1. آپ فی الحال ہمارا فورم بطور مہمان ملاحظہ فرما رہے ہیں جس کی وجہ سے آپ کو اکثر مراسلات اور دیگر فیچرز تک محدود رسائی حاصل ہے۔ ہماری مفت کمیونٹی میں شامل ہو کر آپ نئے موضوعات شروع کرنے، دیگر ارکان سے ذاتی پیغامات کے ذریعے خط و کتابت کرنے، رائے شماری میں حصہ لینے، مواد اپلوڈ کرنے اور ان جیسے دیگر خاص فیچرز تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ رجسٹریشن نہ صرف تیز رفتار اور سادہ بلکہ بالکل مفت بھی ہے لہٰذا آج ہی ہماری کمیونٹی میں شامل ہو جائیے۔اگر آپ کو رجسٹریشن کے عمل میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو براہ مہربانی ہم سے رابطہ کیجیے۔
+ موضوع کا جواب بھیجیں
صفحہ 1 از 3 1 2 3 آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 28

موضوع: آرزوئے وصال مت کیجے

  1. #1
    عمار خاں کا اوتار
    Status : عمار خاں آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 23 فروري 2007
    مقام : شمالی کراچی
    ملک: Users Country Flag
    موڈ: موڈ
    پیغامات : 6,283
    Points
    111.03
    پوائنٹس
    18,746
    درجہ
    94
    Points: 18,746, Level: 94
    Level completed: 62%, Points required for next Level: 154
    Overall activity: 0%

    آرزوئے وصال مت کیجے

    کل دن میں وارث بھائی کے لکھے مضمون "بحر خفیف" کو سرسری سا دیکھا تھا، پھر موسم بھی بہت خوشگوار تھا شاید اسی لیے ایک طویل عرصہ بعد کچھ آمد ہوئی۔ اگرچہ ندرتِ خیال سے قطعی محروم بہرحال، اصلاح کی درخواست ہے۔

    آرزوئے وصال مت کیجے
    اپنے دل کا خیال مت کیجے

    میں نے دیکھا ہے چاند کو روتے
    رات کو عرضِ حال مت کیجے

    جو اسے لاجواب کر چھوڑے
    کوئی ایسا سوال مت کیجے

    اس کے وعدے تمام جھوٹے ہیں
    خوامخواہ دل نہال مت کیجے

    دل تو اپنا رقیب ٹھہرا ہے
    اس سے کچھ بول چال مت کیجے

    کیوں بھلا؟ چھوڑیئے یہ سب عمار
    اپنا جینا محال مت کیجئے
    نجانے کیوں ہمارے دل کو تم نے دل نہیں سمجھا
    یہ شیشہ توڑ ڈالا، پیار کے قابل نہیں سمجھا
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  2. #2
    جیا راؤ کا اوتار
    Status : جیا راؤ آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 12 جنوري 2008
    مقام : کراچی
    ملک: Users Country Flag
    موڈ: موڈ
    پیغامات : 1,876
    Points
    488.25
    پوائنٹس
    6,900
    درجہ
    57
    Points: 6,900, Level: 57
    Level completed: 75%, Points required for next Level: 50
    Overall activity: 1.8%
    بہت خوب عمار۔
    یوں تو مکمل غزل بہت اچھی لگی مگر ان اشعار کی تو کیا ہی بات ہے !

    میں نے دیکھا ہے چاند کو روتے
    رات کو عرضِ حال مت کیجے

    جو اسے لاجواب کر چھوڑے
    کوئی ایسا سوال مت کیجے

    بہت ہی اچھے !
    جب نہیں وہ سنگ اپنے موسموں کا کیا کیجئے
    جون کی ہو گرمی یا بارشیں دسمبر کی!
    (جیا راؤ)

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  3. ان 4 یوزرز نے جیا راؤ کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:

  4. #3
    خوبصورت غرل ہے عمار صاحب
    داد قبول کیجیے۔۔۔
    زھراء علوی

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  5. ان 3 یوزرز نے زھرا علوی کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:

  6. #4
    سارہ خان کا اوتار
    Status : سارہ خان آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 12 جنوري 2006
    مقام : کراچی
    ملک: Users Country Flag
    پیغامات : 12,416
    Points
    323.03
    پوائنٹس
    40,672
    درجہ
    100
    Points: 40,672, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 27.5%
    بہت خوب عمار ۔۔ اصلاح تو ماہرین ہی کر سکتے ہیں ۔۔ ہم جیسے تو بس داد دے سکتے ہیں ۔۔ بہت اچھی لکھی ۔۔:clapp:
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  7. ان 3 یوزرز نے سارہ خان کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:

  8. #5
    اتنی جلدی میں ایسی اچھی غزل
    واہ واہ
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  9. ان 2 یوزرز نے امر شہزاد کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:

  10. #6
    سخنور کا اوتار
    Status : سخنور آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 20 ستمبر 2007
    مقام : لاہور
    ملک: Users Country Flag
    موڈ: موڈ
    پیغامات : 7,917
    Points
    4,012.43
    پوائنٹس
    29,501
    درجہ
    100
    Points: 29,501, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 53.9%
    Blog Entries
    4
    بہت اچھی غزل ہے عمار - بہت عمدہ-
    چراغِ جسم، ادھر بات سن ہَوا کی ذرا
    یہ شعلگی، یہ تپِ ہست ہے ذرا کی ذرا

    (اختر عثمان)
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  11. ان 3 یوزرز نے سخنور کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:

  12. #7
    محمد وارث کا اوتار
    Status : محمد وارث آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 31 مٓی 2007
    مقام : سیالکوٹ، پاکستان
    ملک: Users Country Flag
    موڈ: موڈ
    پیغامات : 10,013
    Points
    1,576.23
    پوائنٹس
    36,683
    درجہ
    100
    Points: 36,683, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 25.6%
    بہت اچھی غزل ہے عمار بہت خوب۔ لا جواب

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  13. ان 4 یوزرز نے محمد وارث کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:

  14. #8
    عمار خاں کا اوتار
    Status : عمار خاں آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 23 فروري 2007
    مقام : شمالی کراچی
    ملک: Users Country Flag
    موڈ: موڈ
    پیغامات : 6,283
    Points
    111.03
    پوائنٹس
    18,746
    درجہ
    94
    Points: 18,746, Level: 94
    Level completed: 62%, Points required for next Level: 154
    Overall activity: 0%
    جیا، زہرا، سارہ، امر شہزاد، آپ سب کا بہت شکریہ۔
    فرخ بھائی اور وارث بھائی! سراہنے پر آپ کا بھی شکریہ لیکن آپ لوگوں نے صرف اس پر اکتفا نہیں کرنا ہے۔ اصلاح بھی کرنی ہے۔۔۔۔
    وارث بھائی۔۔۔۔۔!!! آج یومِ شعر و سخن ہے آج چھٹی نہیں۔
    نجانے کیوں ہمارے دل کو تم نے دل نہیں سمجھا
    یہ شیشہ توڑ ڈالا، پیار کے قابل نہیں سمجھا
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  15. ان 6 یوزرز نے عمار خاں کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:

  16. #9
    سخنور کا اوتار
    Status : سخنور آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 20 ستمبر 2007
    مقام : لاہور
    ملک: Users Country Flag
    موڈ: موڈ
    پیغامات : 7,917
    Points
    4,012.43
    پوائنٹس
    29,501
    درجہ
    100
    Points: 29,501, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 53.9%
    Blog Entries
    4
    غزل ہے ہی عمدہ - مجھے تو اس میں کوئی کجی نظر نہیں‌ آئی - شاید وارث صاحب کچھ مزید رہنمائی کرسکیں-
    چراغِ جسم، ادھر بات سن ہَوا کی ذرا
    یہ شعلگی، یہ تپِ ہست ہے ذرا کی ذرا

    (اختر عثمان)
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  17. ان 4 یوزرز نے سخنور کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:

  18. #10
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  19. ان 3 یوزرز نے سیدہ شگفتہ کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:

+ موضوع کا جواب بھیجیں
صفحہ 1 از 3 1 2 3 آخریآخری

اس موضوع کے ٹیگ

آپ کے اختیارات بسلسلہ ترسیل پیغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں