نتائج تلاش

  1. آوازِ دوست

    چائنا سے خریدے گئے موبائل SM J5108 پر گوگل پلے سٹور کی انسٹالیشن

    ایک دوست چائنا گئے اور ہمارے لیے ایک موبائل لے آئے سیمسنگ گلیکسی (J5 (2016 لالی پاپ آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ. بیس بینڈ ورژن J5108ZMU1API1. Kernel version 3.10.49-8874133 کوئی دو ماہ سے یہ پاک چین دوستی ہمارے گلے پڑی ہوئی ہے کہ گوگل پلے سٹور انسٹال نہیں ہے. معاملہ انٹرنیٹ پر سرچ کیا تو پتا چلا کہ...
  2. آوازِ دوست

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    ایک دوست کو اپنے چھ مرلہ کارنر پلاٹ پر تعمیر کے حوالے سے مجوزہ نقشے پر آراء و تجاویز مطلوب ہیں مگر میں خود کو اس معاملے میں بالکل کورا سمجھتا ہوں تو احباب اُردو محفل کو اس نیک کام میں حسبِ مقدور مشورہ کی استدعا ہے۔ یہ نقشہ شہر کے ماہر آرکیٹکٹ کا پیش کردہ ابتدائی مسودہ ہے جس میں حسبِ مشورہ ترامیم...
  3. آوازِ دوست

    دعا انشاءاللّہ فتح ترک عوام کی ہوگی

    دعا ہے کہ آمریت کے ناسور کے خلاف فتح ترک عوام کی ہو اور بندوق کے زور پر اجتماعی شعور کو زیر کرنے کی مذموم کوشش ذلیل و رسوا ہو .
  4. آوازِ دوست

    آپ کو بھول جائیں ہم اتنے تو بے وفا نہیں

    خوش نظر لوگوں کی خوش کلامی احباب کے ذوق کی نظر:
  5. آوازِ دوست

    ڈیسک ٹاپ سسٹم کے لیے تجاویز درکار ہیں

    بجٹ برائے سسٹم ایک لاکھ روپے(علاوہ ٹیکس) ہے اپنےادارے کے لیے کُچھ نئے کمپیوٹر منگوانے ہیں۔ قبل ازیں ڈی ڈی آر فور اپلائیڈ بورڈ ، ریم اور 4 جی بی کا گرافکس کارڈ وغیرہ سوچا تھا لیکن ایسے سسٹم کی پرائس بجٹ سے باہر ہو جاتی ہے۔ لِہٰذا آپ دوستوں سے گذارش ہے کہ ایک لاکھ کے بجٹ میں رہتے ہوئے بہترین سسٹم...
  6. آوازِ دوست

    تیری یاد ساتھ ہے

    دیکھیئے یہ غزل واقعی کُچھ خاص ہے یا ایسا صرف مجھے ہی لگتا ہے :)
  7. آوازِ دوست

    اُداس لمحے

    گہری شاموں کے اُداس لمحے ویران راہوں کے کُچھ چراغ کسی نقشِ پا کے منتظر دھیرے دھیرے سُلگ رہے ہیں تنہائیوں کا سفر شُروع ہے جُدائیوں کی ڈگر سے آگے خود فریب لمحوں کا دامن اِک بے یقیں سی آرزو ہے یہ وقت امر ہو چُکا ہے زمین و فلک کے ساتھ رہنا میری باتیں کہتے رہیں گے زرد پتوں پہ جو لکھا تھا ہوا...
  8. آوازِ دوست

    عقلِ کامل مجھے ملے

    عقلِ کامل مجھے ملے یا مِرے جُنوں کو نِکھار دو خوفِ خزاں نہ ہوجِسے ایسی مُجھے بہار دو گردشِ شام وسحر میں سارے منظر اُلجھ گئے ہیں وقت کا دریا پتھر کردو ، اُلجھن مِری سنوار دو مِرے شوق کی کُچھ منزلیں حدِ آسماں سے بھی پرے اِس موجِ بےمہار کو اِک ذرا قرار دو تیرے وعدہء فردوس کا یقینِ محکم تو...
  9. آوازِ دوست

    یوں بے خبر نہ ہو

    شعلوں پہ آشیاں ہے، یوں بے خبر نہ ہو وہ اہلِ دِل ہی کیا جو صاحبِ نظر نہ ہو جو نِکلے نہ کوئی سورج میری آہِ نیم شب سے پھر جو کبھی سحر ہو مجھے ایسی سحر نہ ہو دشتِ جُنوں میں کھِلتے ہیں گُل اہلِ جُنوں کے واسطے بھلے راہیں لہو لہو ہوں اور کوئی شجر نہ ہو ہر سو مقتل کو لیے جائے ہے راہِ زندگی یہاں تیری...
  10. آوازِ دوست

    وزن

    ایک دِن سوچا کہ شاعری کے قواعد سے آشنائی کُچھ ایسی معیوب بات بھی نہیں ہے کہ اِسے یکسر نظراندازکر دیا جائےآخر ہمارا پہلا فین منظرِ عام پر آ چُکا تھا۔ طاہر صاحب کے آفس کا اتفاقیہ چکر لگا تو میں یہ دیکھ کر حیران (بلکہ پریشان) رہ گیا کہ اُن کی آفس ٹیبل کے شیشے کے نیچے ایک کاغذ کے ٹکڑے پر خوشخط املا...
  11. آوازِ دوست

    تعارف تعارف: اتنی ساری بات چیت کے بعد تعارف!

    معاف کیجئے گا ذرا دیر ہوئی۔ کہتے ہیں ناں دیر آید درست آید۔ بندہ کو زاہدحسین کہتے ہیں۔ پڑھنے پڑھانے کو دال روٹی کا ذریعہ بنا رکھا ہے۔ کمپیوٹربطورمترجم اورلسانی تحقیق و ترویج میری دلچسپی کا شعبہ ہے اورشہرِاولیا ملتان کا باسی ہوں۔ علم اورعلم والوں کا متلاشی ہوں۔ سدا خوش رہیں۔
Top