نتائج تلاش

  1. فرحان عباس

    غزل برائے اصلاح ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    نظر= فعو ہے نظریں=فعلن عین ساکن کے ساتھ اور فاع دونوں طرح باندھ سکتے ہو
  2. فرحان عباس

    غزل برائے اصلاح ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    نظروں کا ظ ساکن ہی ہے
  3. فرحان عباس

    آپ کو اس سے ہے کیا؟

    واہ واہ واہ
  4. فرحان عباس

    فارسی ابیات کی لفظی تحلیل و تجزیہ

    فارسی کا کوئی ڈیڑھ دو مہینے والا چھوٹا کورس ہوگا؟
  5. فرحان عباس

    عاشق تو کسی کا نام نہیں!

    واہ زبردست
  6. فرحان عباس

    تقطیع میں 'ی' اور 'ے' کا اسقاط

    بہت اچھا کیا
  7. فرحان عباس

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    @ﺳﻠﻤﺎﻥ ﺩﺍﻧﺶ ﺟﯽ آپ کتنے باادب ہو وہ پتا چل ہی رہا ہے. اور آپ مجھ سے چھوٹے کیسے ہوگئے؟ آپ جہاں لاکھوں مثالیں دینے کی بات کررہے تھے. اب تک آپ ایک صرف ایک مثال بھی نہ دے سکے. اس سے آپ کے قول فعل کا بخوبی اندازہ ہوگیا.
  8. فرحان عباس

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    @ﺳﻠﻤﺎﻥ ﺩﺍﻧﺶ ﺟﯽ بھائی آپ عجیب بندے ہیں آپ سے چند مثالیں مانگیں ہیں کہ جس میں مصرعے کے آخر سوالی،جالی، پیالی وغیرہ کی ی گرائی ہو ئے، ئی کے سوا. آپ بجائے دو مثالیں دینے کے.سوال چنا جواب گندم. آپ شارٹ کٹ دو اشعار لکھیں جس کے آخر میں سوالی کی ی گرائی ہو.
  9. فرحان عباس

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    میرے خیال میں شاید دوہے کے 54 اوزان جو @شاکرالقادی بھائی نے دیئے ہیں انکو مکس کیا جاسکتا ہے کیونکہ اس مثال میں یہی کیا گیا ہے. ﺗﯿﺮﮦ ﮔﯿﺎﺭﮦ ﻣﺎﺗﺮﺍ، ﺑﯿﭻ ﺑﯿﭻ ﻭﺷﺮﺍﻡ فعل فعولن فاعلن، فعل فاعلن فاع ﺩﻭ ﻣﺼﺮﻋﻮﮞ ﮐﯽ ﺷﺎﻋﺮﯼ، ﺩﻭﮬﺎ جسکا نام فعلن فعلن فاعلن، فعلن فعلن فاع ﺟﺲ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ
  10. فرحان عباس

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    جس سے اعلی ہوجائے آپکی تجویز وزن میں نہیں :) ویسے دوہا کے بارے معلومات دینے شکریہ. انشاءاللہ اس پر مشق کرونگا :)
  11. فرحان عباس

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    وہ تو میں موزوں کرچکا ہوں. حق ہے تیرا راستہ،حق تیرا پیغام تو سردار_ دو جہاں، اونچا تیرا نام
  12. فرحان عباس

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    شاکر بھائی میرے سوال کا جواب دے دیں پلیز :)
  13. فرحان عباس

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    جس سے نکھر جائے مری، ہر ادنی تخلیق ایسی نعتیں لکھنے کی، اللہ دے توفیق
  14. فرحان عباس

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    ﺣﻖ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﺍ ﺭﺍﺳﺘﮧ . ﺣﻖ ﺗﯿﺮﺍ ﭘﯿﻐﺎﻡ تو ﺳﺮﺩﺍﺭ_ ﺩﻭ ﺟﮩﺎں ،ﺍﻭﻧﭽﺎ ﺗﯿﺮﺍ ﻧﺎﻡ
  15. فرحان عباس

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    کاشف اختر بھائی شکریہ باقی اساتذہ بھی دیکھ پھر کچھ کرتا ہوں. :) ایک سوال شاکر القادری بھائی الف عین سر کیا دوہے کے دونوں مصرعوں میں ایک ہی وزن رکھا جاتا ہے. یا 54 اوزان میں کسی بھی دو اوزان کو ایک دوہے میں باندھا جاسکتا ہے؟ جیسے رباعی کے چوبیس اوزان؟
  16. فرحان عباس

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    اوشو بھائی ٹیگ کرنے کا شکریہ. شاکربھائی پہلا دوہا لکھا ہے دیکھیں ٹھیک ہے؟ حق ہے تیرا راستہ . حق تیرا پیغام سردار_ دو جہان تو ،اونچا تیرا نام
  17. فرحان عباس

    اشعار ڈیزائنگ

    بہت بہت شکریہ :) ‏
Top