نتائج تلاش

  1. ل

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    مزے کی بات یہ ہے کہ مجھے گرہ لگانے کے لئے اس شعر کا پہلا مصرع یاد کرنا پڑا، "سرہانے میر کے آہستہ بولو" پہلے مصرعے کو ہی ذہن میں رکھ کر میں نے گرہ لگائی ورنہ دورا مصرعہ تو میرے بھی قابو میں نہیں آرہا تھا :)
  2. ل

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    دراصل پڑھانا اور شاعری پڑھانا کافی مشکل کام ہے، اس لئے آپ کے مضبوط کندھوں کو چنا میں نے۔
  3. ل

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    میں نے ان تین افراد میں سے ایک کا ذکر کیا، ورنہ شاعر تو یہاں ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔
  4. ل

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    ہم تینوں میں سے فیصل عظیم فیصل بھائی ہی اچھے استاد بن سکتے ہیں۔
  5. ل

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یوں لگتا ہے کہ منصوبہ سازوں کو اس بات کا اندازہ نہیں تھا کہ نواز لندن سے واپس آکر جیل جانے کا رسک لے گا، مگر نواز کی لندن سے واپسی نے منصوبہ سازوں کو بوکھلاہٹ کا شکار کر دیا ۔
  6. ل

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    یہ ڈائپر میر کے آہستہ کھولو
  7. ل

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    سوچتا ہوں کہ روٹھ جاؤں میں پھر ذرا رک کے مان جاؤں میں ایسا ناٹک ہو وہ تڑپ اٹھیں پر طبیعت ادھر نہیں آتی
  8. ل

    آپ کی مدد کا شکریہ عمران خان، اب آپ جاسکتے ہیں!

    تو آپ کے خیال میں سزا بھگتنے سے پہلے بس قاضی کے سزا سنانے سے ہی مجرم کی صفائی ہوگئی؟ آپ کی باتوں سے عارف کریم کی یاد آرہی ہے۔ :)
  9. ل

    آپ کی مدد کا شکریہ عمران خان، اب آپ جاسکتے ہیں!

    تو آپ کے خیال میں نواز نے سزا بھگت لی ہے یا توبہ کر لی ہے؟ ویسے آخری خبریں آنے تک نواز کا یہ کہنا تھا کہ اس نے تو گناہ کیا ہی نہیں تھا تو کیسی سزا اور کیسی توبہ؟
  10. ل

    آپ کی مدد کا شکریہ عمران خان، اب آپ جاسکتے ہیں!

    اسی بات سے نواز فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے۔
  11. ل

    آپ کی مدد کا شکریہ عمران خان، اب آپ جاسکتے ہیں!

    شاید بھائی جان اور آپا دونوں ہی یہ آئی ڈی استعمال کر رہے ہیں :)
  12. ل

    آپ کی مدد کا شکریہ عمران خان، اب آپ جاسکتے ہیں!

    عبید بھائی غالبا زنیرہ بہن سے غلطی سے پروفائل میں مذکر لکھا گیا ہے، انتظامیہ سے کہہ کر درست کروا سکتی ہیں :)
  13. ل

    لو جی پھر آگیا الیکشن 2018

    اس بات پر دوستانہ اور پر مزاح کی ریٹنگ ۔ آپ مدیرہ بن گئی ہیں پھر بھی آپ کو نہیں پتہ کہ میں کہاں غائب تھا؟ ہاں یاد آیا آپ نئی نئی مدیرہ بنی ہیں :) اچھا تو پرانے مدیروں سے پوچھ لیں کہ میں کہاں غائب تھا :)
  14. ل

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اور کچھ نہیں تو منہ کا ذائقہ ہی بدلے!
  15. ل

    لو جی پھر آگیا الیکشن 2018

    تبدیلی ریاستی نظام بدلنے سے آئے گی، جب ریاستی نظام بدلے گا تو عوامی رویہ بھی خوبخود بدل جائے گا۔ سول یا فوجی حکومتیں بدلنے سے مجموعی فرق ہمیشہ انیس بیس کا ہی رہے گا۔
  16. ل

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہممم
  17. ل

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عدالتی اہلکار: جج صاحب جلدی کریں چار دفعہ فیصلہ ملتوی کیا جا چکا ہے۔ جج محمد بشیر: یار صبر کرو میں نے خود بھی تو فیصلہ پڑھنا ہے۔
Top