اردو محفل فورم

واپس جايئے   اردو محفل فورم > اردو کمپیوٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی > لینکس کارنر

Connect with Facebook

جواب ديجئے
 
موضوع، فورم کے اوزار
پرانا 19 اكتوبر 2007, 10:37 ص   #1
شاہ فیصل
مبتدی
 
تاريخ شموليت: 06 اكتوبر 2007
پيغامات: 38
گٹسی سی ڈی، اوبنٹو، کبنٹو، ژوبنٹو

اگر کوئی تیزرفتار انٹرنیٹ کے حامل صاحب یا صاحبہ یہ فراہم کر سکیں تو مشکور ہونگا، اخراجات ادا کرونگا یقینآ۔
شاہ فیصل آف لائن ہے   اقتباس کے ساتھ جواب دیں
پرانا 19 اكتوبر 2007, 10:56 ص   #2
فاتح
لائبریری ٹیم رکن
 
فاتح کا اوتار
 
تاريخ شموليت: 27 اگست 2006
مقام: بس ہمیں عشق کی آشفتہ سری کھینچتی ہے
پيغامات: 4,089

ایوارڈ شوکیس

اقتباس:
اصل پيغام ارسال کردہ از: شاہ فیصل پيغام ديکھيے
اگر کوئی تیزرفتار انٹرنیٹ کے حامل صاحب یا صاحبہ یہ فراہم کر سکیں تو مشکور ہونگا، اخراجات ادا کرونگا یقینآ۔
شاہ فیصل صاحب!
آپ کتنے اخراجات دا کرنے پر تیار ہیں؟ خیر جس قدر ممکن ہو سکیں میرے اکاؤنٹ میں فوراً جمع کروا دیں اور یہاں سے آرڈر کر دیجیے سی ڈیز آپ تک پہنچ جائیں گی۔

https://shipit.ubuntu.com
https://shipit.kubuntu.org
https://shipit.edubuntu.org

جناب یہ سی ڈیز ان کی اپنی ویب سائٹوں سے نہ صرف مفت ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہیں بلکہ اگر آپ کا انٹرنیٹ سست رفتار ہے تو منگوائی بھی جا سکتی ہیں اور وہ بھی بالکل مفت۔
یہیں محفل پر ہی ابو شامل صاحب نے ہی ایک پوسٹ کی تھی یہ دیکھیے گا:
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=6338

فاتح الدین بشیر
ہرے بھرے مرے خوابوں کو روندنے والو
خدائے زندہ زمیں پر اتر بھی آتا ہے

فاتح آف لائن ہے   اقتباس کے ساتھ جواب دیں
پرانا 19 اكتوبر 2007, 11:59 ص   #3
ساجداقبال
ماہر
 
ساجداقبال کا اوتار
 
تاريخ شموليت: 16 جولاي 2006
مقام: اسلام آباد
پيغامات: 2,016
شاید وہ گسٹی گبن کے نئے بی ٹا کا کہہ رہے ہیں، جو غالبآ شپ اِٹ سے نہیں ملتا۔ شاہ فیصل بھائی زرا بات کی وضاحت فرمائیں۔

To view links or images in signatures your post count must be 0 or greater. You currently have 0 posts.
ساجداقبال آف لائن ہے   اقتباس کے ساتھ جواب دیں
پرانا 19 اكتوبر 2007, 12:43 ش   #4
دوست
منفرد
 
دوست کا اوتار
 
تاريخ شموليت: 25 ستمبر 2005
مقام: فیصل آباد
پيغامات: 9,648
گسٹی تو آگیا کل کا۔ بس اس کی سی ڈیز آرڈر کریں اور ایک ماہ انتظار کے مزے لوٹیں۔

محمد شاکر عزیز Proud to be a Mehfilian

To view links or images in signatures your post count must be 0 or greater. You currently have 0 posts.
دوست آف لائن ہے   اقتباس کے ساتھ جواب دیں
ان یوزر نے دوست کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:
پرانا 19 اكتوبر 2007, 01:32 ش   #5
فاتح
لائبریری ٹیم رکن
 
فاتح کا اوتار
 
تاريخ شموليت: 27 اگست 2006
مقام: بس ہمیں عشق کی آشفتہ سری کھینچتی ہے
پيغامات: 4,089

ایوارڈ شوکیس

اقتباس:
اصل پيغام ارسال کردہ از: ساجداقبال پيغام ديکھيے
شاید وہ گسٹی گبن کے نئے بی ٹا کا کہہ رہے ہیں، جو غالبآ شپ اِٹ سے نہیں ملتا۔ شاہ فیصل بھائی زرا بات کی وضاحت فرمائیں۔
ساجد صاحب! بیٹا باپ بن گیا ہے
یعنی گٹسی اوبنٹو کا جدید ترین ورژن (7.10) اسی ربط سے جو میں نے اوپر مہیا کیا تھا، ڈاؤن لوڈ اور مفت آرڈر کیا جا سکتا ہے۔

https://shipit.ubuntu.com

فاتح الدین بشیر
ہرے بھرے مرے خوابوں کو روندنے والو
خدائے زندہ زمیں پر اتر بھی آتا ہے

فاتح آف لائن ہے   اقتباس کے ساتھ جواب دیں
ان یوزر نے فاتح کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:
پرانا 19 اكتوبر 2007, 02:01 ش   #6
ساجداقبال
ماہر
 
ساجداقبال کا اوتار
 
تاريخ شموليت: 16 جولاي 2006
مقام: اسلام آباد
پيغامات: 2,016
چلیں فیصل بھائی آپ بھی منگوائیں میں تو منگوانے لگا ہوں۔

To view links or images in signatures your post count must be 0 or greater. You currently have 0 posts.
ساجداقبال آف لائن ہے   اقتباس کے ساتھ جواب دیں
پرانا 19 اكتوبر 2007, 03:14 ش   #7
شاہ فیصل
مبتدی
 
تاريخ شموليت: 06 اكتوبر 2007
پيغامات: 38
اقتباس:
اصل پيغام ارسال کردہ از: فاتح پيغام ديکھيے
شاہ فیصل صاحب!
آپ کتنے اخراجات دا کرنے پر تیار ہیں؟ خیر جس قدر ممکن ہو سکیں میرے اکاؤنٹ میں فوراً جمع کروا دیں اور یہاں سے آرڈر کر دیجیے سی ڈیز آپ تک پہنچ جائیں گی۔

https://shipit.ubuntu.com
https://shipit.kubuntu.org
https://shipit.edubuntu.org

جناب یہ سی ڈیز ان کی اپنی ویب سائٹوں سے نہ صرف مفت ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہیں بلکہ اگر آپ کا انٹرنیٹ سست رفتار ہے تو منگوائی بھی جا سکتی ہیں اور وہ بھی بالکل مفت۔
یہیں محفل پر ہی ابو شامل صاحب نے ہی ایک پوسٹ کی تھی یہ دیکھیے گا:
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=6338
شکریہ فاتح، مجھے اس بارے میں معلوم ہے اور میں گٹسی آڈر بھی کر چکا ہوں۔ لیکن بات انتظار کی ہے۔ ویسے شائد آپ کی نظر سے یہ پوسٹ نہیں گزری اور جوآپ اردو پوائنٹ‌ بلاگز میں‌بھی دیکھ سکتے ہیں۔ ویسے میرے خزانے میں جو کچھ ہے وہ آپ یہاں‌دیکھ لیں۔
خیر میں ڈھونڈتا ہوں‌کوئی ڈی ایس ایل والے صاحب۔ ہائے جرمنی، 5 گیگا چند منٹوں میں اتار لیتا تھا!!!
شاہ فیصل آف لائن ہے   اقتباس کے ساتھ جواب دیں
پرانا 19 اكتوبر 2007, 03:35 ش   #8
فاتح
لائبریری ٹیم رکن
 
فاتح کا اوتار
 
تاريخ شموليت: 27 اگست 2006
مقام: بس ہمیں عشق کی آشفتہ سری کھینچتی ہے
پيغامات: 4,089

ایوارڈ شوکیس

اقتباس:
اصل پيغام ارسال کردہ از: شاہ فیصل پيغام ديکھيے
شکریہ فاتح، مجھے اس بارے میں معلوم ہے اور میں گٹسی آڈر بھی کر چکا ہوں۔ لیکن بات انتظار کی ہے۔
چلیے تو پھر خرچہ بھرنے کو تیار ہو جائیں (جس کا آپ نے ذکر کیا تھا)۔ میرے پاس ڈاؤن لوڈ ہوئی ہوئی موجود ہے اور میں کسی بھی وقت آپ کو بھیج سکتا ہوں لیکن متحدہ عرب امارات سے پاکستان تک کا خرچہ آپ کے ذمے۔ کہیں تیار ہیں؟
اقتباس:
اصل پيغام ارسال کردہ از: شاہ فیصل پيغام ديکھيے
ویسے شائد آپ کی نظر سے یہ پوسٹ نہیں گزری اور جوآپ اردو پوائنٹ‌ بلاگز میں‌بھی دیکھ سکتے ہیں۔ ویسے میرے خزانے میں جو کچھ ہے وہ آپ یہاں‌دیکھ لیں۔
ارے بھائی میری نظر سے یہ پوسٹ کیسے گزر سکتی تھی کہ میں ان دونوں فورمز میں سے کسی کا بھی ممبر نہیں (ارے ہاں لینکس پاکستان پر شروع شروع میں رجسٹر ہوا تھا لیکن اس کے بعد کبھی ان کی ویب سائٹ پر جانے کا اتفاق ہی نہیں ہوا)۔ اور بھلا آپ کے بلاگ کے متعلق کیسے جان سکتا تھا میں؟ اتنا بڑا پیرِ کامل نہیں ہوں میں

اور بلاگ شلاگ کے معاملے میں میرا یہ عالم ہے کہ محب صاحب اور قدیر صاحب نے میرا بلاگ بنا بھی دیا تو میں نے بھولے بھٹکے وہاں کچھ لکھا ہی نہیں۔ اور ماورا نے بتایا کہ انہوں نے محب کے بلاگ پر میری تعریف وغیرہ بھی کی ہے مگر اب تک وہاں جا کر دیکھ بھی نہیں سکا۔

اقتباس:
اصل پيغام ارسال کردہ از: شاہ فیصل پيغام ديکھيے
خیر میں ڈھونڈتا ہوں‌کوئی ڈی ایس ایل والے صاحب۔ ہائے جرمنی، 5 گیگا چند منٹوں میں اتار لیتا تھا!!!
جناب جرمنی کی کیا باتاں۔۔۔

فاتح الدین بشیر
ہرے بھرے مرے خوابوں کو روندنے والو
خدائے زندہ زمیں پر اتر بھی آتا ہے

فاتح آف لائن ہے   اقتباس کے ساتھ جواب دیں
پرانا 19 اكتوبر 2007, 04:08 ش   #9
شاہ فیصل
مبتدی
 
تاريخ شموليت: 06 اكتوبر 2007
پيغامات: 38
اقتباس:
اصل پيغام ارسال کردہ از: فاتح پيغام ديکھيے
اور بلاگ شلاگ کے معاملے میں میرا یہ عالم ہے کہ محب صاحب اور قدیر صاحب نے میرا بلاگ بنا بھی دیا تو میں نے بھولے بھٹکے وہاں کچھ لکھا ہی نہیں۔ اور ماورا نے بتایا کہ انہوں نے محب کے بلاگ پر میری تعریف وغیرہ بھی کی ہے مگر اب تک وہاں جا کر دیکھ بھی نہیں سکا۔

جناب جرمنی کی کیا باتاں۔۔۔
چلیں کوئی بات نہیں، اب ملاقات رہے گی انشااللہ۔
شاہ فیصل آف لائن ہے   اقتباس کے ساتھ جواب دیں
پرانا 19 اكتوبر 2007, 05:34 ش   #10
الف عین
لائبریری ٹیم رکن
 
الف عین کا اوتار
 
تاريخ شموليت: 17 جولاي 2005
مقام: الہند
پيغامات: 16,195

ایوارڈ شوکیس
فعال ان پیج کنورژن بہترین معاون رکن فعال لائبریری ارکان 
کل ایوارڈ: 3

Xubuntu تو میرے خیال میں شِپ اِٹ پر اب تک دستیاب نہیں، ڈاؤن لوڈ ہی کرنا پڑے گا۔ باقی ڈسٹرو ڈاک سے مل سکتے ہیں۔ لیکن آج کل یہ لوگ محض پانچ سی ڈیز ہی بھیجتے ہیں۔

To view links or images in signatures your post count must be 0 or greater. You currently have 0 posts.

To view links or images in signatures your post count must be 0 or greater. You currently have 0 posts.
الف عین آف لائن ہے   اقتباس کے ساتھ جواب دیں
جواب ديجئے

موضوع، فورم کے اوزار

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات
آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں

مسکراھٹيں آن ہیں
[IMG] کوڈ آن ہے
HTML کوڈ آف ہے

کیا آپ محفل فورم پر نئے ہیں؟ کیا آپ کو مدد کی ضرورت ہے؟

تمام اوقات GMT ہیں۔ اب وقت ہوا ہے۔02:01 ش

Powered by vBulletin® Version 3.8.1
Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.