نتائج تلاش

  1. نوید حسین

    اقتباس نزہتہ المجالس

    جناب واقعی آج کل ڈی این اے کا دور ہے مگر شائید آپ کی اپنی معلومات صرف یہاں تک ہی ہیں کہ یہ دور ڈی این اے کا ہے اور اصلا ڈی این اے ہوتا کیا ہے یا اس میں کیا کیا ممکنات و مشکلات ہیں آپ ناواقف ہیں اس سے خیر اتنے بڑے عالم ہم بھی نہیں مگر اللہ بھلہ کرے گوگل بنانے والے کا کہ اس نے آج کے دور کو ڈی این...
  2. نوید حسین

    حضرت نعمت اللہ شاہ ولی رحمتہ اللہ علیہ کی آٹھ سو پچاس سالہ پیشن گوئیاں۔۔

    یہاں یہ شعر (" از خاص و عام آیند جمع تمام گردند درکار آں فزایند صد گونہ غم افزانہ ترجمہ: عام و خاص سب کے سب لوگ جمع ہو جائیں گے۔اس کام میں سینکڑوں قسم کے غم کی زیادتی ہو گی۔) مجھے پشاور سکول حملے کے متعلق لگ رہا ھے جبکہ اوپر کے یہ دو اشعار مجھے ضرب عضب کی نشاندھی کرتے لگ رہے ہیں "شمشیر ظفر...
Top