1. آپ فی الحال ہمارا فورم بطور مہمان ملاحظہ فرما رہے ہیں جس کی وجہ سے آپ کو اکثر مراسلات اور دیگر فیچرز تک محدود رسائی حاصل ہے۔ ہماری مفت کمیونٹی میں شامل ہو کر آپ نئے موضوعات شروع کرنے، دیگر ارکان سے ذاتی پیغامات کے ذریعے خط و کتابت کرنے، رائے شماری میں حصہ لینے، مواد اپلوڈ کرنے اور ان جیسے دیگر خاص فیچرز تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ رجسٹریشن نہ صرف تیز رفتار اور سادہ بلکہ بالکل مفت بھی ہے لہٰذا آج ہی ہماری کمیونٹی میں شامل ہو جائیے۔اگر آپ کو رجسٹریشن کے عمل میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو براہ مہربانی ہم سے رابطہ کیجیے۔
+ موضوع کا جواب بھیجیں
صفحہ 1 از 19 1 2 3 4 5 11 ... آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 188

موضوع: مجھے سندھی سیکھنا ہے

  1. #1

    مجھے سندھی سیکھنا ہے

    اسلام عیکم
    مجھے سندھی سیکھنے کا بہت شوق ہے کیا کوئی مجھے سندھی سکھا سکتا ہے؟
    شکریہ
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  2. ان یوزر نے ام طلحہ کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:

  3. #2
    کیا کسی کو سندھی نہیں آتی ؟
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  4. #3
    مجھے آتی ہے لیکن سیکھاو کیسے؟؟آپ سندھی چینل دیکھا کریں
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  5. ان یوزر نے damsel کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:

  6. #4
    سارہ خان کا اوتار
    Status : سارہ خان آف لائن ہے
    تاریخ شمولیت : 12 جنوري 2006
    مقام : کراچی
    ملک: Users Country Flag
    پیغامات : 12,416
    Points
    323.03
    پوائنٹس
    40,672
    درجہ
    100
    Points: 40,672, Level: 100
    Level completed: 0%, Points required for next Level: 0
    Overall activity: 27.5%
    مجھے بھی آتی ہے مگر لکھنی نہیں آتی ۔۔ اور سکھاتے کیسے ہیں یہ بھی نہیں پتا۔۔
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  7. #5
    آپ کو بھی آتی ہے سارہ واہ بھئی
    چلیں ٹیسٹ دیں کر بتائیں ذرا
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  8. #6
    السلام علیکم بھابھی، کیسی ہیں؟ طلحہ کیسا ہے؟ اتنے عرصے بعد نظر آئی ہیں؟

    اور مجھے سندھی آتی نہیں ہے۔ ورنہ ضرور سکھا دیتی۔

    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    |
    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    |
    To view links or images in signatures your post count must be 10 or greater. You currently have 0 posts.
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  9. #7
    وعلیکم اسلام ام طلحہ
    خیریت آپ کو سندھی کیوں سیکھنی ہے؟؟؟

    اگر کوئی لھنا سکھائے تو میں نے بھی سیکھنی ہے۔
    آپ کے کیے ہم اتنا کر سکتے ہیں کہ آپ نے جو سیکھنا ہے وہ یہاں لکھ دیں۔ ہم میں سے کوئی اسے سندھی میں لکھ دے گا اور آپ کو لفظ بہ لفظ بتا بھی دے گا
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  10. ان یوزر نے تعبیر کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:

  11. #8
    ہاں اچھا خیال ہے ایسا کیا جا سکتا ہے ابتدائی اسٹیج پر۔ ۔ ۔ ۔ ۔تو اب جس کو جو پوچھنا ہے پوچھے اور اس کو کوئی بھی لکھ دے ۔لکھنا اردو یا انگلش میں ہے لیکن ہوگی وہ سندھی ۔میرے خیال سے ایسا ہی ہوگا
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  12. ان 3 یوزرز نے damsel کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:

  13. #9
    میں سندھ میں کافی عرصہ رہا بھی لیکن سندھی نہیں سیکھ سکا البتہ سندھی لب و لہجے کی نقل ٹھیک ٹھیک کر لیتا ہوں۔
    تعبیر آپ کو سندھی بھی آتی ہے کیا؟؟؟
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

  14. ان یوزر نے محسن حجازی کا اس مفید پوسٹ کے لیے شکریہ ادا کیا ہے:

  15. #10
    اچھاااا

    جی ذرا نقل کر کے بتائیں؟؟
    اقتباس کے ساتھ جواب دیں اقتباس کے ساتھ جواب دیں   فیس بک سے تشہیر (0)

+ موضوع کا جواب بھیجیں
صفحہ 1 از 19 1 2 3 4 5 11 ... آخریآخری

مشابہ موضوعات

  1. پروگرامنگ سیکھنا چاہتا ہوں
    By موجو in forum پروگرامنگ
    جوابات: 14
    آخری پیغام: 11 جنوري 2009, 07:16 ص
  2. سیکھنا سیکھانا
    By فاروق راشد in forum اِسلامی تعلیمات
    جوابات: 5
    آخری پیغام: 30 مارچ 2007, 04:34 ش
  3. وی بی ڈاٹ نیٹ سیکھنا ہے مجھے
    By فیضان الحسن in forum آئی ٹی کے سوال و جواب
    جوابات: 9
    آخری پیغام: 16 اكتوبر 2006, 03:23 ش
  4. جاوا سیکھنا چاہتا ہوں؟؟؟
    By ابوبکر صدیق in forum اردو ایپلیکیشن پروگرامنگ
    جوابات: 6
    آخری پیغام: 30 جون 2006, 11:07 ص
  5. سندھی بریانی
    By ماوراء in forum کچن کارنر
    جوابات: 17
    آخری پیغام: 27 جنوري 2006, 11:55 ص

آپ کے اختیارات بسلسلہ ترسیل پیغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں