1. آپ فی الحال ہمارا فورم بطور مہمان ملاحظہ فرما رہے ہیں جس کی وجہ سے آپ کو اکثر مراسلات اور دیگر فیچرز تک محدود رسائی حاصل ہے۔ ہماری مفت کمیونٹی میں شامل ہو کر آپ نئے موضوعات شروع کرنے، دیگر ارکان سے ذاتی پیغامات کے ذریعے خط و کتابت کرنے، رائے شماری میں حصہ لینے، مواد اپلوڈ کرنے اور ان جیسے دیگر خاص فیچرز تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ رجسٹریشن نہ صرف تیز رفتار اور سادہ بلکہ بالکل مفت بھی ہے لہٰذا آج ہی ہماری کمیونٹی میں شامل ہو جائیے۔اگر آپ کو رجسٹریشن کے عمل میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو براہ مہربانی ہم سے رابطہ کیجیے۔
+ موضوع کا جواب بھیجیں
صفحہ 1 از 8 1 2 3 4 5 ... آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 74

موضوع: غزل "احمد فراز"(اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب) دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے

  1. #1
    Status : umeedaurmohabbat آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 25 جنوري 2006
    مقام : میں اور میری تنہائی اکثر باتیں کرتے ہیں .....
    پیغامات : 995
    Points
    50.19
    پوائنٹس
    6,081
    درجہ
    53
    Points: 6,081, Level: 53
    Level completed: 66%, Points required for next Level: 69
    Overall activity: 6.7%

    غزل "احمد فراز"(اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب) دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے

    غزل

    دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے
    تو نہیں ہوتا تو ہر شے میں کمی رہتی ہے

    اب کے جانے کا نہیں موسم گر یہ شائد
    مسکرائیں بھی تو آنکھوں میں نمی رہتی ہے

    عشق عمروں کی مسافت ہے کسے کیا معلوم؟
    کب تلک ہم سفری ہم قدمی رہتی ہے

    کچھ جزیروں میں کبھی کھلتے نہیں چاہت کے گلاب
    کچھ جزیروں پہ سدا دھند جمی رہتی ہے

    (احمد فراز)
    (اے عشق جنوں پیشہ )

    ( ص-156)

    آخری تدوین از محمد وارث : 23 اگست 2008 بوقت 08:41 ص وجوہات: عنوان صحیح کیا
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  2. #2
    فاتح کا اوتار
    Status : فاتح آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 27 اگست 2006
    مقام : بس ہمیں عشق کی آشفتہ سری کھینچتی ہے
    ملک: Users Country Flag
    پیغامات : 4,638
    Points
    1,162.36
    پوائنٹس
    14,850
    درجہ
    83
    Points: 14,850, Level: 83
    Level completed: 50%, Points required for next Level: 350
    Overall activity: 20.1%
    عمدہ غزل ہے۔
    کیا "اے عشق جنوں پیشہ" فراز کو کی کوئی نئی کتاب ہے؟ میرے علم میں‌تو نہیں۔۔۔
    فاتح الدین بشیر
    ہرے بھرے مرے خوابوں کو روندنے والو
    خدائے زندہ زمیں پر اتر بھی آتا ہے

    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  3. #3
    بہت خوب اُمید ۔۔۔
    ضبط
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  4. #4
    محمد وارث کا اوتار
    Status : محمد وارث آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 31 مٓی 2007
    مقام : سیالکوٹ، پاکستان
    ملک: Users Country Flag
    موڈ: موڈ
    پیغامات : 10,013
    Points
    1,576.23
    پوائنٹس
    36,683
    درجہ
    100
    Points: 36,683, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 25.6%
    بہت خوب ۔

    ۔

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  5. #5
    کچھ جزیروں پہ سدا دھند جمی رہتی ہے
    واہ بہت خوب۔ شکریہ امید

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  6. #6
    Status : محب علوی آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 06 جنوري 2006
    مقام : لاہور , نیویارک
    ملک: Users Country Flag
    پیغامات : 6,493
    Points
    10.05
    پوائنٹس
    20,398
    درجہ
    98
    Points: 20,398, Level: 98
    Level completed: 75%, Points required for next Level: 102
    Overall activity: 0%
    اقتباس اصل پیغام ارسال کردہ از: fatehh پیغام دیکھیے
    عمدہ غزل ہے۔
    کیا "اے عشق جنوں پیشہ" فراز کو کی کوئی نئی کتاب ہے؟ میرے علم میں‌تو نہیں۔۔۔
    جی فاتح یہ احمد فراز کی نئی کتاب ہے جو چند ماہ قبل ہی آئی ہے اور اس کا مقدمہ بھی کافی دلچسپ ہے۔

    امید ہے کہ امید اس کی اچھی اچھی غزلیں ہم سے بانٹتی رہیں گی۔

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  7. #7
    Status : محب علوی آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 06 جنوري 2006
    مقام : لاہور , نیویارک
    ملک: Users Country Flag
    پیغامات : 6,493
    Points
    10.05
    پوائنٹس
    20,398
    درجہ
    98
    Points: 20,398, Level: 98
    Level completed: 75%, Points required for next Level: 102
    Overall activity: 0%
    اقتباس اصل پیغام ارسال کردہ از: umeedaurmohabbat پیغام دیکھیے
    غزل

    دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے
    تو نہیں ہوتا تو ہر شے میں کمی رہتی ہے

    اب کے جانے کا نہیں موسم گر یہ شائد
    مسکرائیں بھی تو آنکھوں میں نمی رہتی ہے

    عشق عمروں کی مسافت ہے کسے کیا معلوم؟
    کب تلک ہم سفری ہم قدمی رہتی ہے

    کچھ جزیروں میں کبھی کھلتے نہیں چاہت کے گلاب
    کچھ جزیروں پہ سدا دھند جمی رہتی ہے

    (احمد فراز)
    (اے عشق جنوں پیشہ )

    ( ص-156)

    اب کے جانے کا نہیں موسم گر یہ شائد
    مسکرائیں بھی تو آنکھوں میں نمی رہتی ہے

    کیا عمدہ شعر ہے اور حسب حال بھی۔

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  8. #8
    فاتح کا اوتار
    Status : فاتح آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 27 اگست 2006
    مقام : بس ہمیں عشق کی آشفتہ سری کھینچتی ہے
    ملک: Users Country Flag
    پیغامات : 4,638
    Points
    1,162.36
    پوائنٹس
    14,850
    درجہ
    83
    Points: 14,850, Level: 83
    Level completed: 50%, Points required for next Level: 350
    Overall activity: 20.1%
    اقتباس اصل پیغام ارسال کردہ از: محب علوی پیغام دیکھیے
    جی فاتح یہ احمد فراز کی نئی کتاب ہے جو چند ماہ قبل ہی آئی ہے اور اس کا مقدمہ بھی کافی دلچسپ ہے۔

    امید ہے کہ امید اس کی اچھی اچھی غزلیں ہم سے بانٹتی رہیں گی۔
    شکریہ محب!
    بہت اچھے وقت پر بتا دیا آپ نے ورنہ دیر ہو جاتی اور میری بیگم پاکستان سے واپس آ جاتیں اور پھر کسی کا انتظار کرنا پڑتا۔ اب اُن کی مشکل بھی آسان ہو جائے گی اور میری بھی کہ "کیا لاؤں آپ کے لئے" کے لا ینحل سوال کا جواب مل گیا
    فاتح الدین بشیر
    ہرے بھرے مرے خوابوں کو روندنے والو
    خدائے زندہ زمیں پر اتر بھی آتا ہے

    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  9. #9
    Status : محب علوی آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 06 جنوري 2006
    مقام : لاہور , نیویارک
    ملک: Users Country Flag
    پیغامات : 6,493
    Points
    10.05
    پوائنٹس
    20,398
    درجہ
    98
    Points: 20,398, Level: 98
    Level completed: 75%, Points required for next Level: 102
    Overall activity: 0%
    چلیں فاتح میری پوسٹ کسی کے کام تو آئی ویسے مجھے امید نہ تھی کہ اتنے کام آئے گی۔

    آپ کا مسئلہ حل کرنے پر کوئی انعام میرے لیے بھی ہے آپ کے پاس کیا

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  10. #10
    فاتح کا اوتار
    Status : فاتح آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 27 اگست 2006
    مقام : بس ہمیں عشق کی آشفتہ سری کھینچتی ہے
    ملک: Users Country Flag
    پیغامات : 4,638
    Points
    1,162.36
    پوائنٹس
    14,850
    درجہ
    83
    Points: 14,850, Level: 83
    Level completed: 50%, Points required for next Level: 350
    Overall activity: 20.1%
    اقتباس اصل پیغام ارسال کردہ از: محب علوی پیغام دیکھیے
    چلیں فاتح میری پوسٹ کسی کے کام تو آئی ویسے مجھے امید نہ تھی کہ اتنے کام آئے گی۔

    آپ کا مسئلہ حل کرنے پر کوئی انعام میرے لیے بھی ہے آپ کے پاس کیا
    بالکل محب۔ کیوں‌نہیں۔۔۔ جیسے ہی یہ کتاب آتی ہے اس میں سے غزلیں آپ کے ساتھ شیئر کروں‌گا۔
    یقین مانیے میری ان دو پوسٹس کے دوران یعنی ابھی پانچ منٹ قبل فون کر کے اہلیہ کو کتاب کا نام لکھوایا اور یہ بھی ذہن میں‌نہیں رہا کہ وہاں اس وقت رات کے دو بج رہے ہیں
    فاتح الدین بشیر
    ہرے بھرے مرے خوابوں کو روندنے والو
    خدائے زندہ زمیں پر اتر بھی آتا ہے

    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

+ موضوع کا جواب بھیجیں
صفحہ 1 از 8 1 2 3 4 5 ... آخریآخری

مشابہ موضوعات

  1. ""محبت اب نہیں ہو گی"" (منیر نیا زی)
    By عتیق الرحمن in forum پسندیدہ کلام
    جوابات: 2
    آخری پیغام: 08 مٓی 2008, 08:07 ش
  2. " آزاد نظم " اور " نثری نظم "
    By حیدرآبادی in forum بزم سخن
    جوابات: 2
    آخری پیغام: 29 اگست 2007, 01:21 ص
  3. "خدا کے لیے" پر فوری پاپندی لگائی جائے
    By shahzadafzal in forum سنیما، ٹی وی اور تھیٹر
    جوابات: 23
    آخری پیغام: 29 جولاي 2007, 08:56 ش
  4. جوابات: 11
    آخری پیغام: 17 جولاي 2007, 05:25 ش
  5. تزکیہ نفس کا مفہوم " تبصرے اور تجاوز "
    By محمد شمیل قریشی in forum تبصرے
    جوابات: 5
    آخری پیغام: 04 جولاي 2006, 04:47 ش

اس موضوع کے ٹیگ

آپ کے اختیارات بسلسلہ ترسیل پیغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں