1. آپ فی الحال ہمارا فورم بطور مہمان ملاحظہ فرما رہے ہیں جس کی وجہ سے آپ کو اکثر مراسلات اور دیگر فیچرز تک محدود رسائی حاصل ہے۔ ہماری مفت کمیونٹی میں شامل ہو کر آپ نئے موضوعات شروع کرنے، دیگر ارکان سے ذاتی پیغامات کے ذریعے خط و کتابت کرنے، رائے شماری میں حصہ لینے، مواد اپلوڈ کرنے اور ان جیسے دیگر خاص فیچرز تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ رجسٹریشن نہ صرف تیز رفتار اور سادہ بلکہ بالکل مفت بھی ہے لہٰذا آج ہی ہماری کمیونٹی میں شامل ہو جائیے۔اگر آپ کو رجسٹریشن کے عمل میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو براہ مہربانی ہم سے رابطہ کیجیے۔
+ موضوع کا جواب بھیجیں
صفحہ 1 از 8 1 2 3 4 5 ... آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 71

موضوع: ! علوی نستعلیق کے اسکرین شارٹس !

  1. #1
    arifkarim کا اوتار
    Status : arifkarim آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 20 جولاي 2007
    پیغامات : 10,677
    Points
    1,914.17
    پوائنٹس
    32,829
    درجہ
    100
    Points: 32,829, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 95.1%

    Smile ! علوی نستعلیق کے اسکرین شارٹس !

    آج خوش قسمتی سے محترم علوی امجد صاحب سے رابطہ ہو گیا۔ باتوں‌ باتوں میں علوی نستعلیق کی بات ہوئی تو پتا چلا کہ آپنے اتنے کم عرصہ میں اپنے راعنا فانٹ کو نوری نستعلیق کے 17500 لگیچرز سے منور کر دیا ہے! یہ خبر یقینا تمام اردو دانوں کیلئے بہت پر مسرت ہوگی۔ امید ہے یہ فانٹ کچھ عرصہ میں منظر عام پر لایا جائے گا۔۔ علوی بھائی زندہ باد!

    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  2. #2
    ابن سعید کا اوتار
    Status : ابن سعید آن لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 02 فروري 2008
    مقام : نئی دہلی، ہند
    ملک: Users Country Flag
    پیغامات : 26,183
    Points
    2,675.55
    پوائنٹس
    58,313
    درجہ
    100
    Points: 58,313, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 18.3%
    Blog Entries
    1
    بارک اللہ!!

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  3. #3
    arifkarim کا اوتار
    Status : arifkarim آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 20 جولاي 2007
    پیغامات : 10,677
    Points
    1,914.17
    پوائنٹس
    32,829
    درجہ
    100
    Points: 32,829, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 95.1%
    اقتباس اصل پیغام ارسال کردہ از: ابن سعید پیغام دیکھیے
    بارک اللہ!!

    خیر مبارک، خوش آئیں بات تو یہ ہے کہ نان لگیچرز الفاظ بھی اتنے خوبصورت دکھ رہے ہیں کہ لگیچرز اور کیریکٹرز کا پتا ہی نہیں چلا رہا !
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  4. #4
    دوست کا اوتار
    Status : دوست آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 25 ستمبر 2005
    مقام : فیصل آباد
    ملک: Users Country Flag
    پیغامات : 10,469
    Points
    2,313.06
    پوائنٹس
    31,121
    درجہ
    100
    Points: 31,121, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 35.6%
    بہترین۔
    لگیچرز کا مقصد تو بس سپیڈ بڑھانا تھا۔ اللہ کرے یہ فونٹ‌ ویب پر استعمال کے قابل ہوسکے۔
    محمد شاکر عزیز Proud to be a Mehfilian

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  5. #5
    محمد عویدص کا اوتار
    Status : محمد عویدص آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 19 جون 2007
    مقام : اسلام آباد ۔۔۔۔۔ شہر نوم
    ملک: Users Country Flag
    پیغامات : 1,028
    ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت فانٹ لگ رہا ہے ۔ اللہ کرے یہ فانٹ تمام پلیٹ فارم پر کامیاب رہیں۔
    امین
    سبحان اللہ عزوجل

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.

    صلی اللہ علیک وآلک واصحابک یا رسول اللہ
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  6. #6
    Status : عبدالمجید آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 13 مارچ 2008
    مقام : خدا کى زمىن
    ملک: Users Country Flag
    پیغامات : 814
    Points
    60.80
    پوائنٹس
    4,030
    درجہ
    42
    Points: 4,030, Level: 42
    Level completed: 54%, Points required for next Level: 70
    Overall activity: 8.2%

    وَقُلۡ رَّبِّ ارْحَمْہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا
    اے پروردگار جیسا انہوں نے مجھے بچپن میں (شفقت سے) پرورش کیا ہے تو بھی اُن (کے حال) پر رحمت فرما

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    ،
    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    فونٹس ڈاونلوڈ کریں
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  7. ان 10 یوزرز نے عبدالمجید کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:

  8. #7
    واہ بھئی اس سے لکھنے پڑھنے دونوں میں سہولت ہو گی۔ موجودہ فونٹ گو کہ نعمت سے کم نہیں لیکن جس کی نگاہ ذرا بھی کمزور ہو اس کے لئے بڑی آزمائش کا باعث ہے۔
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  9. ان 3 یوزرز نے محمد اسد عطاری کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:

  10. #8
    م۔م۔مغل کا اوتار
    Status : م۔م۔مغل آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 30 نومبر 2007
    مقام : خضر بھی میرا پتہ مانگ رہا ہے مجھ سے
    ملک: Users Country Flag
    موڈ: موڈ
    پیغامات : 13,897
    Points
    736.18
    پوائنٹس
    42,395
    درجہ
    100
    Points: 42,395, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 4.6%
    محمد اسد عطاری صاحب
    السلام وعلیکم
    محفل میں خوش آمدید
    اردو زبان و رسم الخط سے محبت مبارک۔
    آپ اپنا تعارف ’’تعارف ‘‘ کے زمرے میں پیش کیجئے۔

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    --- ( ملاحظہ کیجے )

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  11. #9
    محمد عویدص کا اوتار
    Status : محمد عویدص آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 19 جون 2007
    مقام : اسلام آباد ۔۔۔۔۔ شہر نوم
    ملک: Users Country Flag
    پیغامات : 1,028
    بھائیوں سکرین شارٹ دیکھا دیکھا کر ہی مار رہے ہوں۔ یعنی پیاسے کو پانی دیکھا رہا ہوں۔
    یہ فانٹ کب تک ریلیز ہوجائے گا؟
    ایک اور بات وہ یہ کہ کیا بین السطور فاصلہ سا فانٹ میں ان پیچ کے نوری تستعلیق جیسا ہے یا کچھ زیادہ ہے۔ کیونکہ سطور کے درمیان فاصلہ کم ہونے سے فانٹ کی خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے۔

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.

    صلی اللہ علیک وآلک واصحابک یا رسول اللہ
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  12. #10
    Status : عبدالمجید آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 13 مارچ 2008
    مقام : خدا کى زمىن
    ملک: Users Country Flag
    پیغامات : 814
    Points
    60.80
    پوائنٹس
    4,030
    درجہ
    42
    Points: 4,030, Level: 42
    Level completed: 54%, Points required for next Level: 70
    Overall activity: 8.2%
    دوست یہ انشاءاللہ انپیج کے نوری نستعلیق کے مقابلے کا ہی ہوگا اور یہ انشاءاللہ عنقریب ہی ریلیز ہوگا
    وَقُلۡ رَّبِّ ارْحَمْہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا
    اے پروردگار جیسا انہوں نے مجھے بچپن میں (شفقت سے) پرورش کیا ہے تو بھی اُن (کے حال) پر رحمت فرما

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    ،
    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    فونٹس ڈاونلوڈ کریں
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  13. ان 4 یوزرز نے عبدالمجید کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:

+ موضوع کا جواب بھیجیں
صفحہ 1 از 8 1 2 3 4 5 ... آخریآخری

آپ کے اختیارات بسلسلہ ترسیل پیغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں