امام حسین

  1. ا

    وہ بالیقیں حسین ہے وہ بالیقیں حسین ہے

    حصار دیں حسین تھا ، حصار دیں حسین ہے بہار دیں حسین تھا ، بہار دیں حسین ہے وقار دیں حسین تھا ، وقار دیں حسین ہے وہ کون ہے جو آج بھی نگار دین عین ہے وہ بالیقیں حسین ہے وہ بالیقیں حسین ہے یہ کس کا فرق ناز تھا کہ سونگھتے تھے مصطفی ﷺ یہ کس کا حلق نور تھا کہ چومتے تھے مصطفی ﷺ اٹھا کہ کس کو دوش پر وہ...
  2. م

    میرے حسین تجھے سلام نعت خواں حافظ احمد رضا عطاری

    میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام السلام یا حسین السلام یا حسین السلام یا حسین کر لیا نوش جس نے شہادت کا جام اس حسینؑ ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام السلام یا حسین السلام یا حسین جس کو دھوکے سے کوفے بلایا گیا جس کو دھوکے سے کوفے بلایا گیا جس کو بیٹھے...
  3. ا

    لہو سے اپنے چراغِ وفا جلا کے چلے

    لہو سے اپنے چراغِ وفا جلا کے چلے حسین سر کو جھکا کر نہیں اٹھا کے چلے سپاہِ شام کے رنگ اڑ گئے سرِ میداں جو چند وار وہاں تیغِ لافتیٰ کے چلے زمانے بھر کی وفاوں کو رشک آنے لگا جہاں بھی تذکرے عباسِ باوفا کے چلے یہ کس کے صبرِ مثالی کا دبدبہ ہے جنید کہ ظلم اب بھی زمانے میں سر جھکا کے چلے
  4. فاخر رضا

    حضرت علی علیہ السلام کی وصیت

    انیس رمضان المبارک، مسجد کوفہ، نماز فجر، حالت سجدہ، محراب مسجد سے ایک آواز بلند ہوتی ہے، فزت برب کعبہ، رب کعبہ کی قسم میں کامیاب ہو گیا. اس دن دنیا کے شقی ترین شخص نے، دنیا کے متقی ترین شخص پر زہر سے بجھی تلوار سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں حضرت علی علیہ السلام زخمی ہوگئے. وہی علی جو کعبے میں...
  5. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی منقبت حضرت امام حسینؓ:حق مدح کا ان کی نہ ادا ہو گا بشر سے * نظرؔ لکھنوی

    حق مدح کا ان کی نہ ادا ہو گا بشر سے جب تک نہ لکھے کوئی بشر خونِ جگر سے بنتِ شہِ لولاک کے اس لختِ جگر سے ہو کیوں نہ محبت مجھے حیدرؓ کے پسر سے صورت ہے ضیا تاب سوا روئے قمر سے سیرت کی چمک دیکھ ذرا دل کی نظر سے وہ عارضِ تاباں کہ سدا نور ہی برسے وہ زلفِ سیہ رنگ گھٹا بھی جسے ترسے ہر بندۂ...
  6. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی منقبت حضرت امام حسینؓ * اللہ اللہ کون ہو گا مرتبہ دانِ حسینؓ

    اللہ اللہ کون ہو گا مرتبہ دانِ حسینؓ کیا مرا منہ ہے کہ لکھوں مدحت و شانِ حسینؓ ہے زمانہ اک زمانے سے ثنا خوانِ حسینؓ مدح کوئی کر سکا لیکن نہ شایانِ حسینؓ سامنے آنکھوں کے آیا روئے تابانِ حسینؓ وہ لبِ یاقوت اور وہ دُرِّ دندانِ حسینؓ ورطۂ حیرت میں دل از دیدِ چشمانِ حسینؓ تیر ہوں پیوستۂ دل...
  7. فاخر رضا

    اقوال امام حسین علیہ السلام

    السلام علیکم پہلے دو اقوال رسول اکرم کے امام حسین علیہ السلام کے متعلق اور اس کے بعد امام حسین کے چند اقوال قال رسول الله (صلی الله علیہ و آله وسلم): الحسن والحسین سیدا شباب اھل الجنة ،حسن وحسین، جوانان جنت کے سردار ہیں. (مسند احمد ، سنن ترمذی ، مستدرک حاکم ، بحارالانوار...
  8. فاتح

    نپولین علی بونا پارٹ کی فریاد بحضور سید الشہدا امام حسین علیہ السلام ۔ علامہ سید ضمیر اخترنقوی

    حضرت علامہ پروفیسر ڈاکٹر سید ضمیر اختر نقوی مد ظلہ العالی نامور پاکستانی جید عالم و مذہبی رہنما و خطیب ہیں جو اردو شاعر بھی ہیں اور 50 سے زائد کتب کے مصنف بھی۔ انگریزی وکی پیڈیا پر علامہ سید ضمیر اختر نقوی کا صفحہ: https://en.wikipedia.org/wiki/Zameer_Naqvi علامہ سید ضمیر اختر نقوی کی ویب...
  9. سلمان امین

    سلام بحضور امامِ عالی مقام امام حسین علیہ السلام

    سلام بحضور امامِ عالی مقام امام حسین علیہ السلام اک قافلے کی گرد ابھی تک تھمی نہیں اک روشنی کا شور ابھی تک بجھا نہیں اک سر ہے جو ہے آج بھی سجدے میں سرنگوں اک سر ہے جو کہ آج تلک جھک سکا نہیں اک خوف جو یزید کے لشکر کو کھا گیا اک چاند زیرِ خاک ہے اور ڈوبتا نہیں نگران کی طرح ہے علم کے غلاف...
  10. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    یہ چراغِ کربلا ہے دل کے منبر پر جلے

  11. حسن نظامی

    سروِ گلستانِ رسول - از سید شاکر القادری

    سروِگلستانِ رسول شاکرالقادری جانشین حیدرِ کرار و شاہ مشرقین فخر اسماعیل و جانِ مصطفی یعنی حسین شاہِ ارباب ہمم ، سروِ گلستانِ رسول مصحفِ ناطق، امام العصر، دلبندِ بتول عارف ذات و صفات حق کریم ابن کریم صدر بزم کائنات و بحرِ الطافِ عمیم شمعِ عرفاں، شارعِ دین ہدا، فخر ملل مصلح سوءِ مزاجِ...
  12. ا

    موضوعاتِ حسینیت و حریت

    امامِ حسین کی شہادت کا دینی پسِ منظر از علامہ محمد معراج الاسلام کربلا معراجِ عشق از پروفیسر سید عبد الرحمن بخاری شہادتِ امامِ حسین : بقاء اسلام کا پیش خیمہ از محمد عمر ریاض عباسی
  13. مغزل

    وارثِ سیدؐ الانام حسینؑ ----- ذہین شاہ تاجی

    وارثِ سیدؐ الانام حسینؑ تم پہ اللہ کا سلام حسینؑ سب جوانانِ خلد کےسرورؑ ہیں امامِ حسنؑ ، امام حسینؑ کوثر و سلسبیل کےمختار تشنہ لب اور تشنہ کام حسینؑ جس کو پیغامِ آخری کہئے ہیں وہ اللہ کا پیام حسینؑ راکب دوشِ صاحبِؐ معراج اللہ اللہ ترا مقام حسینؑ قدرتِ...
  14. ا

    سیدنا حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ

    چرچا ہے جہاں میں تری تسلیم و رضا کا زیبا ہے لقب تجھ کو امام الشہدا کا نازِ بشریت ہے ترا سجدہ ء آخر رخ پھیر دیا جس نے زمانے کی ہوا کا نذرانہء جاں پیش کیا دین کی خاطر تو باب نیا کھول گیا صدق و صفا کا ہر عہد میں خوشبو ہے تری موجِ نفس کی ہر عصر میں جلوہ ہے ترے رنگِ قبا کا حق گوئی و...
  15. ا

    ذکر شہادت امام عالی مقام

    بہاروں پر ہیں آج آرائشیں گلزار جنت کی سواری آنے والی ہے شہیدان محبت کی گلا کٹوا کے بیڑی کاٹنے آئے ہیں امت کی کوئی تقدیر تو دیکھے اسیران محبت کی شہید ناز کی تفریح زخموں سے نہ کیونکر ہو ہوائیں آتی ہیں ان کھڑکیوں سے باغ جنت کی کرم والوں نے در کھولا تو رحمت نے سماں باندھا کمر...
  16. ا

    نذر عقیدت بحضور امام عالی مقام

    اے کربلا کی خاک اس احسان کو نہ بھول تڑپی ہے تجھ پہ لاش جگر گوشہ بتول اسلام کے لہو سے تیری پیاس بجھ گئی سیراب کرگیا تجھے خونِ رگ رسول کرتی رہے گی پیش شہادت حسین کی آزادی حیات کا یہ سرمدی اصول کٹ جائے چڑھ کے سر تیرا نیزے کی نوک پر لیکن یزیدیوں کی اطاعت نہ کر قبول اس دھاگہ میں امام عالی...
  17. محمد وارث

    شاہ است حسین

    شاہ است حُسین (امامِ عالی مقام کی بارگاہ میں گلہائے عقیدت) ۔
  18. محمد وارث

    مراثیِ انیس ۔ انتخاب

    مراثیِ انیس (انتخاب) ۔
  19. ا

    پیغامِ حسین ۔۔۔ عارف سیمابی

    کہہ رہے ہیں یہ شہید کربلا اے مسلماں صاحبِ ایثار بن ڈھال بن تو بے کسوں کے واسطے اور ظالم کے لیے تلوار بن ہو نہ تو باطل کے آگے سرنِگوں راہِ حق میں سرکٹا ، تلوار بن ہے عمل ہی سے نشانِ زندگی باعمل بن ، صاحبِ کردار بن زندگی تعبیر خودداری سے ہے کارزارِ زیست میں خود دار بن مجھ سے ہے گر عشق تجھ کو...
Top