ذیل میں پاک نستعلیق اور پاک نوری نستعلیق کا موازنہ کیا گیا۔ پاک نستعلیق لینکس کے رینڈرنگ انجن کے نقائص کی وجہ سے صحیح طور پر نظر نہیں آتا۔ لیگیچر بیسڈ فانٹ نے اس مسئلے پر قابو پایا۔
لینکس پر لیا گیا ایک اور سکرین شارٹ:
ظہور احمد سولنگی
To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
ظہور صاحب، جناب آپ فونٹ ریلیز نہیں کرنا چاہتے تو اس کے نظارے کرا کرا کر کیوں ترساتے ہیں؟![]()
نبیل بھائی
یہ وعدہ رہا کہ فانٹ جلد رلیز ہو گا مگر کسی سرکاری تقریب میں، انشاء اللہ جلد
اب خوش۔
ظہور احمد سولنگی صاحب نے میری ذمہ داری لگائی تھی کہ میں اسے لینکس پر ٹیسٹ کروں، اوپر دیئے گئے سکرین شارٹس کب کے تیار کر کے رکھے ہوئے تھے لیکن جلوہ کروانے کا موقع آج شاید ملا۔
آخری تدوین از shoaibnawaz : 29 اگست 2007 بوقت 07:07 ش
شکر ہے کہ اچھی خبر سننے کو ملی
جناب یہ کام نفیس نستعلیق کے لئے بھی جاری ہے۔ 87 فونٹس کے ترسیموں کو وولٹ کی مددد سے حروف سے لگیچرز میں ڈالا جارہا ہے۔ 87 فونٹس کے انڈیکس کی لسٹ صدف کے سورس فائلز کے ساتھ میںپہلے ہی جاری کرچکا ہوں۔ آپ کو پاک نستعلیق میںیہ کام مکمل کرنے پر مبارکباد۔
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کـتاب
گـرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـاحـب کشـاف
To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
اچھا لگا یہ دیکھ کر کہ پاک نوری نستعلیق لینکس میں کام کررہا ہے۔ کیا کوئی دوست یہ بتا سکتا ہے کہ اس میں اور پاک نستعلیق میں بنیادی فرق کیا ہے؟
جو اسے لینکس میں چلنے کے قابل بنا رہا ہے۔
وسلام
محمد شاکر عزیز Proud to be a Mehfilian
To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
بھائی یہ پاک نوری نستعلیق فانٹ کب ریلیز ہوگا؟؟؟
بہت خوب جناب ۔ تمام لوگ مبارکباد کے مستحق ہیں۔
ہمیں فونٹ کے ریلیز کا انتظار رہے گا۔
To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
فاروق سرور صاحب
آپ کا کام کہاں تک پہنچا ہے ؟
یہ نفیس نستعلیق کا نیا ترسیموں پر مبنی فانٹ کب رلیز ہوگا؟
و السلام