1. آپ فی الحال ہمارا فورم بطور مہمان ملاحظہ فرما رہے ہیں جس کی وجہ سے آپ کو اکثر مراسلات اور دیگر فیچرز تک محدود رسائی حاصل ہے۔ ہماری مفت کمیونٹی میں شامل ہو کر آپ نئے موضوعات شروع کرنے، دیگر ارکان سے ذاتی پیغامات کے ذریعے خط و کتابت کرنے، رائے شماری میں حصہ لینے، مواد اپلوڈ کرنے اور ان جیسے دیگر خاص فیچرز تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ رجسٹریشن نہ صرف تیز رفتار اور سادہ بلکہ بالکل مفت بھی ہے لہٰذا آج ہی ہماری کمیونٹی میں شامل ہو جائیے۔اگر آپ کو رجسٹریشن کے عمل میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو براہ مہربانی ہم سے رابطہ کیجیے۔
+ موضوع کا جواب بھیجیں
صفحہ 1 از 5 1 2 3 4 5 آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 43

موضوع: کتاب: خدا عظیم نہیں ہے

  1. #1
    زیک کا اوتار
    Status : زیک آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 10 جولاي 2005
    مقام : ارضِ وسطٰی
    ملک: Users Country Flag
    موڈ: موڈ
    پیغامات : 9,512
    Points
    20.42
    پوائنٹس
    35,883
    درجہ
    100
    Points: 35,883, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 3.7%

    کتاب: خدا عظیم نہیں ہے

    سوچا کہ کرسٹوفر ہیچنز اچھا لکھتا ہے سو اس کی یہ کتاب پڑھ لی جائے۔ کتاب کا ذیلی عنوان ہے کہ مذہب کیسے ہر چیز کو زہرآلود کرتا ہے۔

    یہاں میں اس کتاب کے کچھ خیالات بیان کروں گا اور شاید کچھ اپنا تبصرہ بھی کروں۔

    نوٹ: کسی بھی قسم کی بے‌ہودہ یا بیکار پوسٹ اس تھریڈ سے فوراً ڈیلیٹ کر دی جائے گی۔ اختلاف ضرور کریں مگر طریقے سلیقے سے۔

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  2. #2
    زیک کا اوتار
    Status : زیک آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 10 جولاي 2005
    مقام : ارضِ وسطٰی
    ملک: Users Country Flag
    موڈ: موڈ
    پیغامات : 9,512
    Points
    20.42
    پوائنٹس
    35,883
    درجہ
    100
    Points: 35,883, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 3.7%
    پہلا چیپٹر: دھیمے دھیمے

    اس میں ہیچنز اپنی کہانی سناتا ہے کہ بچپن میں اس کے مذہب کے بارے میں کیا خیالات تھے اور وہ کیسے بنے۔ کچھ تعارفی مضمون بھی ہے کہ اس کے خیال میں مذہب کیوں غلط ہے۔

    یہاں وہ کارل مارکس کا ایک قول نقل کرتا ہے:

    Religious distress is at the same time the expression of real distress and the protest against real distress. Religion is the sigh of the oppressed creature, the heart of a heartless world, just as it is the spirit of a spiritless situation. It is the opium of the people.

    The abolition of religion as the illusory happiness of the people is required for their real happiness. The demand to give up the illusions about its condition is the demand to give up a condition that needs illusions. The criticism of religion is therefore in embryo the criticism of the vale of woe, the halo of which is religion. Criticism has plucked the imaginary flowers from the chain, not so that man will wear the chain without any fantasy or consolation but so that he will shake off the chain and cull the living flower.

    ہیچنز اس چیپٹر کا اختتام اس بات پر کرتا ہے کہ مذہبی اور غیرمذہبی انسان میں یہ فرق ہے کہ مذہبی کبھی دوسرے کو اس کے حال پر نہیں چھوڑ سکتا بلکہ اپنا مذہب کسی نہ کسی طرح سب پر ٹھونسنا چاہتا ہے۔
    آخری تدوین از زیک : 24 اكتوبر 2007 بوقت 06:42 ش

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  3. #3
    زیک کا اوتار
    Status : زیک آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 10 جولاي 2005
    مقام : ارضِ وسطٰی
    ملک: Users Country Flag
    موڈ: موڈ
    پیغامات : 9,512
    Points
    20.42
    پوائنٹس
    35,883
    درجہ
    100
    Points: 35,883, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 3.7%
    اس کتاب کے تین اقتباسات:

    ایک
    دو
    تین

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  4. #4
    زیک کا اوتار
    Status : زیک آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 10 جولاي 2005
    مقام : ارضِ وسطٰی
    ملک: Users Country Flag
    موڈ: موڈ
    پیغامات : 9,512
    Points
    20.42
    پوائنٹس
    35,883
    درجہ
    100
    Points: 35,883, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 3.7%
    دوسرا چیپٹر: مذہب مارتا ہے (Religion Kills)

    یہ پورا چیپٹر آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں۔

    چیپٹر کا آغاز جان سٹورٹ مل کے ایک قول سے ہوتا ہے۔ پھر لکریٹیس کا یہ قول ہے:

    To such heights of evil are men driven by religion.

    اس چیپٹر میں مذہب کے نام پر جو مظالم ہوتے ہیں ان کا ذکر ہے۔ ہیچنز سابق یوگوسلاویا میں 1990 کی دہائی کی لڑائی کی بنیاد بھی مذہب ہی کو قرار دیتا ہے جو کچھ حد تک صحیح ہے۔ فیملی پلاننگ کی مخالفت اور female genital mutilation FGM کا ذکر بھی کرتا ہے۔

    اس چیپٹر کے بارے میں میں conflicted ہوں۔ ایک طرف اگر ہم اس طرح برائیوں کی فہرست بنا کر مذہب (یا کسی بھی اور چیز) کے نام لگانے لگیں تو یہ بہت آسان ہے اور اس کا کوئی فائدہ نہیں۔ ایک اور مسئلہ یہ ہے کہ کس بات کو کلچر یا لوگوں پر blame کیا جائے اور کہاں مذہب کو۔ دوسری طرف یہ بات بھی ہے کہ ایسے مذہبی لوگوں کو ہم سیریسلی کیوں نہ لیں۔ جب وہ FGM یا honor killing یا برتھ کنٹرول کی وجہ اپنا مذہب بتاتے ہیں تو ان کی اس بات کا یقین کیوں نہ کیا جائے۔
    آخری تدوین از زیک : 24 اكتوبر 2007 بوقت 06:43 ش

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  5. #5
    "خد ا عظیم نہیں" کافی بولڈ ٹا پک ہے میرا انگلش پڑ ھنے کا تجربہ شا ید روبن سن کروسو یا بریم سٹوکرز کے ہارر ناولز تک ہی محدود ہے میں نے ذکریا کے کورٹ کئے ہوئے اقتباسات پڑھے ھیں میرا خیال ہے کے دنیا میں سب سے تشدد مذہب اور نسل کے نام پر ہوا ہے اور شا ید ہو گا بھی مصنف نے اگر مذہب کو چھیڑا ہے تو ان کو نسلی رجحانات پر بھی لکھنا چا ہئیے تھااس طرح وہ کتا ب سے ذیادہ انصاف کر پاتا لیکن لگتا ہے ان کا رجحان اپنا پو ائنٹ ثابت کرنے سے زیادہ مذاہب کے اوپر تنقید تھا کوئی بھی مذہب تشدد کا درس نہیں دیتا یہ اسکے پیرو کا ر ہوتے ہیں جو ذاتی اقتدار کیلئے مذہب کو آڑ بناتے ھیں میرا خیال مذہب خود ؤکٹم بنا ہے نا کہ اس کے پیرو کار مگر کچھ حد تک شخصی آزادی لازما چھینتا ہے اور اس میں ٹھیکے دار بن بیٹھنا آسان ہے اور جیسا کہ کتا ب میں لکھا ہے کہ " مذہبی اور غیرمذہبی انسان میں یہ فرق ہے کہ مذہبی کبھی دوسرے کو اس کے حال پر نہیں چھوڑ سکتا بلکہ اپنا مذہب کسی نہ کسی طرح سب پر ٹھونسنا چاہتا ہے۔" دراصل اگر فر اخ دلی سے سچا جائے تو یہ ہر شخص جو کہ مذہب کا پرچاری بن بیٹھا ہے اس کا اپنا طریقہ کار ہے کہ وہ سامنے والے کو کس طرح اپروچ کر تا ہے کبھی کبھی مذاہب سے تنگ نظری کی شکایت کرنے والوں کوغور کر نا چاہیئے کی شاید مذہب تنگ نظر نہیں بلکہ جو لوگ اس کے ٹھیکے دار یا پرچاری بن بیٹھے ہیں وہ اپنے مفاد کی خاطر اس کو تنگ نظری کا جامہ پہنا دیتے ہیں
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  6. #6
    زیک کا اوتار
    Status : زیک آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 10 جولاي 2005
    مقام : ارضِ وسطٰی
    ملک: Users Country Flag
    موڈ: موڈ
    پیغامات : 9,512
    Points
    20.42
    پوائنٹس
    35,883
    درجہ
    100
    Points: 35,883, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 3.7%
    تیسرا چیپٹر: سؤر پر ایک جملہ معترضہ: یا عالَم کو کیوں ہیم سے نفرت ہے۔

    یہ ایک چھوٹا سا چیپٹر ہے جس میں یہودیوں اور مسلمانوں میں سؤر کے حرام ہونے پر بحث کی گئی ہے۔ ہیچنز اس بارے میں عام جواز بھی پیش کرتا ہے کہ اس وقت میں اور مشرقِ وسطٰی کے اس علاقے میں سؤر کی وجہ سے ایک بیماری کا خدشہ ہوتا تھا۔ مگر وہ اسے مسترد کر دیتا ہے کہ اسی علاقے میں دوسرے قبائل کے ruins میں ہمیں سؤر کی ہڈیاں وغیرہ ملتی ہیں۔ ہیچنز آخر میں اس کی وجہ سؤر کے ساتھ love-hate relationship اور human sacrifice بتاتا ہے۔

    اس چیپٹر نے مجھے ذرہ برابر بھی متاثر نہیں کیا اگرچہ یہ موضوع دلچسپ ہے اور اس پر کافی سوچ بچار کی جا سکتی ہے مگر ہیچنز یہاں صرف point scoring میں مصروف ہے۔ بہرحال اس نے مجھ میں کچھ تجسس پیدا کیا ہے کہ سؤر کو بنی اسرائیل میں کیوں حرام سمجھا گیا۔ میں بھی کچھ جراثیم کو اس کی وجہ گردانتا تھا لیکن اب کچھ معلومات میں اضافہ کرنا پڑے گا۔

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  7. #7
    ظفری کا اوتار
    Status : ظفری آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 03 اگست 2005
    مقام : میری لینڈ ، امریکہ
    ملک: Users Country Flag
    پیغامات : 8,089
    Points
    1,123.58
    پوائنٹس
    24,486
    درجہ
    100
    Points: 24,486, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 37.5%
    کیا میں یہاں یہ بتانے کی جسارت کر سکتا ہوں کہ اسلام اور بنی اسرائیل ( یہودیوں ) میں سور کو کیوں حرام قرار دیا گیا ہے ۔

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  8. #8
    زیک کا اوتار
    Status : زیک آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 10 جولاي 2005
    مقام : ارضِ وسطٰی
    ملک: Users Country Flag
    موڈ: موڈ
    پیغامات : 9,512
    Points
    20.42
    پوائنٹس
    35,883
    درجہ
    100
    Points: 35,883, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 3.7%
    اقتباس اصل پیغام ارسال کردہ از: qaral
    میرا خیال ہے کے دنیا میں سب سے تشدد مذہب اور نسل کے نام پر ہوا ہے اور شا ید ہو گا بھی مصنف نے اگر مذہب کو چھیڑا ہے تو ان کو نسلی رجحانات پر بھی لکھنا چا ہئیے تھا
    چونکہ کتاب تشدد پر نہیں بلکہ مذہب پر ہے اس لئے یہ ضروری نہیں۔ البتہ ہیچنز ایک جگہ مذہبیت اور نسل‌پرستی کو ملتا جلتا قرار دیتا ہے۔

    کوئی بھی مذہب تشدد کا درس نہیں دیتا یہ اسکے پیرو کا ر ہوتے ہیں جو ذاتی اقتدار کیلئے مذہب کو آڑ بناتے ھیں
    آپ کی بات ٹھیک ہے مگر مذہب اور اس کے پیروکاروں میں کیسے فرق کیا جائے؟ یہ بات ایک atheist کے نکتہ نظر سے سوچیں۔

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  9. #9
    زیک کا اوتار
    Status : زیک آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 10 جولاي 2005
    مقام : ارضِ وسطٰی
    ملک: Users Country Flag
    موڈ: موڈ
    پیغامات : 9,512
    Points
    20.42
    پوائنٹس
    35,883
    درجہ
    100
    Points: 35,883, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 3.7%
    اقتباس اصل پیغام ارسال کردہ از: ظفری
    کیا میں یہاں یہ بتانے کی جسارت کر سکتا ہوں کہ اسلام اور بنی اسرائیل ( یہودیوں ) میں سور کو کیوں حرام قرار دیا گیا ہے ۔
    بے‌شک کریں۔

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  10. #10
    زیک کا اوتار
    Status : زیک آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 10 جولاي 2005
    مقام : ارضِ وسطٰی
    ملک: Users Country Flag
    موڈ: موڈ
    پیغامات : 9,512
    Points
    20.42
    پوائنٹس
    35,883
    درجہ
    100
    Points: 35,883, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 3.7%
    چوتھا چیپٹر: صحت کے بارے میں جس کے لئے مذہب مضر ہو سکتا ہے۔

    چیپٹر کا آغاز اس قول سے ہوتا ہے:

    In dark ages people are best guided by religion, as in a pitch-black night a blind man is the best guide; he knows the roads and paths better than a man who can see. When daylight comes, however, it is foolish to use blind old men as guides.

    یہاں ہیچنز ان افواہوں کا ذکر کرتا ہے جو پولیو اور دوسری ویکسینز کے بارے میں پھیلتی رہتی ہیں۔ اس کے علاوہ کونڈمز کے خلاف مذاہب کی کوششیں حالانکہ وہ بیماریوں (ایڈز اور دوسری جنسی بیماریوں) سے بچنے کا اچھا ذریعہ ہیں۔ اس مخالفت کے پیچھے کیا ہے یہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ HPV کی ویکسین کی امریکہ کے رجعت‌پسند عیسائیوں نے مخالفت کی کہ اس سے فحاشی پھیلے گی حالانکہ اس ویکسین کا مقصد لڑکیوں اور عورتوں کو cervical cancer سے بچانا تھا۔ سو معاملہ سیکس اور خواتین کے کنٹرول کا ہے اور اسی سے بات آتی ہے female genital mutilation کی جو افریقہ اور مشرقِ وسطٰی کے کچھ علاقوں میں عام ہے۔
    آخری تدوین از زیک : 24 اكتوبر 2007 بوقت 06:44 ش

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

+ موضوع کا جواب بھیجیں
صفحہ 1 از 5 1 2 3 4 5 آخریآخری

مشابہ موضوعات

  1. پتا نہیں مجھے کہنا چاہیے کہ نہیں
    By junaid in forum ویب سائٹس پر تبصرے
    جوابات: 4
    آخری پیغام: 14 اگست 2008, 09:43 ص
  2. کتابجہ: خدا ہی عظیم ہے
    By ہمت علی in forum مطالعہ کتب
    جوابات: 16
    آخری پیغام: 30 نومبر 2007, 05:38 ش
  3. کتاب گھر ڈاٹ کام کی نئ کتاب منتخب افسانے
    By الف عین in forum لائبریری کے بارے
    جوابات: 4
    آخری پیغام: 23 اگست 2006, 10:32 ص
  4. کوریا عظیم ہے
    By ہمت علی in forum تعارف
    جوابات: 4
    آخری پیغام: 28 فروري 2006, 09:57 ص
  5. کوئی خدا نہیں مگر اللہ
    By الف نظامی in forum اسلام اور عصر حاضر
    جوابات: 6
    آخری پیغام: 29 جنوري 2006, 11:04 ص

آپ کے اختیارات بسلسلہ ترسیل پیغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں