1. آپ فی الحال ہمارا فورم بطور مہمان ملاحظہ فرما رہے ہیں جس کی وجہ سے آپ کو اکثر مراسلات اور دیگر فیچرز تک محدود رسائی حاصل ہے۔ ہماری مفت کمیونٹی میں شامل ہو کر آپ نئے موضوعات شروع کرنے، دیگر ارکان سے ذاتی پیغامات کے ذریعے خط و کتابت کرنے، رائے شماری میں حصہ لینے، مواد اپلوڈ کرنے اور ان جیسے دیگر خاص فیچرز تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ رجسٹریشن نہ صرف تیز رفتار اور سادہ بلکہ بالکل مفت بھی ہے لہٰذا آج ہی ہماری کمیونٹی میں شامل ہو جائیے۔اگر آپ کو رجسٹریشن کے عمل میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو براہ مہربانی ہم سے رابطہ کیجیے۔
+ موضوع کا جواب بھیجیں
صفحہ 1 از 4 1 2 3 4 آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 34

موضوع: مشرف کیونکر مستعفی ہوئے؟

  1. #1
    ساجداقبال کا اوتار
    Status : ساجداقبال آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 16 جولاي 2006
    مقام : اسلام آباد
    پیغامات : 2,017
    پوائنٹس
    10,051
    درجہ
    69
    Points: 10,051, Level: 69
    Level completed: 34%, Points required for next Level: 199
    Overall activity: 7.8%

    Wink مشرف کیونکر مستعفی ہوئے؟

    کوئی مشرف کے استعفے کا کریڈٹ زرداری کو دیتا ہے، تو کوئی اسے نواز شریف کی ”ثابت قدمی“ قرار دے رہا ہے۔ کچھ دوست اس امریکہ کی کارستانی قرار دیتے ہیں تو کچھ وکلاء کی تحریک کو اسکا سبب۔ لیکن آخر میں جنہوں نے میدان مارا، ان کی گواہی کیلیے یہ بینر جو پارلیمنٹ ہاؤس کے عین سامنے بلیو ایریا کے آخری اشارے پر نصب ہے:

    متن:
    نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں
    ----------------------------------------------------
    پیر پنجر(پنکچر نہیں) سرکار کی کامیاب چلہ کشی
    صدر مشرف کی رخصتی کا باعث بنی
    ----------------------------------------------------
    25اگست محفل شکرانہ
    بروزسوموار 7 بجے تا 11 بجے تک
    ----------------------------------------------------
    آستانہ عالیہ کوہ قاف شریف نزد
    کامرس کالج نیو پھگواڑی راولپنڈی
    03009541202
    آخری تدوین از ساجداقبال : 24 اگست 2008 بوقت 09:02 ص

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  2. #2
    Achievements:
    Overdrive
    اعزازات:
    Posting AwardActivity Award
    شمشاد کا اوتار
    Status : شمشاد آن لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 23 دسمبر 2005
    مقام : مشرق وسطیٰ
    ملک: Users Country Flag
    موڈ: موڈ
    پیغامات : 99,959
    Points
    22,765.98
    پوائنٹس
    262,193
    درجہ
    100
    Points: 262,193, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 100.0%
    Blog Entries
    1
    بہت خوب ساجد بھائی۔

    لگتا ہے مجھے بھی پیر صاحب کی خدمات حاصل کرنا پڑیں گی۔
    It is never late to turn to ALLAH SWT
    کلمتان خفیفتان علی اللسان، ثقیلتان فی المیزان، حبیبتان الی الرحٰمن : سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم۔
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  3. ان یوزر نے شمشاد کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:

  4. #3
    ساجداقبال کا اوتار
    Status : ساجداقبال آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 16 جولاي 2006
    مقام : اسلام آباد
    پیغامات : 2,017
    پوائنٹس
    10,051
    درجہ
    69
    Points: 10,051, Level: 69
    Level completed: 34%, Points required for next Level: 199
    Overall activity: 7.8%
    شمشاد بھائی آپ سے گلہ ہے کہ ایسے ایسے مرد مومن آپکے شہر میں موجود ہیں اور آپ نے ہمیں بے خبر رکھا یا پھر آپ ڈھونڈنے نہ پائے۔۔۔عینک بدلنے کا وقت آ گیا ہے۔
    اور ہاں یہ تحریر بچوں والے زمرے میں بھی نہ لگا دی جائے؟ کوہ قاف جو بچے کہانیوں کی حد تک جانتے ہیں، کا پورا ایڈریس لکھا ہوا ہے اسمیں۔

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  5. ان 2 یوزرز نے ساجداقبال کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:

  6. #4
    نوید صادق کا اوتار
    شاعر محفل
    Status : نوید صادق آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 23 فروري 2007
    مقام : بہاولپور - پاکستان
    پیغامات : 2,267
    پوائنٹس
    9,320
    درجہ
    66
    Points: 9,320, Level: 66
    Level completed: 90%, Points required for next Level: 30
    Overall activity: 23.0%
    محترم شبنم رومانی کا ایک شعر یاد آ گیا

    کون پہنچا ہے دشتِ امکاں تک
    ویسے " پہنچا ہوا " تو میں بھی ہوں
    مجلسِ ادب

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.

    انتخابِ رام ریاض

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.

    کلامِ سید آلِ احمد

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  7. ان 14 یوزرز نے نوید صادق کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:

  8. #5
    Achievements:
    Overdrive
    اعزازات:
    Posting AwardActivity Award
    شمشاد کا اوتار
    Status : شمشاد آن لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 23 دسمبر 2005
    مقام : مشرق وسطیٰ
    ملک: Users Country Flag
    موڈ: موڈ
    پیغامات : 99,959
    Points
    22,765.98
    پوائنٹس
    262,193
    درجہ
    100
    Points: 262,193, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 100.0%
    Blog Entries
    1
    بھائی میں تو ملک سے ہی باہر ہوں چہ جائیکہ آپ شہر کی بات کر رہے ہیں۔

    یہ سب آپ خرم شہزاد خرم سے پوچھیں۔ وہ تو ادھر ہی ہیں، اگر جہلم نہ گئے ہوئے ہوں۔
    آخری تدوین از شمشاد : 24 اگست 2008 بوقت 08:46 ص
    It is never late to turn to ALLAH SWT
    کلمتان خفیفتان علی اللسان، ثقیلتان فی المیزان، حبیبتان الی الرحٰمن : سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم۔
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  9. ان یوزر نے شمشاد کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:

  10. #6
    تو اس کا مطلب ہوا کہ مشرف کا قصور نہیںتھا۔ قصور اس بابا جی کا تھا کہ اس نے چلے میں 9 سال کی تاخیر کی۔ اس بابا جی کا مواخذہ تو پرویز مشرف سے پہلے ہونا چاہئے
    بے دلی ہاۓ تماشا کہ نہ عبرت ہے نہ ذوق
    بے کسی ہاۓ تمنّا کہ نہ دنیا ہے نہ دیں
    مرزا غالب
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  11. #7
    یہ باباجی پہلے کہاں تھے کاش ہمیں پہلے پتہ لگ جاتا ہم بھی کچھ نہ کچھ چلا کشی سیکھ لیتے پھر جس کی بھی چھٹی کروانی ہوتی چلہ کاٹ لیتے!
    کچھ ماہ پہلے ہمیں بھی ایک آستانہ کھولنے کا خیال آیا تھا ایک دوست سے مشورہ بھی کیا تھا مگر ہمت نہ ہوئی مگر یہ آسان بزنس ہے کسی سرمایہ کاری کی ضرورت بھی نہیں بس بوریہ بستر ساتھ ہو اور ساتھ کوئی نہ کوئی درگاہ،خیر درگاہ تو اب بھی خالی پڑی ہے ایچ 8 قبرستان کے سامنے اگر کسی کو شوق ہوتو رابطہ کرلے بزنس میں آدھا آدھا حصہ۔

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  12. ان 7 یوزرز نے ظہور احمد سولنگی کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:

  13. #8
    زینب کا اوتار
    Status : زینب آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 06 اگست 2007
    مقام : چاند
    پیغامات : 11,162
    Points
    334.59
    پوائنٹس
    29,127
    درجہ
    100
    Points: 29,127, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 11.8%
    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔پھر تو اسی بابا جی سے جا کے کہو زرداری سے بھی ہماری جان چھڑوائے سارا خرچہ میں اٹھاؤں گی۔آخر میری بچت کب کام ائے گی
    نہیں وہ شخص مقدرمیں پھر بھی اُس سے ملتےہیں فراز
    بڑا پُر لطف لگتاہے مقدر کو سزادینا
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  14. ان 8 یوزرز نے زینب کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:

  15. #9
    Achievements:
    Overdrive
    اعزازات:
    Posting AwardActivity Award
    شمشاد کا اوتار
    Status : شمشاد آن لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 23 دسمبر 2005
    مقام : مشرق وسطیٰ
    ملک: Users Country Flag
    موڈ: موڈ
    پیغامات : 99,959
    Points
    22,765.98
    پوائنٹس
    262,193
    درجہ
    100
    Points: 262,193, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 100.0%
    Blog Entries
    1
    پہلے یہ بتاؤ تمہاری بچت ہے کتنی؟ ایسا نہ ہو کہ ۔۔۔۔۔۔۔ بھائی زیادہ مال لگا کر بابا جی کو زرداری کے حق میں خرید لیں۔
    It is never late to turn to ALLAH SWT
    کلمتان خفیفتان علی اللسان، ثقیلتان فی المیزان، حبیبتان الی الرحٰمن : سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم۔
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  16. ان 5 یوزرز نے شمشاد کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:

  17. #10
    وجی کا اوتار
    Status : وجی آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 30 مارچ 2008
    مقام : گھر .....
    ملک: Users Country Flag
    موڈ: موڈ
    پیغامات : 6,238
    Points
    6,868.48
    پوائنٹس
    17,799
    درجہ
    92
    Points: 17,799, Level: 92
    Level completed: 25%, Points required for next Level: 301
    Overall activity: 68.6%
    بھائی ہو سکتا ہے کہ وہ با با جی پہلے زرداری اور شریف کے چلے میں مصروف ہوں‌
    رمضان مبارک۔ آپ کی دعائیں درکار ہیں
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

+ موضوع کا جواب بھیجیں
صفحہ 1 از 4 1 2 3 4 آخریآخری

اس موضوع کے ٹیگ

آپ کے اختیارات بسلسلہ ترسیل پیغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں