1. آپ فی الحال ہمارا فورم بطور مہمان ملاحظہ فرما رہے ہیں جس کی وجہ سے آپ کو اکثر مراسلات اور دیگر فیچرز تک محدود رسائی حاصل ہے۔ ہماری مفت کمیونٹی میں شامل ہو کر آپ نئے موضوعات شروع کرنے، دیگر ارکان سے ذاتی پیغامات کے ذریعے خط و کتابت کرنے، رائے شماری میں حصہ لینے، مواد اپلوڈ کرنے اور ان جیسے دیگر خاص فیچرز تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ رجسٹریشن نہ صرف تیز رفتار اور سادہ بلکہ بالکل مفت بھی ہے لہٰذا آج ہی ہماری کمیونٹی میں شامل ہو جائیے۔اگر آپ کو رجسٹریشن کے عمل میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو براہ مہربانی ہم سے رابطہ کیجیے۔
+ موضوع کا جواب بھیجیں
نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: لینکس

  1. #1
    ابوشامل کا اوتار
    Status : ابوشامل آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 02 مارچ 2007
    مقام : کراچی، پاکستان
    ملک: Users Country Flag
    موڈ: موڈ
    پیغامات : 2,932
    Points
    25.55
    پوائنٹس
    11,500
    درجہ
    74
    Points: 11,500, Level: 74
    Level completed: 17%, Points required for next Level: 250
    Overall activity: 3.6%

    لینکس

    السلام وعلیکم برادرانِ عزیز! میں گذشتہ 8 سالوں سے مسلسل ونڈوز استعمال کررہا ہوں 98 سے آغاز کیا اور آج ایکس پی پر پھنسا ہوا ہوں۔ یہاں ہونےوالے گفتگو سے مجھ میں لینکس استعمال کرنے کی تمنا پیدا ہوئی ہے اور میں جلد از جلد اسے استعمال کرنا چاہتا ہوں۔ لیکن میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں گذشتہ 8 سال سے ایک ہی کمپیوٹر استعمال کررہا ہوں جس میں آج بھی وہی مدر بورڈ اور پروسیسر لگاہوا ہے یعنی انٹیل 810 کا مدر بورڈ اور 500میگا ہرٹز سیلیرون کا پروسیسر۔ البتہ ہارڈ ڈسک 40 جی بی کی ہے۔ میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ اس سسٹم پر کون سا لینکس چل سکتا ہے؟۔ مجھے لینکس کے حوالے سے مکمل رہنمائی درکار ہے۔ ایک بات واضح کردوں میں لینکس کے حوالے سے بالکل کورا ہوں ، اور آج تک اس کی شکل بھی نہیں دیکھی۔ اگر میں کوئی سوال الٹا سیدھا کرجاؤں تو طفل مکتب سمجھ کر درگذر فرمائیے گا۔ منتظر

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.


    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.


    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.

    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  2. #2
    الف عین کا اوتار
    Status : الف عین آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 17 جولاي 2005
    مقام : الہند
    ملک: Users Country Flag
    پیغامات : 17,133
    Points
    2,443.19
    پوائنٹس
    52,567
    درجہ
    100
    Points: 52,567, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 12.8%
    Blog Entries
    4
    آپ کے لیے نۓ ڈسٹروز میں زبنٹو بہتر رہے گا۔ اس میں ایکس ایف سی ای ڈیسک ٹاپ ہے جو زیادہ ہارڈ وئیر کی مانگ نہیں کرتا۔ یہ میں اس امید پر کہہ رہا ہوں کہ آپ کو ونڈوز کا ماحول بھی چاہیے، ورنہ کمانڈ لائن پر لینکس کی مشق کرنا چاہیں تو کوئی بھی ڈسٹروانسٹال کر سکتے ہیں لیکن اس میں کے ڈی ای یا گنوم دونوں کومنتخب نہ کریں، بلکہ کوئی بھی ڈیسک ٹاپ انوائرنمینٹ نہ سلیکٹ کریں۔
    مائک شاکر عزیز کے حوالے۔۔۔

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.



    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  3. ان یوزر نے الف عین کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:


+ موضوع کا جواب بھیجیں

مشابہ موضوعات

  1. لینکس کا ترجمہ
    By ابوشامل in forum لینکس کارنر
    جوابات: 1
    آخری پیغام: 22 جون 2007, 05:59 ص
  2. لینکس ٹرمینل
    By جیسبادی in forum لینکس کارنر
    جوابات: 2
    آخری پیغام: 24 فروري 2007, 08:34 ش
  3. لینکس کا ترجمہ
    By زیک in forum لینکس کارنر
    جوابات: 5
    آخری پیغام: 31 دسمبر 2006, 01:13 ش
  4. اردو لینکس
    By الف عین in forum لینکس کا ترجمہ
    جوابات: 11
    آخری پیغام: 17 مٓی 2006, 05:54 ص
  5. لینکس کے ٹیوٹوریلز
    By mwalam in forum لینکس کارنر
    جوابات: 5
    آخری پیغام: 12 مٓی 2006, 11:48 ش

آپ کے اختیارات بسلسلہ ترسیل پیغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں