1. آپ فی الحال ہمارا فورم بطور مہمان ملاحظہ فرما رہے ہیں جس کی وجہ سے آپ کو اکثر مراسلات اور دیگر فیچرز تک محدود رسائی حاصل ہے۔ ہماری مفت کمیونٹی میں شامل ہو کر آپ نئے موضوعات شروع کرنے، دیگر ارکان سے ذاتی پیغامات کے ذریعے خط و کتابت کرنے، رائے شماری میں حصہ لینے، مواد اپلوڈ کرنے اور ان جیسے دیگر خاص فیچرز تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ رجسٹریشن نہ صرف تیز رفتار اور سادہ بلکہ بالکل مفت بھی ہے لہٰذا آج ہی ہماری کمیونٹی میں شامل ہو جائیے۔اگر آپ کو رجسٹریشن کے عمل میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو براہ مہربانی ہم سے رابطہ کیجیے۔
+ موضوع کا جواب بھیجیں
صفحہ 1 از 8 1 2 3 4 5 ... آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 78

موضوع: قبل از مرگ واپسی

  1. #1

    قبل از مرگ واپسی

    مجھے معلوم ہوا ہے کہ کچھ دنوں سے بدتمیز نے یہاں ڈیرہ ڈالا ہوا ہے ۔ اس لیے اس کی بدتمیزیوں کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے میں نے واپسی کا فیصلہ کیا ۔ اب میں کوشش کروں گا کہ یہاں باقاعدگی سے حاضری دیا کروں ۔

    میرا خیال ہے کہ منہاجین ، بوچھی اور افتخار راجہ یہاں نہیں آ رہے ۔ میری ان سے درخواست ہے کہ لوٹ آئیے ! اپنے لیے نہیں تو میرے لیے ہی سہی
    اپنی ہی محفل میں اجنبی ۔۔۔
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  2. #2
    آئیے آئیے، تمہارا ہی انتظار ہو رہا تھا۔ حاضرین و ناظرین، یہ ہیں قدیر احمد رانا جن کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں۔

    قدیر، صحیح بتاؤ کہ کیا تم بدتمیز کی وجہ سے یہاں آئے ہو۔ اگر تم روپوش ہو جانے والے ارکان کو واپس لا سکو تو یہ تمہارا کارنامہ ہوگا۔
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  3. #3
    چلو جی ۔ میں نے تو کہا تھا کہ آپ میرے خصائل و خوبیوں پر مشتمل ایک دھواں دھار تقریر کریں گے مگر آپ نے تو بات ہی ختم کر دی

    بالکل جناب ۔ ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی اس بدتمیز سے میری ایک دھواں دھار قسم کی لڑائی ہوئی ہے جس کے بعد میں نے فیصلہ کیا ہے کہ یہاں سب کے سامنے اس کا “مکو ٹھپوں ۔
    اپنی ہی محفل میں اجنبی ۔۔۔
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  4. #4
    Status : fahim آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 20 نومبر 2006
    مقام : کراچی ۔ پاکستان
    ملک: Users Country Flag
    پیغامات : 16,931
    Points
    3,312.84
    پوائنٹس
    45,262
    درجہ
    100
    Points: 45,262, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 51.2%
    السلام علیکم

    جناب قدیر صاحب معلوم ہوا آپ کا تعلق ملتان سے
    ہے۔
    آپ سے ایک بات معلوم کرنی ہے کیا کبھی آپ نے
    مظہر کلیم صاحب سے ملاقات کی ہے یا ان کو کہیں دیکھا ہے۔
    کیوں کے جب سے ان کے ناول آنا شروع ہوئے ہیں
    تب سے اب تک ان کی ایک ہی تصویر ناولوں کی پشت پر چپھتی آئی ہے۔
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  5. #5
    دوست کا اوتار
    Status : دوست آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 25 ستمبر 2005
    مقام : فیصل آباد
    ملک: Users Country Flag
    پیغامات : 10,469
    Points
    2,313.06
    پوائنٹس
    31,121
    درجہ
    100
    Points: 31,121, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 35.6%
    حضور مظہر کلیم کی خوش قسمتی کہیے کہ وہ پہلے پیدا ہوگیا ورنہ قدیر رانا کے سامنے اس کی دال بھلا کیا گلتی۔
    جناب قدیر صاحب ملتان کی جانی پہچانی شخصیت ہیں۔۔ اتنی جانی پہچانی کہ اکثر ان کے بلاگ پر ان کے موٹر سائیکل کے ساتھ اڈی چھڑپوں کی داستانیں پڑھا کرتے ہیں۔۔۔
    محفل کی بڑی پرانی شخصیت ہیں۔۔۔
    پرانی سے کیا یاد دلا دیا۔۔۔ہم دوست آپس میں جب کسی کو پرانا ثابت کرنا ہو تو یہ مثال دیا کرتے ہیں کہ اس کے ماڈل کی تو سیونٹیاں آنی بند ہوگئی ہیں۔۔۔یا اس کی عمر کے کوے فوت ہوگئے ہیں۔۔۔۔
    لیکن میں قطعًا قدیر رانا کے لیے یہ مثالیں استعمال نہیں کروں گا۔۔ ان کے پرانے ہونے کے لیے اتنا بیان ہی کافی ہے کہ مقبول عام اردو یونیکوڈ فورم اردو محفل سے بھی پہلے کی چیز ہیں یہ اور اس کے بانی ممبران میں شامل ہیں۔۔ پی ایچ پی بی بی کا جو ترجمہ آپ اور میں اس وقت دیکھتے ہیں ان میں سے بیشتر ان ہی کے مبارک ہاتھوں سے انجام پایا ہے۔۔۔
    محفل کے منتظمین میں‌ بھی شامل تھے۔۔ ان دنوں محفل پر ڈاکٹر افتخار راجہ اور نبیل کے ساتھ باتوں کی بازیاں لگایا کرتے تھے جب محفل پر دن سوتے تھے اور راتیں کوما میں ہوتی تھیں۔۔
    مجھے اب بھی وہ پوسٹیں یاد ہیں جب بڑی بوڑھیوں کے اندازمیں یہ اراکین دنیا کی بے ثباتی اور اردو والوں کی بے اعتنائی کا ذکر بڑے رقت آمیز لہجے میں کیا کرتے تھے۔۔۔
    اب آپ پوچھیں گے کہ اگر یہ اتنی “پرانی“ چیز ہیں تو چلے کدھر گئے تھے۔۔۔ اگرچہ ہماری ان سے زیادہ بے تکلفی نہیں لیکن قرائن سے اور کچھ اڑتی اڑتی خبروں سے پتہ چلا کہ گھر والوں نے انٹرنیٹ پر ان کی بے جا و بے وقت آمد و رفت کا سخت نوٹس لیا اور تب سے سائیاں ان کا مُکّو ٹھپا ہوا تھا اب شاید مُکّو بردار تھک گئے ہیں جو یہ قلانچیں بھرتے نظر آرہے ہیں۔۔اور دوسروں کے مُکو ٹھپنے کی باتیں کررہے ہیں۔۔
    ہمیں پوری امید ہے کہ محفل پر ان کی آمد کچھ کچھ سے شروع ہوکر بہت کچھ تک چلی جائے گی۔۔۔
    ایک اناڑی کی طرف سے ۔۔۔۔۔
    جب تک کوئی صاحب علم ان کی خوبیوں پر روشنی نہ ڈال دے اس پر گزارہ کریں۔۔۔
    محمد شاکر عزیز Proud to be a Mehfilian

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  6. #6
    شاکر، ذرا قدیر کو واپس محفل میں قدم تو جما لینے دو۔ تم نے آتے ہی توا لگانا شروع کر دیا ہے۔ میں نے اس کے لیے کافی سٹاک اکٹھا کیا ہوا ہے۔ بس یہ صاحب تشریف تو لائیں۔
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  7. #7
    دوست کا اوتار
    Status : دوست آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 25 ستمبر 2005
    مقام : فیصل آباد
    ملک: Users Country Flag
    پیغامات : 10,469
    Points
    2,313.06
    پوائنٹس
    31,121
    درجہ
    100
    Points: 31,121, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 35.6%
    خالص لاہوری سٹائل میں کہا ہے۔
    توا لگانا۔۔۔۔ ops:
    ops:
    امید ہے بھاگیں گے نہیں۔۔۔
    محمد شاکر عزیز Proud to be a Mehfilian

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  8. #8
    نبیل: جناب مفرور اراکین کو واپس لانا تو کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے ۔ لیکن اگر پہلے کی طرح پھر انہیں یہاں لاکر میں غائب ہو گیا تو میرا کیا ہوگا؟

    جنابِ ٹائیگر: اگر آپ مجھے قدیر احمد لکھتے تو بہتر ہوتا ۔ اور میں نے بھی مظہر کلیم کی تصویر ہی دیکھی ہے۔ ویسے آپ کے لیے مشورہ ہے کہ آپ ابنِ صفی کی عمران سیریز پڑھیے ، آپ کو گدھے اور گھوڑے کا فرق معلوم ہو جائے گا ۔

    دوست: آپ کی تحریر کا انداز اعلانِ جنگ کرتا ہوا محسوس ہوتا ہے ۔ مگر چونکہ بعض مقامات پر آپ نے نرمی برتی ہے اس لیے "فی الحال" اسے درگزر کر رہا ہوں ۔ ذرا ملاحظہ فرمائیے اپنی پوسٹ میں شامل مشکوک الفاظ ۔۔۔
    بڑی پرانی شخصیت ۔ (جناب میں مذکر ہوں)
    سیونٹیاں اور کوے ۔ (ہممم دیکھیں گے میاں تم کو بھی)
    پہلے کی چیز - (اچھا تو میاں تم کو میں چیز نظر آتی ہوں)
    میرے گھریلو معاملات کی مشہوری ۔ (تمہارا پورا شجرہِ نسب بیان کروں گا انشاءاللہ)
    مکو اور قلانچیں - (ہمممممممممممم)
    ویسے ایک بات کی تصحیح کر دوں ۔ جن چند افراد سے میرے دو دو ہاتھ ہوتے تھے ، ان میں منہاجین اور بوچھی بھی شامل ہیں ۔

    نبیل: اب آپ کو میں کیا کہوں ۔ آپ کو “تم“ کہہ کر بلانا ہی میری زندگی کی سب سے بڑی حسرت ہے ۔ خیر آپ کے تلامذہ میں سے ہیں ، کچھ تو ہم بھی کہہ لیں گے ۔

    دوست: توا تو لگ گیا ، اب میری طرف سے چونے کا انتظار کرو ۔
    اور یہ لاہوری ملتانی کی بات مت کرو ۔ ورنہ یہاں سرائیکی پنجابی فساد ہو جائے گا (اگرچہ میں بھی پنجابی ہوں)
    اپنی ہی محفل میں اجنبی ۔۔۔
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  9. #9
    بدتمیز کا اوتار
    Status : بدتمیز آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 31 اكتوبر 2005
    مقام : ابھی تک زمین کے اوپر
    پیغامات : 1,423
    پوائنٹس
    6,867
    درجہ
    57
    Points: 6,867, Level: 57
    Level completed: 59%, Points required for next Level: 83
    Overall activity: 0%
    قدیر احمد
    ہاہاہا ہی ہی ہی۔
    شکر کرو کوئی تمکو قدیر ہی کہہ لیتا ہے ابھی وہ نہیں کہتے جو میں کہتا ہوں۔
    مجھے نہیں پتا تھا تم اتنی جلد نازل ہو جاؤ گے میرا خیال تھا میری طرح کے سست کچھ تو دیر لگاؤ گے۔
    اور کتنے ایسے ویسے ہو :P مجھے ہی مکو ٹھپانے کی باتیں کرتے ہو ویسے اس کا مطلب کیا ہوتا ہے؟ :P
    its gud to have u back there is no mehfil without u
    ٰ‌I dont kno what your mum said in ITALIAN but ANGRY sounds the same in any language
    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.


    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  10. #10
    پاکستانی کا اوتار
    Status : پاکستانی آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 16 جولاي 2005
    مقام : ڈیرہ غازی خان
    ملک: Users Country Flag
    پیغامات : 4,502
    پوائنٹس
    23,032
    درجہ
    100
    Points: 23,032, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 0%
    لو جی میدان سج گیا ہے۔

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.


    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

+ موضوع کا جواب بھیجیں
صفحہ 1 از 8 1 2 3 4 5 ... آخریآخری

مشابہ موضوعات

  1. جوابات: 12
    آخری پیغام: 18 جولاي 2007, 07:16 ص
  2. واپسی
    By AMERICAN in forum گپ شپ
    جوابات: 25
    آخری پیغام: 17 مٓی 2007, 07:57 ش
  3. سارا کی واپسی
    By قیصرانی in forum متفرقات
    جوابات: 65
    آخری پیغام: 22 مارچ 2007, 09:20 ش
  4. واپسی کے بعد
    By اجنبی in forum تعارف
    جوابات: 11
    آخری پیغام: 26 نومبر 2005, 12:15 ص

آپ کے اختیارات بسلسلہ ترسیل پیغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں