1. آپ فی الحال ہمارا فورم بطور مہمان ملاحظہ فرما رہے ہیں جس کی وجہ سے آپ کو اکثر مراسلات اور دیگر فیچرز تک محدود رسائی حاصل ہے۔ ہماری مفت کمیونٹی میں شامل ہو کر آپ نئے موضوعات شروع کرنے، دیگر ارکان سے ذاتی پیغامات کے ذریعے خط و کتابت کرنے، رائے شماری میں حصہ لینے، مواد اپلوڈ کرنے اور ان جیسے دیگر خاص فیچرز تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ رجسٹریشن نہ صرف تیز رفتار اور سادہ بلکہ بالکل مفت بھی ہے لہٰذا آج ہی ہماری کمیونٹی میں شامل ہو جائیے۔اگر آپ کو رجسٹریشن کے عمل میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو براہ مہربانی ہم سے رابطہ کیجیے۔
+ موضوع کا جواب بھیجیں
صفحہ 1 از 3 1 2 3 آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 29

موضوع: ونڈوزxp میں اُردو انسٹال کرنا (متحرک ٹیوٹوریل) UPDATED

  1. #1
    شعیب سعید شوبی کا اوتار
    Status : شعیب سعید شوبی آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 28 فروري 2006
    مقام : کراچی اور ٹنڈو آدم
    ملک: Users Country Flag
    پیغامات : 1,060
    Points
    205.35
    پوائنٹس
    7,609
    درجہ
    61
    Points: 7,609, Level: 61
    Level completed: 20%, Points required for next Level: 241
    Overall activity: 0%

    Smile ونڈوزxp میں اُردو انسٹال کرنا (متحرک ٹیوٹوریل) UPDATED

    ونڈوزXP میں اُردو انسٹال کرنا
    (متحرک ٹیوٹوریل)UPDATED

    السلام علیکم!۔۔۔۔۔۔۔۔

    ونڈوز XP میں اُردو انسٹال کرنے کا متحرک (ویڈیو) ٹیوٹوریل حاضر ہے۔ آپ کی آراء کی روشنی میں اس ٹیوٹوریل کو اب مزید سہل بنا دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ٹیوٹوریل کے آخر میں اُردو انگریزی کی بورڈ شارٹ کٹس کا استعمال اور ورڈ پیڈ پر اُردو لکھنے کی مشق کا بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔ سائز یقینا کچھ بڑھ گیا ہے۔ مگر اب انشاءاللہ آپ کو یہ ٹیوٹوریل مکمل محسوس ہو گا۔ جو اراکین اس ٹیوٹوریل کو ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں۔ ان کے لئے اس ٹیوٹوریل کو zip فارمیٹ میں بھی رکھ دیا گیا ہے۔ انشاءاللہ آپ کو یہ ٹیوٹوریل پسند آئے گا!۔۔۔۔۔۔۔شکریا!

    اس ٹیوٹوریل کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے
    یہاں پر کلک کریں!
    آخری تدوین از نبیل : 05 جنوري 2009 بوقت 08:44 ش

    • To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.

    • To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  2. ان 7 یوزرز نے شعیب سعید شوبی کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:

  3. #2
    دوست کا اوتار
    Status : دوست آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 25 ستمبر 2005
    مقام : فیصل آباد
    ملک: Users Country Flag
    پیغامات : 10,469
    Points
    2,313.06
    پوائنٹس
    31,121
    درجہ
    100
    Points: 31,121, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 35.6%
    جیتے رہو استاد۔ چھکے مار رہے ہو۔
    لگے رہو اسی طرح ٹیوٹوریل بنانے اب انشاءاللہ اردو پیجز کی طرح اردو ویب بھی اردو میں کمپیوٹنگ کے لیے مشہور ہوگی۔ بلکہ اس سے بھی زیادہ کیونکہ یہ اصلی اردو میں ہے۔
    محمد شاکر عزیز Proud to be a Mehfilian

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  4. #3
    Status : محب علوی آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 06 جنوري 2006
    مقام : لاہور , نیویارک
    ملک: Users Country Flag
    پیغامات : 6,493
    Points
    10.05
    پوائنٹس
    20,398
    درجہ
    98
    Points: 20,398, Level: 98
    Level completed: 75%, Points required for next Level: 102
    Overall activity: 0%
    شاکر مزے کی بات یہ ہے کہ اپنا “شوبی“ اردو پیجز میں کافی مستعد رہا ہے اور ان کے لیے کافی خدمات ہیں شوبی کی ، اب وہی تجربہ زیادہ بہتر انداز میں یہاں کام آرہا ہے۔ شوبی تمہاری ہر پوسٹ دیکھ کر خون سیروں بڑھ جاتا ہے۔

    جیتے رہو میرے بھائی

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  5. #4

    کاوش بہت پسند آئ

    شعیب آپ کی یہ کاوش بہت پسند آئی۔ یہ کام بہت خوب کیا ہے اور غالباً اس سے زیادہ آسان کرکے پیش نہیں کیا جاسکتا۔

    ایک کمی مجھے محسوس ہوئی وہ یہ کہ آخر میں نوٹ پیڈ کھول کر پہلے لینگویج بار میں زبان تبدیل کرکے اور پھر کوئی چیز لکھ کر دکھا دو جو مناسب سمجھو۔

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    |
    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  6. #5
    بہت عمدہ کام ہے۔ ماشاءاللہ۔

    شارق کی تجویز پر عمل ہو جائے تو بہت بہتر ہو جائے گا۔
    آصف
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  7. #6
    شعیب سعید شوبی کا اوتار
    Status : شعیب سعید شوبی آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 28 فروري 2006
    مقام : کراچی اور ٹنڈو آدم
    ملک: Users Country Flag
    پیغامات : 1,060
    Points
    205.35
    پوائنٹس
    7,609
    درجہ
    61
    Points: 7,609, Level: 61
    Level completed: 20%, Points required for next Level: 241
    Overall activity: 0%

    Re: کاوش بہت پسند آئ

    اقتباس اصل پیغام ارسال کردہ از: شارق مستقیم
    شعیب آپ کی یہ کاوش بہت پسند آئی۔ یہ کام بہت خوب کیا ہے اور غالباً اس سے زیادہ آسان کرکے پیش نہیں کیا جاسکتا۔

    ایک کمی مجھے محسوس ہوئی وہ یہ کہ آخر میں نوٹ پیڈ کھول کر پہلے لینگویج بار میں زبان تبدیل کرکے اور پھر کوئی چیز لکھ کر دکھا دو جو مناسب سمجھو۔
    شارق بھائی!۔۔۔۔۔ٹیوٹوریل پسند کرنے کا شکریا!۔۔۔۔۔۔آپ کی بات درست ہے۔ ایسا واقعی کیا جاسکتا تھا۔ مگر یہ ٹیوٹوریل بناتے ہوئے میرے ذہن میں فائل کا حجم پیش نظر رہا تھا۔ اتنا مختصر ٹیوٹوریل ہونے کے باوجود اس کا حجم1 میگا بائٹ سے تجاوز کر گیا۔ بہر حال اس ٹیوٹوریل کا اصل مقصد تو پورا ہوگیا تھا۔ ویسے آپ کی تجویز کا بہت بہت شکریا!

    • To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.

    • To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  8. #7
    بہت خوب۔۔ آپ کی کاوش یقیناً قابلِ ستائش ہے، آپ نے جس انداز سے یہ ٹیوٹوریل پیش کیا ہے اس کے بعد اناڑی سے اناڑی بندہ بھی اردو انسٹال کر سکے گا۔
    ویلڈن شوبی

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  9. #8
    زیک کا اوتار
    Status : زیک آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 10 جولاي 2005
    مقام : ارضِ وسطٰی
    ملک: Users Country Flag
    موڈ: موڈ
    پیغامات : 9,512
    Points
    20.42
    پوائنٹس
    35,883
    درجہ
    100
    Points: 35,883, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 3.7%
    شعیب چاہے ٹٹوریل مزید لمبا ہو جائے میرا خیال ہے شارق کی تجویز پر عمل کریں۔

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  10. #9
    ایک اور طریقہ ٹیوٹوریل کو دو حصوں میں پیش کرنا ہو سکتا ہے۔
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  11. #10
    شعیب سعید شوبی کا اوتار
    Status : شعیب سعید شوبی آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 28 فروري 2006
    مقام : کراچی اور ٹنڈو آدم
    ملک: Users Country Flag
    پیغامات : 1,060
    Points
    205.35
    پوائنٹس
    7,609
    درجہ
    61
    Points: 7,609, Level: 61
    Level completed: 20%, Points required for next Level: 241
    Overall activity: 0%
    میرا خیال ہے نبیل بھائی کی تجویز بہت اچھی ہے۔ میں اس ٹیوٹوریل کا دوسرا حصہ بنانے کی کوشش کرتا ہوں۔ آپ حضرات سے درخواست ہے کہ اگر مزید کوئی اضافہ مقصود ہو تو براہِ کرم پہلے بتا دیں۔ تاکہ ٹیوٹوریل کا تیسرا حصہ بنانے کی نوبت پیش نہ آئے۔ آپ کی تجاویز کا انتظار رہے گا!۔۔۔۔۔۔۔شکریا!

    • To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.

    • To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  12. ان یوزر نے شعیب سعید شوبی کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:

+ موضوع کا جواب بھیجیں
صفحہ 1 از 3 1 2 3 آخریآخری

مشابہ موضوعات

  1. اپنے پیغام میں تصویر شامل کیجئے(متحرک ٹیوٹوریل)
    By شعیب سعید شوبی in forum محفل فورم ٹیوٹوریل
    جوابات: 17
    آخری پیغام: 27 جنوري 2010, 07:20 ص
  2. فلیش میں اُردو امپورٹ کرنا (متحرک ٹیوٹوریل) Updated
    By شعیب سعید شوبی in forum فلیش ٹیوٹوریل
    جوابات: 28
    آخری پیغام: 22 فروري 2009, 08:58 ص
  3. فلیش میں یونی کوڈ کا استعمال(متحرک ٹیوٹوریل)
    By شعیب سعید شوبی in forum فلیش ٹیوٹوریل
    جوابات: 9
    آخری پیغام: 07 جون 2008, 08:05 ش
  4. فلیش کا بنیادی استعمال (متحرک ٹیوٹوریل)
    By شعیب سعید شوبی in forum فلیش ٹیوٹوریل
    جوابات: 10
    آخری پیغام: 29 نومبر 2007, 06:47 ش
  5. یوبنٹو انسٹال کرنے سے سسٹم میں موجود ؟؟؟
    By راناعبدالودود in forum لینکس کارنر
    جوابات: 6
    آخری پیغام: 17 مارچ 2007, 03:22 ش

آپ کے اختیارات بسلسلہ ترسیل پیغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں