نتائج تلاش

  1. خاور بلال

    سید مودودی کی تحریر سے ایک اقتباس

    جو لوگ اپنی آنکھوں سے خدا کے دین کو کفر سے مغلوب دیکھیں۔ جن کے سامنے حدود اللہ پامال ہی نہیں بلکہ کالعدم کردی جائیں، خدا کا قانون عملا ہی نہیں بلکہ باضابطہ منسوخ کردیا جائے، خدا کی زمین پر خدا کا نہیں بلکہ اس کے باغیوں کا بول بالا ہورہا ہو، نظام کفر کے تسلط سے نہ صرف عام انسانی سوسائٹی میں...
  2. خاور بلال

    خطبات بہاول پور اسکیننگ

    بسم اللہ الرحمین الرحیم خطبات بہاولپور از ڈاکٹر حمید اللہ کتاب کل بارہ خطبات پر مشتمل ہے۔ پہلے دو خطبات "تاریخ قرآن مجید" اور "تاریخ حدیث شریف" برقیائے جاچکے ہیں۔ یعنی اب دس ابواب باقی ہیں۔ کل صفحات 336 ہیں۔ صفحہ 77 تک ٹائپ ہوچکا ہے۔ اب تیسرا خطبہ "تاریخ فقہ" صفحہ 78 تا 103 اسکین کرکے پی ڈی...
  3. خاور بلال

    الطاف بھائی اولیاء ہیں

    لاؤڈ ٹرتھ نامی گروپ سے ابھی ایک میل موصول ہوئی تو میں نے سوچا محفل کے بھائی اور بہن لوگوں سے شئیر کرلوں۔ الطاف بھائی اولیاء ہیں از: موج دین الطاف بھائی اولیاء ہیں۔واقعی۔ آپ کو اعترازہو گا۔کچھہ نہیں تو گرامر پر، مگر اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ الطاف بھائی اتنے دن سے کہہ رہے تھے کہ کراچی...
  4. خاور بلال

    ساتھیو مجاہدو آگیا ہے وقت جہاد

  5. خاور بلال

    رمضان تھیم پر والپیپر ڈیزائن۔۔۔آئیڈیا شئیرنگ

    اگر آپ نے اس توقع پر یہ دھاگہ کھولا ہے کہ یہاں رمضان تھیم پر والپیپر ہوں گے تو معذرت۔ اصل میں مجھے ایک کمپنی کے لیے رمضان تھیم پر چھ ڈیسکٹاپ والپیپر ڈیزائن کرنے کا اسائنمنٹ ملا ہے۔ اب اگر میں بھی روایتی انداز میں مساجد اور خانہ کعبہ کے بیک گراؤنڈ پر یہ والپیپر ڈیزائن کروں تو مزہ نہیں آئے گا۔...
  6. خاور بلال

    مبارکباد غازی عثمان گریجویٹ

    ہمارے ایک عزیز دوست جن کا محفل پر ارتقائ سفر کالاپانی سے شروع ہوا تھا، جو موجودہ مرحلے میں غازی عثمان ہیں اب گریجویٹ ہوگئے ہیں۔ سوچا کہ محفل پر مبارکباد کی پوسٹ کردوں کہ اب یہ بھی قومی اسمبلی کا الیکشن لڑ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ تو پاکستان میں گریجویٹ ہونے یا نہ ہونے میں کوئ خاص فرق نہیں۔ کیونکہ...
  7. خاور بلال

    تاریخ حدیث شریف از ڈاکٹر حمید اللہ

    "تاریخ حدیث شریف" ڈاکٹر حمید اللہ (مرحوم) کا دوسرا لیکچر ہے جو آج سے ستائس برس پہلے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں دیا گیا تھا۔ پہلا لیکچر "تاریخ قرآن مجید" آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں۔
  8. خاور بلال

    تاریخ قرآن مجید از ڈاکٹر محمد حمید اللہ مرحوم

    زیرِ نظر مضمون "تاریخ قرآن مجید" دراصل اس سلسلے کا پہلا لیکچر ہے جو آج سے ستائیس سال پہلے ڈاکٹر محمد حمید اللہ (مرحوم) نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں مسلسل بارہ روز متعدد اسلامی موضوعات پر دیے تھے۔ کچھ مصنف کے بارے میں ڈاکٹر محمد حمید اللہ صاحب 1908ء کو علوم اسلامیہ کے گہوارے حیدر آباد...
  9. خاور بلال

    مسئلہ غلامی (سید ابوالاعلیٰ مودودی)

    اسلام کے جن مسائل کے بارے میں جدید ذہن کو سب سے زیادہ شکوک لاحق ہوتے ہیں ان میں سے ایک غلامی کا مسئلہ بھی ہے۔ محفل پر بھی بہت عرصہ سے یہ موضوع زیرِ بحث ہے۔ اس بحث کے نتیجے میں مجھے معترضین کے اعتراضات جاننے کا موقع ملا اور یہ تجسس پیدا ہوا کہ آخر ماجرا کیا ہے؟ خدا کا کرنا ایسا ہوا کہ اسی دوران...
  10. خاور بلال

    آصف بشرف بھائ بھائ۔۔۔۔۔۔(نظم)

    جیسے اس سے پہلے نکلے زرداری بھی ویسا نکلا قوم نے پھر سے ناک کٹائ وردی لائ دیا سلائ رحمان ملک نے آگ جلائ ملک قیوم نے کھیر پکائ کالے کوٹ کی شامت آئ آصف بشرف بھائ بھائ شیر نے آخر گھاس ہی کھائ آس کے پتے جھڑ گئے سارے شیدے شوکی ڈرگئے سارے دعوے سان پے چڑھ گئے سارے جسٹس وسٹس رل گئے سارے تو...
  11. خاور بلال

    لشکری زبان اور مسخری زبان

    لشکری زبان اور مسخری زبان شاہ نواز فاروقی (روزنامہ جسارت) انگریزی کے مقابلے پر اردو کا مذاق اڑانے والوں کی بڑی تعداد اردو کو امر واقع کے طور پر نہیں طنزاً "لشکری زبان" کہتی ہے۔ اس سلسلے میں وضاحتاً کہا جاتا ہے کہ اردو بھی کوئ زبان ہے؟ اس کی تو جڑ بنیاد ہی نہیں۔ اس کی اپنی لغت ہی نہیں، جو ہے...
  12. خاور بلال

    کیا میرا بیٹا شہید ہے؟

    وزیرستان میں مارے جانے والے بیٹے کی ماں کا قوم سے سوال، کیا میرا بیٹا شہید ہے؟ اقتباس بشکریہ: ماہنامہ خواتین میگزین لاہور۔ جنوری08 میرے خاوند فوج میں رہے ہیں۔ اس وجہ سے دونوں بیٹوں نے بھی فوجی ملازمت اختیار کی۔ بڑے بیٹے نے اپنی جوانی اور صلاحیتوں کو فوج میں استعمال کیا اور اب ریٹائر ہوکر...
  13. خاور بلال

    اے نئے سال بتا، تُجھ ميں نيا پن کيا ہے؟ فیض لدھیانوی

    اے نئے سال بتا، تُجھ ميں نيا پن کيا ہے؟ ہر طرف خَلق نے کيوں شور مچا رکھا ہے روشنی دن کی وہي تاروں بھري رات وہی آج ہم کو نظر آتي ہے ہر ايک بات وہی آسمان بدلا ہے افسوس، نا بدلی ہے زميں ايک ہندسے کا بدلنا کوئي جدت تو نہيں اگلے برسوں کی طرح ہوں گے قرينے تيرے کسے معلوم نہيں بارہ مہينے تيرے جنوري،...
  14. خاور بلال

    گوریلا (از ایس ایم شاہد)

    گوریلا بچو! جنگلوں میں تو تم کیا ہی گئے ہوگے اور جنگلی جانوروں کو تو تم نے کیا خاک دیکھا ہوگا، کیونکہ تمہیں شہری جانوروں کو دیکھنے سے کب فرصت ملتی ہے، مگر ہاں، وائلڈ لائف کی فلموں میں تم نے گوریلے ضرور دیکھے ہوں گے۔ ان گوریلوں کو دیکھ کر تمہیں اپنے چند جاننے والے بھی ضرور یاد آئے ہوں گے۔...
  15. خاور بلال

    چاند پر نہ جاؤ

  16. خاور بلال

    عید کا تحفہ

  17. خاور بلال

    کیا عید ابھی تک میٹھی ہے؟

    عید سے پہلے اک شب کو میں دیر تلک یہ سوچا کیے بازار بھرے تھے اشیاء سے سیلابِ آدم برپا تھا عید کی خوشیاں پانے کو ہر اک تھا واں مصروفَ جہد میں نے بھی خریدی اک اک شے ہر شے کی نسبت عید سے تھی فرصت جو ملی تنہائ میں اک ٹھنڈی ہوا کے جھونکے نے مجھے یاد دلائی صابرہ کی، پھر شتیلہ بھی مجھے یاد آیا...
  18. خاور بلال

    تم اپنی عید مناکر ان کو بھول نہ جانا دعاؤں میں

    تم اپنی عید مناکر ان کو بھول نہ جانا دعاؤں میں افلاس ہے رقص کناں جن کی ٹوٹی پھوٹی کٹاؤں میں ان افغانی کہساروں میں، جن کے ماں باپ شہید ہوئے ان معصوموں کی چیخیں ہر سو، پھیل رہی ہیں فضاؤں میں بھارت کے ظلم کی دھوپ میں وہ کشمیری قافلہ پاپیادہ ہے جن کی طلب کہ آکر بیٹھیں پاکستان کی چھاؤں میں...
  19. خاور بلال

    قرآن اور حدیث سے متعلق شبہات (سید ابوالاعلٰی مودودی)

    سید ابوالاعلٰی مودودی کی تحاریر سے ماخوذ اقتباسات۔امید ہے قرآن و حدیث کے حوالے سے جدید ذہن کے شبہات رفع کرنے میں معاون ثابت ہوسکیں گے۔ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام ایک علمی و عقلی مذہب اسلام کی ہدایت سے فائدہ اٹھانے، اور دین کے سیدھے راستے پر قائم رہنے اور اعتقاد و عمل کی گمراہیوں سے...
  20. خاور بلال

    in dogs we trust

Top