1. آپ فی الحال ہمارا فورم بطور مہمان ملاحظہ فرما رہے ہیں جس کی وجہ سے آپ کو اکثر مراسلات اور دیگر فیچرز تک محدود رسائی حاصل ہے۔ ہماری مفت کمیونٹی میں شامل ہو کر آپ نئے موضوعات شروع کرنے، دیگر ارکان سے ذاتی پیغامات کے ذریعے خط و کتابت کرنے، رائے شماری میں حصہ لینے، مواد اپلوڈ کرنے اور ان جیسے دیگر خاص فیچرز تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ رجسٹریشن نہ صرف تیز رفتار اور سادہ بلکہ بالکل مفت بھی ہے لہٰذا آج ہی ہماری کمیونٹی میں شامل ہو جائیے۔اگر آپ کو رجسٹریشن کے عمل میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو براہ مہربانی ہم سے رابطہ کیجیے۔
+ موضوع کا جواب بھیجیں
صفحہ 1 از 16 1 2 3 4 5 11 ... آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 151

موضوع: جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

  1. #1

    Thumbs up جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    آخری تدوین از جمیل نستعلیق : 25 دسمبر 2008 بوقت 01:28 ش
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  2. #2
    شکریہ جمیل نستعلیق۔ کافی دھماکہ خیز انٹری دی ہے آپ نے۔ سکرین شاٹس میں تو یہ فونٹ کافی خوبصورت نظر آ رہا ہے۔ اسے استعمال کرنے کے بعد ہی اس کی افادیت کا اندازہ ہوگا۔ اگر واقعی یہ فونٹ ڈیسک ٹاپ اور ویب پر درست کام کرتا ہے تو نوری نستعلیق فونٹ کی کمی پوری ہو جائے گی جو علوی نوری نستعلیق کی ڈیویلپمنٹ منقطع ہونے کے باعث پیدا ہو گئی تھی۔
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  3. ان 6 یوزرز نے نبیل کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:

  4. #3
    جہانزیب کا اوتار
    Status : جہانزیب آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 12 جولاي 2005
    مقام : ریاستہائے متحدہ امریکہ
    ملک: Users Country Flag
    پیغامات : 2,306
    پوائنٹس
    12,508
    درجہ
    77
    Points: 12,508, Level: 77
    Level completed: 31%, Points required for next Level: 242
    Overall activity: 7.8%
    بہت زبردست، میں‌ ڈاون لوڈ کر رہا ہوں‌، اللہ کرے لینکس میں‌ اوپن آفس میں‌ یہ کام کرے ۔
    میں‌ تو اس واسطہ چپ ہوں‌ کہ تماشہ نہ بنے
    تو سمجھتا ہے کہ مجھے تجھ سے گلہ کچھ بھی نہیں
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  5. #4
    ایک گزارش، اگر فونٹ فائل کو rar کی بجائے zip کے طور پر پیش کیا جائے تو شاید لوگوں کے لیے آسانی رہے گی۔
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  6. ان 6 یوزرز نے نبیل کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:

  7. #5
    جہانزیب کا اوتار
    Status : جہانزیب آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 12 جولاي 2005
    مقام : ریاستہائے متحدہ امریکہ
    ملک: Users Country Flag
    پیغامات : 2,306
    پوائنٹس
    12,508
    درجہ
    77
    Points: 12,508, Level: 77
    Level completed: 31%, Points required for next Level: 242
    Overall activity: 7.8%
    زبردست یہ اوبنتو پر اوپن آفس میں‌ بہترین طریق سے کام کر رہا ہے ۔۔ بہت بہت شکریہ
    میں‌ تو اس واسطہ چپ ہوں‌ کہ تماشہ نہ بنے
    تو سمجھتا ہے کہ مجھے تجھ سے گلہ کچھ بھی نہیں
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  8. ان 2 یوزرز نے جہانزیب کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:

  9. #6
    Status : fahim آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 20 نومبر 2006
    مقام : کراچی ۔ پاکستان
    ملک: Users Country Flag
    پیغامات : 16,931
    Points
    3,312.84
    پوائنٹس
    45,262
    درجہ
    100
    Points: 45,262, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 51.2%
    دیکھنے میں تو بہت خوبصورت اور بالکل ہی نوری نستعلیق لگ رہا ہے۔
    میں نے بھی ڈاؤنلوڈنگ پر لگادیا ہے۔
    (ــ==ــ)
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  10. #7
    زین کا اوتار
    Status : زین آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 28 ستمبر 2008
    مقام : اِدھر اُدھر
    ملک: Users Country Flag
    موڈ: موڈ
    پیغامات : 9,393
    Points
    1,344.08
    پوائنٹس
    24,799
    درجہ
    100
    Points: 24,799, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 5.4%
    ماشاء اللہ
    واقعی بہت خوبصورت فانٹ ہے ۔

    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  11. ان یوزر نے زین کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:

  12. #8
    اسلام علیکم
    محترم جمیل نستعلیق جی
    ماشااللہ
    زبردست
    جزاک اللہ
    اللہ کرے زور علم و عمل اور زیادہ آمین
    نایاب
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  13. ان 3 یوزرز نے نایاب کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:

  14. #9
    Status : fahim آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 20 نومبر 2006
    مقام : کراچی ۔ پاکستان
    ملک: Users Country Flag
    پیغامات : 16,931
    Points
    3,312.84
    پوائنٹس
    45,262
    درجہ
    100
    Points: 45,262, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 51.2%
    زبردست، بہت خوب

    کشیدہ فنکشن نے تو اس فونٹ کو چار چاند لگادیے ہیں
    (ــ==ــ)
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  15. ان 3 یوزرز نے fahim کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:

  16. #10
    جہانزیب کا اوتار
    Status : جہانزیب آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 12 جولاي 2005
    مقام : ریاستہائے متحدہ امریکہ
    ملک: Users Country Flag
    پیغامات : 2,306
    پوائنٹس
    12,508
    درجہ
    77
    Points: 12,508, Level: 77
    Level completed: 31%, Points required for next Level: 242
    Overall activity: 7.8%
    aوبنٹو میں اوپن آفس رائٹر میں‌ نتیجہ ۔

    جمیل نوری نستعلیق ۔

    علوی لاہوری نستعلیق ۔
    میں‌ تو اس واسطہ چپ ہوں‌ کہ تماشہ نہ بنے
    تو سمجھتا ہے کہ مجھے تجھ سے گلہ کچھ بھی نہیں
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  17. ان 15 یوزرز نے جہانزیب کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:

+ موضوع کا جواب بھیجیں
صفحہ 1 از 16 1 2 3 4 5 11 ... آخریآخری

اس موضوع کے ٹیگ

آپ کے اختیارات بسلسلہ ترسیل پیغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں