1. آپ فی الحال ہمارا فورم بطور مہمان ملاحظہ فرما رہے ہیں جس کی وجہ سے آپ کو اکثر مراسلات اور دیگر فیچرز تک محدود رسائی حاصل ہے۔ ہماری مفت کمیونٹی میں شامل ہو کر آپ نئے موضوعات شروع کرنے، دیگر ارکان سے ذاتی پیغامات کے ذریعے خط و کتابت کرنے، رائے شماری میں حصہ لینے، مواد اپلوڈ کرنے اور ان جیسے دیگر خاص فیچرز تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ رجسٹریشن نہ صرف تیز رفتار اور سادہ بلکہ بالکل مفت بھی ہے لہٰذا آج ہی ہماری کمیونٹی میں شامل ہو جائیے۔اگر آپ کو رجسٹریشن کے عمل میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو براہ مہربانی ہم سے رابطہ کیجیے۔
+ موضوع کا جواب بھیجیں
صفحہ 1 از 3 1 2 3 آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 29

موضوع: بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ویب پیڈ

  1. #1

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ویب پیڈ

    میں نے نوٹ کیا ہے کہ شعیب صفدر نے اپنے بلاگ، جو کہ بلاگر ڈاٹ کام پر ہوسٹڈ ہے، کے کمنٹ باکس میں اردو ویب پیڈ انٹگریٹ کر لیا ہے۔ ان سے گزارش ہے کہ باقیوں کو بھی اس ہیک سے آگاہ کریں۔
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  2. ان یوزر نے نبیل کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:

  3. #2
    شعیب صفدر کا اوتار
    Status : شعیب صفدر آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 11 جولاي 2005
    مقام : کراچی۔پاکستان
    ملک: Users Country Flag
    پیغامات : 822
    پوائنٹس
    5,494
    درجہ
    50
    Points: 5,494, Level: 50
    Level completed: 72%, Points required for next Level: 56
    Overall activity: 11.5%

    بہتر ۔۔۔

    میں نے آ ج ہی پڑھا لہذا حاضر ہے،،دعا تو ملے گی نا سر۔۔۔۔
    کوڈ:
    <form id="cFrm" action="http://www.blogger.com/login-comment.do" method="post">
      <div><input name="blogID" value="<$BlogID$>" type="hidden">
     <input name="postID" value="<$BlogItemNumber$>" type="hidden">
      <input name="isPopup" value="false" type="hidden">
    <input name="iden" value="Other" type="hidden"></div>
    <script language="javascript1.2" type="text/javascript" src="http://www.geocities.com/shoiabsafdar/UrduEditor.js"></script>
      <script language="JavaScript" type="text/javascript">
    initUrduEditor();
      </script>
      <dl>
        <dt><span dir="rtl" lang="ur">نام</span></dt>
        <dd><script language="JavaScript" type="text/javascript">
    writeUrduEditor("anonName", 1, 20, 16); </script>
    </dd>
        <dt><label
     for="url">آپ کا بلاگ یا ویب پیج</label>
    </dt>
        <dd><input id="url" name="anonURL" maxlength="100" type="text"></dd>
        <dt>
    <span dir="rtl" lang="ur">تبصرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔</span>
    </dt>
        <dd><script language="JavaScript" type="text/javascript"> writeUrduEditor("postBody", 6, 35, 20);
            </script>
    </dd>
    <dd>
    <script language="JavaScript" type="text/javascript">
    writeKeyboard();
            </script></dd>
        <script type="text/javascript">
    document.write('<dd><label for="remember">مجھے یاد رکھو</label><input type="checkbox" id="remember" checked="checked"> </dd>');
        </script>
      </dl>
      <script type="text/javascript">
    var bgPosted = false;
    var cFrm = document.getElementById('cFrm');
    cFrm.target = 'bgpost';
    cFrm.onsubmit = function(){return cFrmPost()};
    if (document.cookie != '') {
    cFrm.anonName.value = unescape(document.cookie.replace(/^.*anonName=?([^;]*);?.*$/, '$1'));
    cFrm.anonURL.value = unescape(document.cookie.replace(/^.*anonURL=?([^;]*);?.*$/, '$1'));
    }
    cFrm.postBody.value = '';
    function cFrmPost() {
    with (cFrm) {
    anonName.value = anonName.value.replace(/^\s+|\s+$/g, '');
    anonURL.value = anonURL.value.replace(/^\s+|\s+$/g, '');
    postBody.value = postBody.value.replace(/^\s+|\s+$/g, '');
    if (anonName.value == '') {
    alert('Please enter your name');
    anonName.focus();
    return false;
    }
    if (postBody.value == '') {
    alert('Please enter a comment');
    postBody.focus();
    return false;
    }
    anonURL.value = anonURL.value.replace(/^http:\/\//g, '');
    }
    bgPosted = true;
    return true;
    } function bgpostLoad() {
    if (bgPosted == true) {
    if (cFrm.remember.checked) {
    var expires = new Date();
    expires.setFullYear(expires.getFullYear()+1);
    document.cookie = "anonName=" + escape(cFrm.anonName.value) + "; expires=" + expires.toGMTString();
    document.cookie = "anonURL=" + escape(cFrm.anonURL.value) + "; expires=" + expires.toGMTString();
    }
    window.location.reload();
    }
    }
    document.write('<iframe style="position:absolute;left:-9999px;top:0" name="bgpost" onload="bgpostLoad()"></iframe>');
      </script>
      <div><input name="post" value="ارسال" type="submit">
    </div>
    </form>
    
    تبصرے کے لئے جگہ نظر نہ آنے کی صورت میں یہاں کلک کریں

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  4. ان 2 یوزرز نے شعیب صفدر کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:

  5. #3
    شعیب صفدر نے کہا:
    میں نے آ ج ہی پڑھا لہذا حاضر ہے،،دعا تو ملے گی نا سر۔۔۔۔
    جزاؤکُمُ اللہُ اَحسَنُ الجَزَاء
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  6. ان یوزر نے نبیل کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:

  7. #4

    سید دانیال بخاری پاکپتن شریف

    : آسلام و علیکم میں آپ سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہونڈوز٩٨ میں جب ونڈو کو فارمیٹ
    کر کے نئی ونڈو انسٹال کریں تو سب سے پہلے کیا کریں
    کیا یہ جو آپ نے تاہوما فونٹ بتایا ھے اس کو کاپی کر کے
    دوسری ڈرایئو میں رکھیں اور پھر کیا کریں۔پلیز مکمل تفصیل کے ساتھ آگاہ کریں آپکی نوازش ہو گی۔
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  8. #5

    Re: سید دانیال بخاری پاکپتن شریف

    اقتباس اصل پیغام ارسال کردہ از: دانیال بخاری
    : آسلام و علیکم میں آپ سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہونڈوز٩٨ میں جب ونڈو کو فارمیٹ
    کر کے نئی ونڈو انسٹال کریں تو سب سے پہلے کیا کریں
    کیا یہ جو آپ نے تاہوما فونٹ بتایا ھے اس کو کاپی کر کے
    دوسری ڈرایئو میں رکھیں اور پھر کیا کریں۔پلیز مکمل تفصیل کے ساتھ آگاہ کریں آپکی نوازش ہو گی۔
    سب سے پہلے تو خوش آمدید! ہم اُمید کرتے ہیں کہ آپ یونہی رونق افروز ہوتے رہا کریں گے۔

    آپ کا سوال واضح نہیں۔ پہلے تو آپ یہ بتائیں کہ آپ کیا پوچھنا چاہ رہے ہیں؟ آیا آپ ونڈوز 98 میں اُردو لکھنے پڑھنے کا طریقہ پوچھ رہے ہیں؟ یا محض ونڈوز 98 کی اِنسٹالیشن بارے کوئی سوال ہے؟ تاہوما یا کسی بھی دوسرے فونٹ کو تو ونڈوز کے اندر موجود فونٹس کے فولڈر میں رکھنا ہوتا ہے، تبھی وہ کام کر سکے گا۔

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  9. #6
    افتخار راجہ کا اوتار
    Status : افتخار راجہ آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 28 ستمبر 2005
    مقام : اٹلی
    ملک: Users Country Flag
    پیغامات : 2,719
    Points
    359.21
    پوائنٹس
    13,624
    درجہ
    80
    Points: 13,624, Level: 80
    Level completed: 50%, Points required for next Level: 176
    Overall activity: 7.2%

    اجازت

    شعیب صاحب اگر آپ اجازت دیں تو میں بھی اردو تختہ نصب کردوں اپنے بلاگ پر۔
    تو پھر اجازت ہے؟ کہ نہیں
    میرا اردو بلاگ پڑھئے

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  10. #7
    ڈاکٹر صاحب، آپ بے خوف ہو کر اپنے بلاگ پر اردو ویب پیڈ نصب کریں۔ اس ہیک کو یہاں پوسٹ کرنے کا مقصد یہی تھا کہ دوسرے بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  11. #8
    افتخار راجہ کا اوتار
    Status : افتخار راجہ آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 28 ستمبر 2005
    مقام : اٹلی
    ملک: Users Country Flag
    پیغامات : 2,719
    Points
    359.21
    پوائنٹس
    13,624
    درجہ
    80
    Points: 13,624, Level: 80
    Level completed: 50%, Points required for next Level: 176
    Overall activity: 7.2%

    بلاگ

    مگر آپ کے بلاگ پر تو ساری تحریر بہت آہستہ آہستہ چلتی ہے اور پھر رائے دہی کا سارہ سلسلہ ہی آپس میں گڈمڈ کر رہا ہے۔۔۔۔ میں نے انٹرنیٹ ایکسپلورر پر کھولی تھی باقی براؤزرز کا مجھے علم نہیں کہ کیا نتائج ہیں۔
    میرا اردو بلاگ پڑھئے

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  12. #9
    شعیب صفدر کا اوتار
    Status : شعیب صفدر آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 11 جولاي 2005
    مقام : کراچی۔پاکستان
    ملک: Users Country Flag
    پیغامات : 822
    پوائنٹس
    5,494
    درجہ
    50
    Points: 5,494, Level: 50
    Level completed: 72%, Points required for next Level: 56
    Overall activity: 11.5%

    Re: بلاگ

    اقتباس اصل پیغام ارسال کردہ از: افتخار راجہ
    مگر آپ کے بلاگ پر تو ساری تحریر بہت آہستہ آہستہ چلتی ہے اور پھر رائے دہی کا سارہ سلسلہ ہی آپس میں گڈمڈ کر رہا ہے۔۔۔۔ میں نے انٹرنیٹ ایکسپلورر پر کھولی تھی باقی براؤزرز کا مجھے علم نہیں کہ کیا نتائج ہیں۔
    میں ٓپ کی بات نہیں سمجھا؟؟؟؟
    اور یہ ہیک میرا کم اور نبیل کا ذیادہ ہے کیونکہ اس میں ان ہی کا بنایا ہوا اردو پیڈ استعمال ہوتا ہے۔۔۔

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  13. #10

    شکریہ

    شعیب صفدر - اس نیک کام کیلئے شکریہ

    شعیب، دبئی سے ایک ہندوستانی

    ۔
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

+ موضوع کا جواب بھیجیں
صفحہ 1 از 3 1 2 3 آخریآخری

مشابہ موضوعات

  1. بلاگرز ڈاٹ کام پر اردو میں بلاگ لکھنا
    By عمار خاں in forum لکھنے پڑھنے میں مدد
    جوابات: 69
    آخری پیغام: 24 اپريل 2009, 09:04 ص
  2. اردو ہوم ڈاٹ کام کا کتب خانہ
    By الف عین in forum لائبریری کے بارے
    جوابات: 2
    آخری پیغام: 20 مارچ 2007, 05:10 ش
  3. اردو اوپن پیڈ اور اردو ویب پیڈ میں کیا فرق ہے؟
    By نبیل in forum اردو اوپن‌پیڈ سپورٹ
    جوابات: 16
    آخری پیغام: 26 مٓی 2006, 06:54 ص
  4. اردو بلاگ ڈاٹ ورڈ پریس ڈاٹ کام
    By محمد شمیل قریشی in forum آئی ٹی کے سوال و جواب
    جوابات: 1
    آخری پیغام: 16 اپريل 2006, 02:06 ش
  5. اردو ویب پیڈ ہر ویب پیج پر استعمال کریں!
    By نبیل in forum اردو ایپلیکیشن پروگرامنگ
    جوابات: 2
    آخری پیغام: 18 جنوري 2006, 10:02 ش

آپ کے اختیارات بسلسلہ ترسیل پیغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں