ ٹوٹے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ اس کا کیا حل ہوسکتا ہے۔
  11. نبیل

    اردو ایڈیٹر کی اپڈیٹ پر کام!

    السلام علیکم، میں چند روز سے جے کویری کے اردو ایڈیٹر پلگ ان کو بہتر بنانے پر کچھ کام کر رہا ہوں۔ میرا ارادہ یہ ہے کہ فورم کو وی بلیٹن کے ورژن 4 پر اپگریڈ کرنے کے بعد اس میں جے کویری کے اردو ایڈیٹر پلگ ان کا استعمال کیا جائے۔ میں اردو ایڈیٹرکو سفاری، اوپیرا اور کروم براؤزرز کے ساتھ بھی کمپیٹیبل...
  12. اظفر

    وردو ویب پیڈ کا مسئلہ

    السلام علیکم سید نبیل نقوی والے ورڈو پریس اوپن پیڈ والے پلگ ان میں ایک مسئلہ آرہا ہے۔ میں دو بلاگز میں دیکھ چکا ہوں دونوں میں وہی مسئلہ آرہا ے جب پوسٹس میں جا کر Add New Postایڈ نیو پر کلک کرتا ہوں‌تو جو پیج لوڈ ہوتا ہے اس میں موضوع ایڈیٹر ایکسپرٹ والے خانوں میں اردو پیڈ...
  13. نبیل

    دروپل کونٹینٹ کریٹر کٹ‌ کے لیے اردو ٹیکسٹ فیلڈ ماڈیول

    السلام علیکم، اس پوسٹ میں میں دروپل کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم میں اردو سپورٹ شامل کرنے کے سلسلے میں ایک اور ماڈیول پیش کر رہا ہوں۔ یہ دروپل کی کسٹم کونٹینٹ کریٹر کٹ (CCK) کے لیے اردو ٹیکسٹ فیلڈ ماڈیول ہے۔ کسٹم کونٹینٹ کریٹر کٹ کے ذریعے دروپل میں کسٹم کونٹینٹ ٹائپ متعارف کروانا ممکن ہو جاتا ہے، اور...
  14. نبیل

    دروپل کے لیے اردو ایڈیٹر ماڈیول

    السلام علیکم، میں یہاں دروپل کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم کے لیے اردو ایڈیٹر ماڈیول کا ابتدائی ورژن پیش کر رہا ہوں۔ آپ اس ماڈیول کے ذریعے دروپل کے کسی بھی ایڈٹ ایریا میں اردو ایڈیٹر انٹگریٹ کر سکتے ہیں۔ اس ماڈیول کو ذیل کے ربط سے ڈاؤنلوڈ کریں: دروپل کے لیے اردو ایڈیٹر ماڈیول ڈاؤنلوڈ کریں اس زپ...
  15. نبیل

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    السلام علیکم، اپڈیٹ: اپنے بلاگ پر ذیل کی تبدیلیاں بروئے کار لانے سے قبل بلاگ کی موجودہ ٹیمپلیٹ کو احتیاطاً علیحدہ محفوظ کر لیں۔ چند روز قبل میں نے بلاگر ڈاٹ کام پر اردو میں تبصرہ جات لکھنے کے لیے علیحدہ اردو ایڈیٹر شامل کرنے کا طریقہ فراہم کیا تھا جو کہ بلاگر ڈاٹ کام کی پرانے سٹائل کی...
  16. نبیل

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر

    السلام علیکم، یہاں کئی مرتبہ اس بات کا ذکر ہو چکا ہے کہ بلاگر ڈاٹ کام کے تبصروں کے خانے میں اردو ایڈیٹر بوجوہ انٹگریٹ کرنا ممکن نہیں رہا ہے، کم از کم اس وقت یہ تکنیکی طور پر ممکن نہیں نہیں نظر آ رہا ہے۔ محمد شاکر عزیز (دوست) نے اپنے بلاگ آواز دوست پر اس کا یہ حل نکالا ہوا ہے کہ انہوں نے اپنے...
  17. نبیل

    جے کویری، پروٹوٹائپ اور موٹولز کے لیے اردو ایڈیٹر!

    السلام علیکم، جدید دور کی ویب ٹو اپلیکیشنز میں مختلف جاواسکرپٹ‌ فریم ورکس کا استعمال کیا جاتا ہے۔ ان میں جے کویری، پروٹوٹائپ، موٹولز، ای ایکس ٹی جے ایس اور اس طرح کے کئی فریم ورک شامل ہیں۔ کچھ عرصہ قبل میں جے کویری فریم ورک کے لیے اردو ایڈیٹر پلگ ان فراہم کیا تھا۔ برادرم ابن سعید میں اس میں...
  18. نبیل

    وزی وگ اردو ایڈیٹر

    السلام علیکم، کافی عرصہ قبل میں نے دو وزی وگ ایڈیٹرز ٹائنی ایم سی ای اور ایف سی کے ایڈیٹر میں اردو لکھنے کی سپورٹ شامل کی تھی۔ اس بات کو کافی عرصہ ہو گیا ہے اور ان ایڈیٹرز کے نئے ورژن سامنے آ چکے ہیں اور نئے کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹمز میں ان وزی وگ ایڈیٹرز کے نئے ورژن ہی استعمال ہو رہے ہیں۔ پرانے...
  19. duffer

    ونڈوز کے لئے اردو ایڈیٹنگ ایپلیکیشن

    ٹیسٹنگ کے لئے ورڈپریس کے اردو ایڈیٹر پلگ ان اور محفل پر ملنے والے ایک پرٹوٹائپ کی مدد سے ایک عدد بنیادی اردو ایڈیٹر بنایا ہے جو بمعہ سورس یہاں دستیاب ہے۔ ایڈوانس ایڈیٹر پر بھی کام جاری ہے جو انشا اللہ چند دنوں میں یہاں دستیاب ہو گا۔...
  20. نبیل

    ورڈ پریس کے لیے اردو ایڈیٹر پلگ ان

    السلام علیکم، جیسا کہ میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ ہم ورڈپریس کے اردو ورژن اردو پریس کو ورڈپریس کے ورژن 2.7 پر اپڈیٹ کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ جے کویری جاوا سکرپٹ فریم ورک کے لیے اردو ایڈیٹر پلگ ان بھی اسی مقصد کے لیے ڈیویلپ کیا گیا ہے تاکہ ورڈپریس کے لیے ایک بہتر اردو ایڈیٹر پلگ ان تیار...
Top