نتائج تلاش

  1. عباس اعوان

    روزانہ قدم

    فون کے مطابق آج کے قدم، ۶۵۷
  2. عباس اعوان

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    دیکھنے ہم بھی گئے تھے پہ تماشہ نہ ہوا
  3. عباس اعوان

    جاسم کی فوٹوگرافی

    ایک ہی پوسٹ میں میاں صاب کے ساتھ اپنی تصویر لگانا ایک غلط فیصلہ تھا، ان کا سویگ دیکھیں اور اپنی کمزور سی سیلفی۔ سیکھیں کچھ میاں صاب سے
  4. عباس اعوان

    میرے وطن، تیری جنت میں آئیں گے ایک دن

    میرے وطن، تیری جنت میں آئیں گے ایک دن
  5. عباس اعوان

    جاسم کی فوٹوگرافی

    آپ لندن میں وہاں آم لینے گئے تھے؟ یہاں سے تو بمشکل ملتے ہیں۔ لگےہاتھوں میاں صاب کی بھی زیارت کر آنی تھی۔
  6. عباس اعوان

    ایک تری چپ سے محفل اداس ہے

    کافی دنوں سے سوچ رہا تھا کہ اس بابت پتہ کروں۔ وارث بھائی کی واپسی کا انتظار ہے۔
  7. عباس اعوان

    دعا ہمارے ہر دلعزیز شمشاد بھیاکی صحت کے لیے دعا

    اللہ پاک جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرمائے، آمین
  8. عباس اعوان

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    کراچی کے پاس ٹائٹل کتنے عرصے کے لیے ہے ؟
  9. عباس اعوان

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    کراچی نے میچ جیتے، اسلام آباد نے دل جیتے۔
  10. عباس اعوان

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    ہماری ہمدردیاں پھر بھی اپنی ٹیم ازلو کے ساتھ ہیں۔ ازلو والوں کو اس دفعہ اخلاقی فتح حاصل ہوئی ہے۔
  11. عباس اعوان

    آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

    جو کیس چل رہا ہے، سارے ثبوت وہیں پیش کیے جائیں گے۔
  12. عباس اعوان

    آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

    فارن فنڈنگ ہم جیسے غیر ممالک میں رہائش پذیر لوگ کرتے ہیں۔ انہی ذرائع سے ہرمہینے اربوں ڈالر کی فارن فنڈنگ مُلک کو بھی کی جاتی ہے۔
  13. عباس اعوان

    آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

    اور وہ جو خواجہ آصف صاحب نے الیکشن کی رات آرمی چیف کو فون کیا تھا ، اور جو زبیر عمر صاحب ملاقاتیں فرماتے ہیں، اور وہ جو شہباز شریف اور چوہدری نثار رات کے اندھیرے میں جی ایچ کیو کی بارہ دریوں میں پائے جاتے تھے / ہیں، یہ سب شرعی حدود میں آتا ہے ؟
  14. عباس اعوان

    ڈِڈ یو ووٹ فار بائیڈن؟

    ڈِڈ یو ووٹ فار بائیڈن؟
  15. عباس اعوان

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    ذرا 2020 کے طبعیات کے نوبل انعام پر بھی روشنی ڈالی جائے۔
  16. عباس اعوان

    قرأتی عینک لگانے والوں سے ایک سوال

    کوئی مافوق الفطرت نام والے شاعر کا کلام آپ کو تارے بھی دکھائے تو بات بنے۔ :)
  17. عباس اعوان

    پیروڈی،اپنے ہر درد کا درمان بنائے رکھا

    ہاہاہاہاہا زبردست۔ :)
  18. عباس اعوان

    تلاشِ گمشدہ

    پی ٹی آئی والے حکومت میں ہیں، سو امکان کم ہے۔ :)
Top