1. آپ فی الحال ہمارا فورم بطور مہمان ملاحظہ فرما رہے ہیں جس کی وجہ سے آپ کو اکثر مراسلات اور دیگر فیچرز تک محدود رسائی حاصل ہے۔ ہماری مفت کمیونٹی میں شامل ہو کر آپ نئے موضوعات شروع کرنے، دیگر ارکان سے ذاتی پیغامات کے ذریعے خط و کتابت کرنے، رائے شماری میں حصہ لینے، مواد اپلوڈ کرنے اور ان جیسے دیگر خاص فیچرز تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ رجسٹریشن نہ صرف تیز رفتار اور سادہ بلکہ بالکل مفت بھی ہے لہٰذا آج ہی ہماری کمیونٹی میں شامل ہو جائیے۔اگر آپ کو رجسٹریشن کے عمل میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو براہ مہربانی ہم سے رابطہ کیجیے۔
+ موضوع کا جواب بھیجیں
صفحہ 1 از 3 1 2 3 آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 28

موضوع: ورڈ پریس کے لیے اردو ایڈیٹر پلگ ان

  1. #1

    Arrow ورڈ پریس کے لیے اردو ایڈیٹر پلگ ان

    السلام علیکم،
    جیسا کہ میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ ہم ورڈپریس کے اردو ورژن اردو پریس کو ورڈپریس کے ورژن 2.7 پر اپڈیٹ کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ جے کویری جاوا سکرپٹ فریم ورک کے لیے اردو ایڈیٹر پلگ ان بھی اسی مقصد کے لیے ڈیویلپ کیا گیا ہے تاکہ ورڈپریس کے لیے ایک بہتر اردو ایڈیٹر پلگ ان تیار کیا جا سکے۔ میں اس پوسٹ میں ورڈپریس کا نیا اردو ایڈیٹر پلگ ان متعارف کروا رہا ہوں جو کہ جے کویری فریم ورک کا استعمال کرتا ہے اور اس کے اردو ایڈیٹر پلگ ان پر مبنی ہے۔ ورڈ پریس کے پرانے اردو ایڈیٹر پلگ ان کے مقابلے میں یہ پلگ ان ورڈپریس کے ایڈمن سیکشن کے زیادہ تر ایڈٹ ایریاز کا احاطہ کرتا ہے۔ اس اردو ایڈیٹر پلگ ان کی ایک اور خاص بات یہ ہے کہ یہ ورڈ پریس کے ایڈمن سیکشن کے دوسرے فنکشنز جیسے کہ آٹو سیو وغیرہ کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنتا اور دوسری سکرپٹس کے ساتھ بخوبی کام کرتا ہے۔ واضح رہے کہ اس ایڈیٹر کو ورڈپریس 2.7 پر ہی ٹیسٹ کیا گیا ہے، اور اس کا استعمال انٹرنیٹ ایکسپلورر اور فائرفاکس پر جانچا گیا ہے۔ فی الحال اسے بطور بیٹا ریلیز کیا جا رہا ہے۔ علاوہ ازیں نیا اردو ایڈیٹر پلگ ان استعمال کرنے سے قبل پرانا اردو ایڈیٹر پلگ ان ان انسٹال کرنا بہتر رہے گا۔

    زیر نظر اردو ایڈیٹر پلگ ان کے ذریعے ورڈپریس کے جن حصوں میں اردو ایڈیٹر انٹگریشن دستیاب ہوجاتی ہے ان کی فہرست ذیل میں دی گئی ہے۔

    فرنٹ اینڈ (بلاگ)
    ۔ سرچ ٹیکسٹ باکس
    ۔ تبصروں کے لیے ایڈیٹر

    ایڈمن سیکشن
    ۔ کوئک پریس
    ۔ نئی پوسٹ شامل کرنے والا صفحہ
    ۔ نیا پیج شامل کرنے والا صفحہ
    - زمرہ جات شامل کرنے والا صفحہ
    - روابط شامل کرنے والا صفحہ
    ۔ تبصروں کو فوری ایڈٹ کرنا
    ۔ ٹیگز شامل کرنا

    ورچوئل کی بورڈ

    ورڈپریس کے نئے اردو ایڈیٹر پلگ ان میں ورچوئل کی بورڈ بھی دستیاب ہے لیکن یہ انٹرنیٹ ایکسپلورر میں درست کام نہیں کر رہا ہے جبکہ یہ فائرفاکس میں یہ درست کام کرتا نظر آ رہا ہے جیسا کہ ذیل کی تصویر میں دکھایا گیا ہے۔

    آن سکرین کی بورڈ

    آن سکرین کی بورڈ صرف بلاگ کے تبصروں کے ایڈیٹر کے لیے دستیاب ہے اور ایڈمن سیکشن میں کچھ مسائل کی وجہ سے آن سکرین کی بورڈ فراہم نہیں کیا گیا ہے۔

    اردو ایڈیٹر پلگ ان آپشنز

    ورڈپریس کے نئے اردو ایڈیٹر پلگ ان میں فرنٹ اینڈ بلاگ اور ایڈمن سیکشن کے ہر حصے میں اردو ایڈیٹر کی انٹگریشن کو فعال یا غیر فعال کرنے کی آپشنز مہیا کی گئی ہیں۔ ورچوئل کی بورڈ کو بھی فعال یا غیر فعال کیا جا سکتا ہے۔ لیکن غالباً سب سے اہم آپشنز خود اردو ایڈیٹر کو کسٹمائز کرنے کی ہیں۔ جیسا کہ ذیل کی تصویر میں دکھایا گیا ہے، اردو ایڈیٹر میں استعمال کیے جانے والے فونٹ کو تبدیل کیا جا سکتا ہے۔

    اس کے علاوہ اردو ایڈیٹر کے اردو لینگویج موڈ اور انگریزی لینگویج موڈ کو بھی اس پلگ ان کی سیٹنگز میں تبدیل کیا جا سکتا ہے جیسا کہ ذیل کی تصویر میں دکھایا گیا ہے۔

    ورڈپریس کے اس نئے اردو ایڈیٹر پلگ ان کے بارے میں آپ کی آراء کے ہم منتظر رہیں گے۔

    ورڈ پریس کا اردو ایڈیٹر پلگ ان ڈاؤنلوڈ کریں
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  2. ان 17 یوزرز نے نبیل کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:

  3. #2
    ابن سعید کا اوتار
    Status : ابن سعید آن لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 02 فروري 2008
    مقام : نئی دہلی، ہند
    ملک: Users Country Flag
    پیغامات : 26,183
    Points
    2,675.55
    پوائنٹس
    58,313
    درجہ
    100
    Points: 58,313, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 18.3%
    Blog Entries
    1
    لینکس پر اسے استعمال کرتا ہوں پھر نتائج سے آگاہ کرتا ہوں ان شاء‌ اللہ

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  4. ان یوزر نے ابن سعید کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:

  5. #3
    دوست کا اوتار
    Status : دوست آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 25 ستمبر 2005
    مقام : فیصل آباد
    ملک: Users Country Flag
    پیغامات : 10,469
    Points
    2,313.06
    پوائنٹس
    31,121
    درجہ
    100
    Points: 31,121, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 35.6%
    ونڈوز پر بہترین کام کررہا ہے۔ لینکس ابھی ہے نہیں ورنہ اس پر بھی دیکھتا۔
    نبیل بھائی زندہ باد۔
    محمد شاکر عزیز Proud to be a Mehfilian

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  6. ان یوزر نے دوست کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:

  7. #4
    duffer کا اوتار
    Status : duffer آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 29 جولاي 2008
    مقام : ڈفرستان
    موڈ: موڈ
    پیغامات : 57
    پوائنٹس
    1,690
    درجہ
    24
    Points: 1,690, Level: 24
    Level completed: 90%, Points required for next Level: 10
    Overall activity: 0%
    ابھی استعمال کر کے دیکھتا ہوں لیکن دیکھے بغیر ہی ورچوئل کی بورڈ والا فیچر متاثر کن لگ رہا ہے

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  8. ان یوزر نے duffer کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:

  9. #5
    زبردست ہے۔ بہت شکریہ۔
    بلاگ پر تو ٹھیک چل گیا ہے۔۔لیکن لوکل ہوسٹ پر نہیں چل رہا۔

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    |
    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    |
    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  10. #6
    جہانزیب کا اوتار
    Status : جہانزیب آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 12 جولاي 2005
    مقام : ریاستہائے متحدہ امریکہ
    ملک: Users Country Flag
    پیغامات : 2,306
    پوائنٹس
    12,508
    درجہ
    77
    Points: 12,508, Level: 77
    Level completed: 31%, Points required for next Level: 242
    Overall activity: 7.8%
    میرے پاس بھی لوکل ہوسٹ‌ پر نہیں‌ چلا ۔ بلاگ پر چیک نہیں‌ کیا ، میں‌ سمجھا شائد لینکس کا مسلہ ہے ۔
    میں‌ تو اس واسطہ چپ ہوں‌ کہ تماشہ نہ بنے
    تو سمجھتا ہے کہ مجھے تجھ سے گلہ کچھ بھی نہیں
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  11. #7
    arifkarim کا اوتار
    Status : arifkarim آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 20 جولاي 2007
    پیغامات : 10,677
    Points
    1,914.17
    پوائنٹس
    32,829
    درجہ
    100
    Points: 32,829, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 95.1%
    اسکو استعمال کرکے اپنے بلاگ کا ربط فراہم کریں تاکہ ہم جیسے "لابلاگرز" بھی اسکو ٹیسٹ کر سکیں!
    Most people living today have advanced into adulthood without ever having known of, or seen, the hidden hands controlling their systems of money, taxation, public education and social reform: War is PROFIT, Money is DELUSION, Power is ILLUSION, Poverty is STRENGTH, Reality is HOAX, Life is SLAVERY

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  12. #8
    نبیل بھائی اپڈیٹ اردو ایڈیٹر پلگ ان کا شکریہ ابھی یہاں تو بہت اچھا لگ رہا ہے استعمال پر مزید پتا چلے گا۔

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  13. ان یوزر نے شکاری کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:

  14. #9
    میرے پاس تو لوکل ہوسٹ پر بھی کام کر رہا ہے۔ میں ونڈوز وسٹا پر یونیفارم سرور 3.5 استعمال کر رہا ہوں۔ ماوراء کے بلاگ پر بھی یہ صحیح کام کر رہا ہے۔
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  15. #10
    جہانزیب کا اوتار
    Status : جہانزیب آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 12 جولاي 2005
    مقام : ریاستہائے متحدہ امریکہ
    ملک: Users Country Flag
    پیغامات : 2,306
    پوائنٹس
    12,508
    درجہ
    77
    Points: 12,508, Level: 77
    Level completed: 31%, Points required for next Level: 242
    Overall activity: 7.8%
    صحیح‌ کام کر رہا ہے اب میرے پاس بھی، پہلے سانچہ پرانا استعمال کر رہا تھا، اب کمنٹس کے سانچہ کو 2.7 کے مطابق ڈھالا ہے، تو سب کچھ درست ہو گیا ہے، میں نے اپنے بلاگ پر بھی اسے لگایا ہے، وہاں بھی درست کام کر رہا ہے اب ۔
    میں‌ تو اس واسطہ چپ ہوں‌ کہ تماشہ نہ بنے
    تو سمجھتا ہے کہ مجھے تجھ سے گلہ کچھ بھی نہیں
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

+ موضوع کا جواب بھیجیں
صفحہ 1 از 3 1 2 3 آخریآخری

اس موضوع کے ٹیگ

آپ کے اختیارات بسلسلہ ترسیل پیغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں