ادب

  1. محمداحمد

    شعری ادب کا سمندر: آپ کتنے پانی میں ہیں؟

    سیانے کہتے ہیں کہ اگر آپ ذیل میں دیئے گئے اشعار میں سے کوئی دس سے بارہ اشعار مکمل کرلیتے ہیں تو آپ ادبی ذوق رکھتے ہیں۔ 1. نازکی اس کی لب کی کیا کہیئے۔۔ 2. یاد ماضی عذاب ہے یا رب۔۔ 3. آہ کو چاہیئے اک عمر اثر ہونے تک۔۔ 4. زلیخائے عزیزاں بات یہ ہے۔۔ 5 نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکن۔۔ 6 نہیں...
  2. محمداحمد

    افسانہ: سفرنامہ ٴ ابتلاء ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمد

    سفرنامہ ٴ ابتلاء افسانہ: محمد احمد کبھی کبھی ہماری ترجیحات ہمیں ایسے فیصلے کرنے پر مجبور کرتی ہیں کہ عام زندگی میں اگر ہمیں موقع ملے تو ہم ایسا کبھی نہ کریں۔ مجھے ایک سفر درپیش تھا۔ ایک جنازے میں شرکت کے لئے میں ابھی ابھی بس میں سوار ہوا تھا۔ میرا مقامِ مقصود تین چار گھنٹے کی مسافت پر واقع ایک...
  3. عمر شرجیل چوہدری

    یقین کا سفر

    یقین بڑی طاقتور شے ہے۔ یہ وہ سفر ہے جو آپ آنکھیں بند کرکے طے کر جاتے ہیں۔ اگر دیکھنا ہو آپ یقین کے سفر پر ہیں یا نہیں تو دیکھیں آپ کس قدر پھونک پھونک کر قدم رکھ رہیں ہیں۔ یقین کا سفر تو یہ ہے کہ انسان ایک بار کسی کے ہاتھ میں ہاتھ دے دے تو خود لاپرواہ ہو جائے اور یہ دیکھنا چھوڑ دے کہ اسکا رہبر...
  4. محمداحمد

    روپ بہروپ ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمد

    روپ بہروپ افسانہ : محمد احمد "یہ عامر وسیم پاگل واگل تو نہیں ہے؟ "صدیقی صاحب کافی غصے میں نظر آ رہے تھے لیکن میں اس لڑکے کی بات سن کر ایک خوشگوار حیرت میں مبتلا تھا۔ میرا ذاتی خیال یہی تھا کہ کرکٹر وغیرہ کافی لا ابالی ہوتے ہیں۔ پھر یہ تو ابھی بالکل نوجوان ہی تھا۔ اکیس بائیس سال کی عمر بھی کوئی...
  5. محمداحمد

    خاتون کے جعلی نام سے انعام یافتہ ناول لکھنے والے تین مرد

    بارسلونا: گزشتہ دنوں اسپین میں ایک ادبی تقریب میں اس وقت دلچسپ صورتِ حال پیدا ہوگئی جب کارمن مولا نامی ایک خاتون مصنفہ کو سنسنی سے بھرپور ناول ’لا بیستیا‘ (درندہ) پر دس لاکھ یورو انعام دینے کا اعلان کیا گیا لیکن وہ انعام لینے کےلیے تین مرد اسٹیج پر آگئے۔ خبروں کے مطابق، اس سال اسپین میں...
  6. عمر شرجیل چوہدری

    خودی سے ہے سارا جہان

    ایک صاحب نے اعتراض کیا کہ عمر صاحب آپ دوسروں کو اپریشیٹ (appreciate) بہت کم کرتے ہو اسی لیے شاید آج آپ تنہا کھڑے ہو اپنے مقام پر.. میں نے کہا ایسا باکل نہیں ہے بلکہ میں ہر اس شخص کو اپریشیٹ کرتا ہوں جو خود اپنے آپ کو اپنی ذات کو اپریشیٹ کرتا ہے. پوچھنے لگا کیسے؟ میں نے کہا اگر ایک شخص آپ کے...
  7. عمر شرجیل چوہدری

    محبت ہو جائے تو ٹالی نہیں جاتی

    پڑی مصیبت سر سے نہیں جاتی محبت ہو جائے تو ٹالی نہیں جاتی کرتا ہوں لاکھ انکار مگر کیا کیجئے کہ اس کی عادت مجھ سے چھوڑی نہیں جاتی دن کو وہ یاد آتا ہے مگر گزر جاتا ہے دن تو شب اس کی یاد میں مجھ سے گزاری نہیں جاتی بھول گیا ہوں اسکی سب باتیں مگر وہ خندہ زیرِ لب مجھ سے بھلائی نہیں جاتی چاند کی بے...
  8. عمر شرجیل چوہدری

    رو دیتا ہوں

    بچپن کو یاد کرتا ہوں تو رو دیتا ہوں ماں کی گود میں سر رکھتا ہوں تو رو دیتا ہوں بن مسکراہٹ کے ہی تمام تصویریں بنتی ہیں پرانی البم کو دیکھتا ہوں تو رو دیتا ہوں دل پر تو ہمیشہ ہی رہتا ہے اک بوجھ بوجھ حد سے بڑھ جائے تو رو دیتا ہوں غم یار ہے غم دنیا ہے غم حشر ہے سب غموں کو ملاتا ہوں تو رو دیتا ہوں...
  9. عمر شرجیل چوہدری

    محبت

    بات یہ ہے کہ جب بھی محبت کا ذکر ہوتا ہے ہمارے دل و دماغ پر ایک عورت یا ایک مرد کا خیال پیدا ہوتا ہے، جبکہ محبت تو کسی بھی شے سے کی جا سکتی ہے چاہے وہ جاندار ہو یا بےجان. کسی جانور سے بھی گہرا لگاؤ ہو جائے تو اس کے بچھڑ جانے پر صدمہ ہوتا ہے یہ احساس بچوں میں خوب دیکھا جا سکتا ہے، کوئی بے جان...
  10. بزم خیال

    اَدب آداب سے

    نام معاشرے میں بہت اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔دنیا میں آنکھ کھولنے کے بعد پہلا کام نام کا چناؤ ہوتا ہے ۔کہانیاں ہوں یا کتابیں ، ڈرامے ہوں یا فلم موضوع کے اعتبار سے نام رکھے جاتے ہیں۔ ساتھ میں اس بات کا بھی خیال رکھا جاتا ہے کہ پڑھنے والے یا دیکھنے والےٹائٹل سے کھنچے چلے آئیں۔کبھی کبھار عنوان زندگی...
  11. شاہد عزیز انجم

    میں اور میرا گیدڑ

    دوستو! آداب آپ کو ایک کہانی سناتے ہیں. ہماری پہاڑی زبان میں کٹی گھاس کا ڈھیر یا ترتیب میں گھاس کی گڈیوں کو جب ایک جگہ جمع کیا جاتا ہے تو اسے' گھاڑا'کہتے ہیں، اردو لغت کے مطابق اسے گھاس گنجی، گاہ انبار یا گھاس کا چوٹی دار ڈھیر کہتے ہیں. اکثر یہ 'گھاڑے' گاؤں کے باہر زمینوں کے کونوں پر ہوتے ہیں...
  12. بافقیہ

    خبرلیجے زباں بگڑی

    خبرلیجے زباں بگڑی بنگالی ’ج‘ کو ’ز ‘سے بدل دیتے ہیں تحریر: اطہر ہاشمی پیر 13 جنوری کے تمام اخبارات میں، اور نیوز چینلز پر بھی بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر کا نام ’نظم...
  13. بافقیہ

    خبر لیجے زباں بگڑی

    خبر لیجے زباں بگڑی۔۔۔ نیا کٹّا کھولنا۔۔۔ تحریر: اطہر علی ہاشمی - ایک باراں دیدہ سیاست دان نے گزشتہ دنوں مشورہ دیا ہے کہ ’’نیا کٹّا‘‘ نہ کھولا جائے۔ یہ کٹّا کون ہے جو پہلے کبھی ہٹا، کٹا تھا… اس کی تفصیل میں جاکر ہم کوئی سیاسی کٹا نہیں کھولنا چاہتے، چنانچہ لفظ ’’کٹا‘‘ کی بات کرتے ہیں۔ اردو میں...
  14. محمداحمد

    سہ ماہی اردو محفل ۔۔۔ اکتوبر تا دسمبر 2019

    سہ ماہی اردو محفل اکتوبر تا دسمبر 2019 السلام علیکم، آج ہم اردو محفل کے سہ ماہی ادبی رسالے کا آغاز کر رہے ہیں ۔ یہاں تمام اراکین خود سے اپنی تحاریر شامل کریں گے۔ چونکہ یہ ایک جاری مجلہ ہے اس لئے رسالے کی مدت اور تحاریر ارسال کرنے کا دورانیہ ایک ہی ہوگا۔ سہ ماہی اردو محفل ، محفل کے اساتذہ...
  15. محمد فرحان سموں

    ایک قطعہ:: از ::فرحان سموں فرحان

    اپنا ظاہر جمال کرتے ہو اتنا کاہے وبال کرتے ہو جانتے ہو مِری غریبی کو کس لیے پھر سوال کرتے ہو
  16. اظہرعباس

    *اُردُو*

    *اُردُو* *اُردُو* پر *اسد الله* ہمیشہ *"غالب"* رہے، *"اقبالؒ"* ہمیشہ بلند اقبال رہے اور *"فیض"* کا فیض جاری ہے، کوئی ندی ہے، کوئی دریا اور کوئی سمندر، ہمیں ادب سے *"شورش"* نہیں اس لیے ہم کسی کے *"فراق*" میں نہیں رہتے، اردو میں *"میر"* ہی نہیں *"امیر*" ترین لوگ بھی ہیں، اردو پر کسی قسم کا داغ...
  17. کاشفی

    گھیرا ڈالے ہوئے ہے دشمن بچنے کے آثار کہاں - کمار پاشی

    غزل (کمار پاشی) گھیرا ڈالے ہوئے ہے دشمن بچنے کے آثار کہاں خالی ہاتھ کھڑے ہو پاشیؔ رکھ آئے تلوار کہاں کیوں لوگوں سے مہر و وفا کی آس لگائے بیٹھے ہو جھوٹ کے اس مکروہ نگر میں لوگوں کا کردار کہاں کیا حسرت سے دیکھ رہے ہیں ہمیں یہ جگ مگ سے ساحل ہائے ہمارے ہاتھوں سے بھی چھوٹے ہیں پتوار کہاں ختم...
  18. وحید آیان

    خامشی کے نام۔۔۔۔

    اس خلا کی خامشی کا کیا کروں اے خدا میں زندگی کا کیا کروں۔؟ دھیرے دھیرے آنکھ میں در آئے گی خود میں رہتی بےکلی کا کیا کروں تھک گیا ہوں گونجتے مصرعوں سے میں تُو نہیں تو شاعری کا کیا کروں۔۔۔ (وحید آیان)
  19. مظہر آفتاب

    2 پاکستانی رائٹر دنیا ئے ادب کے لیے نامزد

  20. محمداحمد

    ادبِ عالیہ اور ہمارا معاشرہ ۔۔۔ از ۔۔۔ آوازِ دوست

    ادبِ عالیہ اور ہمارا معاشرہ آوازِ دوست زندگی کی اعلیٰ اقدار کل کے مقابلے میں آج زیادہ تیزی سے رو بہ زوال ہیں۔ پھر سوچتا ہوں کہ یہ اعلیٰ اقدار اپنی اصل میں ہیں کیا؟ شائد دو وقت کی روٹی کے پیچھے بھاگتے لوگ موسیقی، شاعری، مصوری، ادب و فلسفہ، روحانیت وغیرہ جیسے تسکینِ ذات کے ذرائع سے حظ اُٹھانے کی...
Top