اردو محفل فورم

واپس جايئے   اردو محفل فورم > حالات حاضرہ > سیاست > پاکستان میں ایمرجنسی کا نفاذ

Connect with Facebook

جواب ديجئے
 
موضوع، فورم کے اوزار
پرانا 06 نومبر 2007, 06:46 ش   #1
نبیل
منتظم اعلٰی
 
تاريخ شموليت: 01 جولاي 2005
پيغامات: 11,959

ایوارڈ شوکیس
لائف ٹائم اچیومنٹ بہترین سافٹ وئیر میکر فعال لائبریری ٹیم رکن بہترین سوفٹویر میکر 
کل ایوارڈ: 6

پاکستان میں ایمرجنسی پر مغربی میڈیا کا رویہ

مغربی میڈیا میں جہاں پاکستان میں نافذ کردہ ایمرجنسی کی مذمت کی جا رہی ہے وہاں کچھ صحافی اور اشاعتی ادارے شرمناک حد تک ڈس انفارمیشن پھیلا رہے ہیں۔ ان کی ہر تحریر کا لب لباب یہ ہوتا ہے کہ جنرل مشرف ہی پاکستان میں مذہبی انتہا پسندی کے خلاف آخری دیوار ہے اور یہ کہ اگر پاکستان میں الیکشن ہو گئے تو اس کے نتیجے میں انتہا پسند اقتدار میں آجائیں گے جیسے کہ الجزائر میں آئی ایس ایف اقتدار میں آ گئی تھی جسے الجزائر کی فوج نے مغرب کی حمایت سے معزول کیا تھا۔ جرمن آن لائن جریدہ شپیگل آن لائن میں اس طرح کی کئی تحریریں شائع ہو چکی ہیں۔ یہ کہا جاتا ہے کہ جریدہ شپیگل یہودیوں کی ملکیت ہے اور اس لیے یہ مسلمانوں کے خلاف ہے لیکن حیرانی کی بات ہے کہ اس طرح کی تمام تحریریں لکھنے والوں کے نام مسلمانوں والے ہوتے ہیں جیسے کہ یاسین مشرباش اور حسنین کاظم وغیرہ۔ خاص طور پر یاسین مشرباش کو یہ ثابت کرنے کا بہت شوق ہے کہ وہ ٹیررازم کا ایکسپرٹ ہے اور اس کی ہر بات القائدہ سے شروع ہو کر القائدہ پر ختم ہوتی ہے اور پاکستان کی حالیہ صورتحال کا تجزیہ بھی وہ اسی تناظر میں کیے جا رہا ہے۔ وہ پاکستان میں ہوتا تو یقیناً روزنامہ امت کا کالمسٹ ہوتا۔
نبیل آف لائن ہے   اقتباس کے ساتھ جواب دیں
پرانا 06 نومبر 2007, 06:50 ش   #2
خرم
ماہر
 
خرم کا اوتار
 
تاريخ شموليت: 17 فروري 2007
مقام: ریاستہائے متحدہ امریکہ
پيغامات: 2,294
نبیل بھائی ان لوگوں‌کے اپنے مقاصد ہیں اور انہیں پورا حق ہے کہ ان مقاصد کو پورا کرنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگائیں۔ جب ہم خود ہی تماشہ بن گئے تو اور تو تماش بینی کریں گے۔

جو رُکے تو کوہِ گراں تھے ہم جو چلے تو جاں‌سے گزر گئے
رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنا دیا
خرم آف لائن ہے   اقتباس کے ساتھ جواب دیں
پرانا 06 نومبر 2007, 07:44 ش   #3
محب علوی
منفرد
 
تاريخ شموليت: 06 جنوري 2006
مقام: لاہور , نیویارک
پيغامات: 6,493

ایوارڈ شوکیس
بہترین ٹیم ورک سنسان تھریڈ پوسٹر فعال لائبریری ارکان بہترین انٹرویو 
کل ایوارڈ: 5

اول سے لے کر آخر تک یہی ثابت کیا جاتا ہے کہ انتہا پسند اقتدار میں آ‌رہے ہیں جب کہ حقیقت میں عدلیہ آزاد ہو رہی تھی اور دلیرانہ فیصلے کر رہی تھی اور لوگوں کے حوصلے بلند ہو رہے تھے۔

امریکہ اور برطانیہ کی حکومتوں کی طرف سے تو ایمرجنسی کی مذمت کی گئی ہے دیکھیں کتنا دباؤ ڈالا جاتا ہے یا سارا راستہ صرف بینظیر کے لیے صاف ہوتا ہے جو آہستہ آہستہ بہت برتر پوزیشن حاصل کرتی جا رہی ہے۔

To view links or images in signatures your post count must be 0 or greater. You currently have 0 posts.

محب علوی آف لائن ہے   اقتباس کے ساتھ جواب دیں
پرانا 06 نومبر 2007, 08:16 ش   #4
قیصرانی
لائبریری ٹیم رکن
 
تاريخ شموليت: 19 اپريل 2006
مقام: تمپرے، فن لینڈ
پيغامات: 20,928

ایوارڈ شوکیس
بہترین ٹیم ورک اسکین متن فراہم کنندہ فعال لائبریری ارکان بہترین مددگار رکن 
کل ایوارڈ: 4

اقتباس:
اصل پيغام ارسال کردہ از: محب علوی پيغام ديکھيے
اول سے لے کر آخر تک یہی ثابت کیا جاتا ہے کہ انتہا پسند اقتدار میں آ‌رہے ہیں جب کہ حقیقت میں عدلیہ آزاد ہو رہی تھی اور دلیرانہ فیصلے کر رہی تھی اور لوگوں کے حوصلے بلند ہو رہے تھے۔
محب، معذرت کے ساتھ، مگر چونکہ میں‌ نسبتاً‌ٹھنڈے دماغ کا بندہ ہوں، ایک سوال ہے

چیف جسٹس کی معزولی سے ہفتہ دس دن پہلے کے اخبارات میں‌ ذرا دیکھ لینا کہ چیف جسٹس نے "عوامی سطح‌ پر فعالی" کا شاندار مظاہرہ کیا تھا۔ میرے سمیت بہت سارے بندوں‌ نے اسی وقت جان لیا تھا کہ چیف جسٹس صاحب کا کیا ارادہ ہے

پس نوشت: اسے کسی کے حق یا مخالفت میں‌بیان نہ سمجھ لینا
قیصرانی آف لائن ہے   اقتباس کے ساتھ جواب دیں
پرانا 07 نومبر 2007, 06:09 ص   #5
ساجداقبال
ماہر
 
ساجداقبال کا اوتار
 
تاريخ شموليت: 16 جولاي 2006
مقام: اسلام آباد
پيغامات: 2,016
کمال ہے اگر انہوں نے مہنگائی کے خلاف ایکشن لیا تو اسمیں کیا برا تھا یا کئی اور اقدامات جو عوام کے حق میں جاتے تھے اس سے کسی عام آدمی کو کیا تکلیف ہو سکتی تھی؟
قیصرانی بھائی یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں کہ چیف جسٹس سے آپ شروع ہی سے الرجک ہیں، اسلئے وضاحتیں دینے کی کوئی ضرورت نہیں۔

To view links or images in signatures your post count must be 0 or greater. You currently have 0 posts.
ساجداقبال آف لائن ہے   اقتباس کے ساتھ جواب دیں
ان یوزر نے ساجداقبال کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:
پرانا 07 نومبر 2007, 07:21 ش   #6
قیصرانی
لائبریری ٹیم رکن
 
تاريخ شموليت: 19 اپريل 2006
مقام: تمپرے، فن لینڈ
پيغامات: 20,928

ایوارڈ شوکیس
بہترین ٹیم ورک اسکین متن فراہم کنندہ فعال لائبریری ارکان بہترین مددگار رکن 
کل ایوارڈ: 4

اقتباس:
اصل پيغام ارسال کردہ از: ساجداقبال پيغام ديکھيے
کمال ہے اگر انہوں نے مہنگائی کے خلاف ایکشن لیا تو اسمیں کیا برا تھا یا کئی اور اقدامات جو عوام کے حق میں جاتے تھے اس سے کسی عام آدمی کو کیا تکلیف ہو سکتی تھی؟
قیصرانی بھائی یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں کہ چیف جسٹس سے آپ شروع ہی سے الرجک ہیں، اسلئے وضاحتیں دینے کی کوئی ضرورت نہیں۔
پیارے بھائی، الرجک تو آپ بھی مجھ سے ہیں، میں‌نے تو کبھی گلہ نہیں کیا

چیف جسٹس کے بارے یہ دو خبریں ملی ہیں، دیکھ کر دل بہلا رہا ہوں

ان دونوں‌ پر میں اپنا تبصرہ محفوظ‌ رکھتا ہوں۔ پہلی خبر چوبیس فروری دو ہزار سات کے جنگ آن لائن کی ہے اور دوسری خبر اٹھارہ فروری دو ہزار سات کے آن لائن جنگ کی
قیصرانی آف لائن ہے   اقتباس کے ساتھ جواب دیں
پرانا 08 نومبر 2007, 04:38 ص   #7
ساجداقبال
ماہر
 
ساجداقبال کا اوتار
 
تاريخ شموليت: 16 جولاي 2006
مقام: اسلام آباد
پيغامات: 2,016
یعنی کسی وفد سے ملاقات اور زخمیوں کی عیادت ”فعالیت“ کا کوئی گھٹیا نمونہ ہے؟

To view links or images in signatures your post count must be 0 or greater. You currently have 0 posts.
ساجداقبال آف لائن ہے   اقتباس کے ساتھ جواب دیں
پرانا 09 نومبر 2007, 08:51 ش   #8
قیصرانی
لائبریری ٹیم رکن
 
تاريخ شموليت: 19 اپريل 2006
مقام: تمپرے، فن لینڈ
پيغامات: 20,928

ایوارڈ شوکیس
بہترین ٹیم ورک اسکین متن فراہم کنندہ فعال لائبریری ارکان بہترین مددگار رکن 
کل ایوارڈ: 4

اقتباس:
اصل پيغام ارسال کردہ از: ساجداقبال پيغام ديکھيے
یعنی کسی وفد سے ملاقات اور زخمیوں کی عیادت ”فعالیت“ کا کوئی گھٹیا نمونہ ہے؟
اب کیا کہوں، پورے ملک کی صورتحال دیکھیں، چیف جسٹس صاحب کے بیانات دیکھیں، پھر بھی کچھ سمجھ نہ آئے تو میں‌ ہی برا
قیصرانی آف لائن ہے   اقتباس کے ساتھ جواب دیں
پرانا 13 نومبر 2007, 02:15 ش   #9
باسم
ماہر
 
باسم کا اوتار
 
تاريخ شموليت: 30 ستمبر 2006
مقام: کراچی، پاکستان
پيغامات: 1,351

To view links or images in signatures your post count must be 0 or greater. You currently have 0 posts.

To view links or images in signatures your post count must be 0 or greater. You currently have 0 posts.
باسم آف لائن ہے   اقتباس کے ساتھ جواب دیں
پرانا 13 نومبر 2007, 03:38 ش   #10
زیک
جادوگر
 
تاريخ شموليت: 10 جولاي 2005
مقام: ارضِ وسطٰی
پيغامات: 9,438

ایوارڈ شوکیس
بہترین فوٹو گرافر بہترین معلوماتی رکن بہترین سلسلہ بہترین معلوماتی رکن 
کل ایوارڈ: 4

ٹیلی‌گراف نے جن الفاظ کا استعمال کیا وہ نازیبا ضرور تھے مگر اصطلاح کے استعمال کی ایک لمبی تاریخ ہے اور یہ شاید مشرف پر کچھ حد تک فٹ بیٹھتی ہے۔ ملاحظہ کریں یہ آرٹیکل جو ازبکستان کے ظالم حکمران اسلام کریموف کے بارے میں ہے:

اقتباس:
Think of it as the sonofabitch school of foreign policy. Legend has it that when Franklin D Roosevelt was confronted with the multiple cruelties of his ally, the Nicaraguan dictator Anastasio Somoza, he replied: "He may be a sonofabitch, but he's our sonofabitch."

More than 60 years on, that serves as a pretty good expression of American, and therefore British, attitudes to Islam Karimov, the tyrant of Tashkent who has ruled the central Asian republic of Uzbekistan since the break-up of the Soviet Union in 1991.

That he is a sonofabitch is beyond dispute. Like so many despots before him, Karimov has looked to medieval times for ever more brutal methods of oppression.

آخری تدوین از زیک : 13 نومبر 2007 بوقت 04:03 ش

To view links or images in signatures your post count must be 0 or greater. You currently have 0 posts.
زیک آف لائن ہے   اقتباس کے ساتھ جواب دیں
جواب ديجئے

موضوع، فورم کے اوزار

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات
آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں

مسکراھٹيں آن ہیں
[IMG] کوڈ آن ہے
HTML کوڈ آف ہے

مشابہ موضوعات
موضوع تحریر: فورم جوابات آخري پيغام
آڈیو/ویڈیو میڈیا کے روابط پوسٹ کرنے کا سسٹم (آٹو میٹک میڈیا ایمبیڈنگ)! نبیل محفل فورم ٹیوٹوریل 18 16 نومبر 2009 12:10 ش
ایمرجنسی کی آمد؟ ساجداقبال پاکستان میں ایمرجنسی کا نفاذ 185 10 نومبر 2007 12:56 ص
میڈیا وکی میں اردو کی پرابلم مہوش علی لائبریری کے بارے 1 27 اپريل 2007 12:31 ص
رویہ F@rzana تصاویر 7 16 فروري 2006 11:12 ش
مغربی میڈیا اور ایرانی صدر احمدی نجاد مہوش علی متفرقات 30 21 دسمبر 2005 03:38 ص

کیا آپ محفل فورم پر نئے ہیں؟ کیا آپ کو مدد کی ضرورت ہے؟

تمام اوقات GMT ہیں۔ اب وقت ہوا ہے۔02:02 ش

Powered by vBulletin® Version 3.8.1
Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.