بھائی اردوتو دور کی بات یہاںتو ہر چیز پر فراڈ ہو رہا ہے
کہاںتک سنو گے والی بات ہے
اگر آپ کے اردگرد اردو کے نام پر قوم کے پئسوں کا ضیاع ہورہا ہو یا بلیک میلنگ جاری ہے یا فنڈز کاغلط استعمال ہورہا ہے تو براہ کرم یہاں شیئر کریں یا آپ کو اس طرح کے ادارے میں جس میں اردو کے نام فراڈ ہو رہا ہو کام کرنے کا موقع ملاہوتویہاں اپنا تجربہ ضرور بیان کریں۔
To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
بھائی اردوتو دور کی بات یہاںتو ہر چیز پر فراڈ ہو رہا ہے
کہاںتک سنو گے والی بات ہے
اردو ہے کہاں جناب یہ تو صرف استحصالی طبقوںکی زباں ہے وگرنہ کسی کو دیکھا ہے اردو پر فخر کرتے ہوئے
بات دراصل یہ ہے بھائی کہ اردوآج کل کے مغرب زدہ لوگوں کے لئے کوئی خاص کشش نہیں رکھتی ہے ، جس کی وجہ سے اردو یا ترقیء اردو کے نام پر فراڈ کرنا کچھ بہت زیادہ سود مند نہیں رہتا، اور خاص طور پر برصغیر میں جہاں پر ضعیف العتقاد لوگوں کا اژدھام ہے، دھوکہ بازی کے لئے بہت سے دوسرے میدان کھلے ہیں سو دیادہ تر لوگ انہی میدانوں میں قسمت آزمائی کر رہے ہیں۔ کیوں کہ اگر کوئی اردو کو وسیلہ رزقِ حرام بنانے کی کوشش کرے گا تو اُس کے جھانسے میں میرے اور آپ کے جیسے بے وقوف ہی آئیں گے، اور ایسے لوگوں کی تعداد کتنی ہے یہ تو سب کو ہی خبر ہے۔۔
To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
ظہور صاحب: مقتدرہ کی فراڈ لسٹ سب سے پہلے جاری ہونی چاہئے!