نتائج تلاش

  1. عباس اعوان

    نیچرل لینگوئج پروسیسنگ: مضمون میں سے عمل (ایکشن) اور کردارکی تشخیص

    بنیادی نوعیت کے عمل سے شروع کرتے ہیں۔ ایک مضمون یا کہانی میں سے ایکشن کیسے اخذ کیا جائے ؟ اور یہ بات کیسے معلوم کی جائے کہ یہ ایکشن کس کردار(Entity) سے متعلق ہے۔ مثال: میرے کوڈ میں چند فنکشنز ہیں func walkForward() func walkBackwards() func jump() func lookLeft() func lookRight() func crouch()...
  2. عباس اعوان

    سیاسی منظر نامہ

    یکم مئی 2013 کو پاکستان کی کل یومیہ پیداوار بتائیں۔ پاکستان کی موجودہ کل یومیہ پیداوار بتائیں۔ پاکستان کی موجودہ کل ڈیمانڈ بتائیں۔ Pakistan Electricity Production | 2003-2018 | Data | Chart | Calendar پاکستان میں شارٹ فال عموماً 6ہزار تک ہوتا ہے۔ باقی کی 6 ہزار بجلی کدھر گئی ؟
  3. عباس اعوان

    ایک اشتہار

    کیا آپ کی بیوی ہر وقت آپ کے سر پر سوار رہتی ہے ؟ کیا آپ اس کی فرمائشیں پوری کر کر کے تھک چکے ہیں ؟ کیا آپ کو دوستوں کے ساتھ منگ پتا کھیلنے کے لیے کپڑے برتن دھونے سے فرصت نہیں ملتی ؟ کیا آپ کے ماتھے پر محراب کے ساتھ ساتھ ڈوئی کا بھی پکا نشان پڑ چُکا ہے ؟ تو گھبرائیے مت، ہمارے پاس آپ کی تمام...
  4. عباس اعوان

    گاڑیوں کی امپورٹ

    1۔ پاکستان میں کتنے سال پرانی گاڑیاں امپورٹ کرنے کی اجازت ہے ؟ 2۔ کسٹم ڈیوٹی کیسے کیلکولیٹ ہو گی ؟ مثلاً سال 2012 کی بنی ہوئی 1900 CC گاڑی کی ڈیوٹی کتنی پڑے گی ؟ سال 2017 کی بنی ہوئی 1900 CC گاڑی کی ڈیوٹی کتنی پڑے گی ؟
  5. عباس اعوان

    کینسر زدہ خلیات کو ازخود ختم کرنے والا طریقہ دریافت

    تل ابیب: اسرائیلی سائنسدانوں نے ایک ایسا طریقہ دریافت کرلیا ہے جس کے ذریعے سرطان (کینسر) میں مبتلا خلیات کو خودکشی کرنے پر مجبور کرتے ہوئے کینسر کا مکمل علاج کیا جاسکے گا۔ ریسرچ جرنل ’’اونکوٹارگٹ‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق تل ابیب یونیورسٹی کے ماہرین نے ’’پرو ایگیو‘‘ نامی...
  6. عباس اعوان

    انٹرویو شہباز بھائی سے انٹرویو

    السلام علیکم عزیز محفلین اور قارئین، خاکسار کے طرف سے سب کو آداب۔ (محفل میں کسرِ نفسی کی کثرت کو کسرت کر کے برداشت کریں ;)) آج جس معزز ہستی کا ہم انٹرویو کرنے جارہے ہیں، ان کے بارے میں بہت زیادہ نہیں جانتے، لہٰذا وہ انٹرویو کے لیے نہایت موزوں شخصیت ہیں۔ (انٹرویو کے علاوہ بھی نفیس شخصیت ہیں...
  7. عباس اعوان

    انقلابی نینوذرات سے کینسر کے خلیات ختم کرنے میں اہم پیش رفت

    نیویارک: سائنسدانوں نے بہت چھوٹے اور خاص روشنی میں چمکنے والے نینوذرات ( پارٹیکلز) تیار کیے ہیں جو براہِ راست کینسر خلیات کو ہدف بناکر ان کو تباہ کرسکتے ہیں۔ یہ عمل ’فیروپٹوسِس‘ کہلاتا ہے جس میں نینو ذرات اپنے اطراف سے فولاد کو جمع کرکے سرطانی خلیات کو چھید دیتے ہیں۔ جرنل نیچر میں شائع ہونے...
  8. عباس اعوان

    اوہ تیری خیر

    ملاحظہ ہو: دنیا نیوز: سوموار 22 اگست 2016۔
  9. عباس اعوان

    بجٹ ایس یل آر کی خریداری

    السلام علیکم چھوٹے بھائی کے لیے صرف شوقیہ استعمال کے لیے بجٹ ایس ایل آر خریدنا ہے، 515 یو ایس ڈالر یا کم تک کون سا بہتر رہے گا ؟
  10. عباس اعوان

    سولر بچے ؟

    آج دنیا اخبار میں ایک خبر شائع ہوئی، سمجھ میں نہیں آئی، کیا احباب کوئی روشنی ڈال سکتے ہیں؟ محمد تابش صدیقی زیک محمد وارث@arifkarim یاز اور دیگر احباب
  11. عباس اعوان

    مائکرو سوفٹ ہولو لینز ڈویلپرز کے لیے رواں ماہ دستیاب

    مائکرو سوفٹ کے آگمینٹڈ ری ایلٹی پلیٹ فارم ہولو لینز کے ڈویلپمنٹ ایڈیشن کے پری آرڈر شروع ہو گئے ہیں۔امریکہ اور کینیڈا میں ڈیوائسز کی ترسیل 30 مارچ سے شروع ہو گی۔جبکہ اس ایڈیشن کی قیمت 3000 ڈالر رکھی گئی ہے۔ ہولو لینز ، ایک ونڈوز 10 ڈیوائس ہے، جس کو چلانے کے لیے کسی کمپیوٹر یا موبائل کی ضرورت...
  12. عباس اعوان

    پردیسی انڈا فرائی

    اکثر محفلین یہاں پر پوسٹ کرتے پائے جا تے ہیں کہ میں نے یہ بنا کر کھایا، یہ چیزمیں نے یوں بنا کر کھائی ، الخ۔ تو میں نے سوچا کیوں نہ وہ ترکیب بھی شئیر کروں جس سے میں انڈا فرائی کر کے کھاتا ہوں۔ ترکیب:۔ ۔فرج میں سے امپورٹد مکھن نکالیں، (پہلے میں ڈنمارک سے درآمد شدہ مکھن استعمال کرتا تھا، اب...
  13. عباس اعوان

    گدھا اور شدید میک اپ

    تحریر: حماد احمد ہر سال جون کے مہینے میں قومی بجٹ پیش کیا جاتا ہے۔ بجٹ پیش ہونے سے ایک روز قبل ملک کی مجموعی اقتصادی صورتحال کا تفصیلی جائزہ بھی پیش کیا جاتا ہے۔ موجودہ سال یعنی دو ہزار پندرہ۔ سولہ کا اقتصادی جائزہ سامنے آنے پر معلوم ہوا تھا کہ پاکستان میں گدھوں کی تعداد پچاس لاکھ سے تجاوز کر...
  14. عباس اعوان

    کیا سعودی عرب اور اسرائیل اکٹھے ہو گئے ؟

    السلام علیکم مندرجہ ذیل خبر نظر سے گزری۔ معلوم نہیں کتنی حقیقت ہے اور کتنا فسانہ۔ http://finance.yahoo.com/news/israelis-saudis-reveal-secret-talks-204257039.html
  15. عباس اعوان

    سویڈن میں مسجد نذرِ آتش ؟

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ یہ خبر کہیں سے دیکھنے میں آئی، اس کا کیا پسِ منظر ہے ؟ http://www.abc.net.au/news/2014-12-26/swedish-mosque-attacked-amid-national-immigration-debate/5988876
  16. عباس اعوان

    وہ اتنے نازک ہیں !

    رُکو تو تم کو بتائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں کلی اَکیلے اُٹھائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں کہا طبیب نے ، گر رَنگ گورا رَکھنا ہے تو چاندنی سے بچائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں وُہ بادلوں پہ کمر ’’سیدھی‘‘ رَکھنے کو سوئیں کرن کا تکیہ بنائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں وُہ نیند کے لیے شبنم کی قرص بھی صاحب کلی سے...
  17. عباس اعوان

    ±غزل چاہیے

    السلام علیکم و رحمتہ مندرجہ ذیل کالم میں صوفی صاحب کی جس غزل کا تذکرہ کیا گیاہے، وہ اگر مل جائے تو کیا ہی بات ہے۔ پیشگی شکریہ
  18. عباس اعوان

    مریضِ عشق پر رحمت خدا کی

    مریضِ عشق پر رحمت خدا کی مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی
  19. عباس اعوان

    تعارف تعارف

    السلام علیکم و رحمتہ امید کرتا ہوں کہ آپ سب بخیریت ہوں گے۔ میں کمپیوٹر سائنس میں ایم فِل کے ساتھ ساتھ وفاقی دارالحکومت میں سافٹ وئیر انجینئر کی نوکری کر رہا ہوں،آئی فون ایپلی کیشن ڈویلپمنٹ میں تخصیص ہے۔ اردو زبان اچھی لگتی ہے اور نثر و شاعری پڑھتا رہتا ہوں۔فورمز کی دنیا میں نیا نہیں ہوں لیکن کچھ...
Top