نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    میں سوچ رہی ہوں کہ محفل میں کافی تبدیلیاں آ گئی ہیں۔
  2. فرحت کیانی

    جرأت سلام ۔ سید خورشید علی ضیاء ۔السلام اے باعث تجدیدِ وحدت السلام

    زینتِ دوشِ حبیبِ کبریاء تو ہی تو ہے باعثِ طولِ سجودِ مصطفےٰ تو ہی تو ہے واہ واہ۔ خوب صورت کلام عمدہ شراکت اور یاد رکھنے کے لیے بہت شکریہ عاطف بھائی۔
  3. فرحت کیانی

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    السلام علیکم بہت اچھا سلسلہ شروع کیا نور۔ پہلے انٹرویو پڑھ لوں پھر اگر موقع ملا تو میں بھی سوال پوچھنا چاہوں گی۔
  4. فرحت کیانی

    مظفر وارثی نیندوں کا احتساب ہُوا یا نہیں ہُوا

    پسندیدگی کے لیے بہت شکریہ اور دعا پر ثم آمین جزاک اللہ خیرا
  5. فرحت کیانی

    اے راحتِ جاں... میرے پاکستاں

    آمین یا رب العالمین
  6. فرحت کیانی

    مظفر وارثی نیندوں کا احتساب ہُوا یا نہیں ہُوا

    آپ درست کہہ رہے ہیں۔ کم کم آنا ہوتا ہے اب محفل پر۔ اللہ کا شکر۔ سب ٹھیک ہے۔ اللہ تعالی سب کو حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
  7. فرحت کیانی

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    ثم آمین سیما آپا اللہ پاکستان کے حق میں آپ کی اور ہم سب کی تمام دعائیں قبول فرمائے۔
  8. فرحت کیانی

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    ثم آمین عاطف بھائی آپ کافی عرصے سے وہاں ہیں۔ اس تغیر کو کس طرح دیکھتے ہیں؟ اچھا، بہت اچھا یا رسکی؟
  9. فرحت کیانی

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    محبت اور عزت افزائی کے لیے شکر گزار ہوں سیما علی آپا۔
  10. فرحت کیانی

    لڑی برباد کیجیے

    ایسی معلوماتی لڑی آپ ہی شروع کر سکتے تھے ڈوالقرنین۔ اور اگرچہ میں اب اتنی باقاعدگی سےمحفل کے مختلف سلسلوں کو پڑھ نہیں پاتی لیکن پرانا مشاہدہ بتاتا ہے کہ لڑی کو بربادی کے راستے پر گامزن کرنا بھی ایک آرٹ ہے۔ میں اس فن میں طاق صرف اور صرف اپنی کاہلی اور غیر حاضریوں کی وجہ سے نہ ہو سکی ورنہ فی زمانہ...
  11. فرحت کیانی

    گذشتہ لکھنو پروف دھاگہ

    کوشش ہو گی اختتام ہفتہ کے بعد میرا کام مکمل ہو جائے ان شاءاللہ
  12. فرحت کیانی

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    جزاک اللہ خیرا عاطف بھائی۔ آپ کے کلام کی گزشتہ پوسٹس تو میں ساتھ ساتھ پڑھنے کی کوشش کروں گی لیکن نئے کلام پوسٹ کرتے اگر آپ محفلین کو ٹیگ کریں تو مجھے بھی یاد رکھیے گا۔ دعا ہے کہ جب آپ پاکستان مستقل رہنے کو لوٹیں تو آپ کو زیادہ مایوسی نہ ہو اور حالات درستی کی طرف گامزن ہو چکے ہوں ورنہ اب مجھ...
  13. فرحت کیانی

    مظفر وارثی نیندوں کا احتساب ہُوا یا نہیں ہُوا

    پسندیدگی کے لیے بہت شکریہ۔ اور یہ تو بہت خوش گوار اتفاق ہو گیا۔ بہت عرصے بعد آپ کی کوئی پوسٹ دیکھی۔ کیسے ہیں فراز؟ گھر میں سب خیریت ہے؟ امی اور بھائی کیسے ہیں؟
  14. فرحت کیانی

    اقوالِ زریں

    "دلوں کو فتح کرنے کے لیے تلواروں کی نہیں بلکہ عمل کی ضرورت ہوتی ہے۔"
  15. فرحت کیانی

    سولھویں سالگرہ استاد محترم جناب اعجاز عبید صاحب سے علمی اور ادبی مکالمہ

    السلام علیکم اعجاز انکل! آپ کے بچوں میں سے کسی کو شاعری کا شوق ہے؟ اور یہ بھی بتائیں کہ علی گڑھ یونیورسٹی کا ماحول اب بھی ویسا ہی ہے جیسا ہم وہاں کے پرانے طلبہ کی تحریروں یا تاریخ میں پڑھتے رہے ہیں؟
  16. فرحت کیانی

    مبارکباد گل یاسمیں کے 10 ہزار مراسلے

    السلام علیکم بہت بہت مبارک ہو۔
  17. فرحت کیانی

    سولھویں سالگرہ سید عاطف علی بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    السلام علیکم عاطف بھائی! لاگ ان ہوتے ہی اس لڑی پر نظر پڑی تو بہت اچھا لگا۔ آپ اردو محفل پر میرے پسندیدہ محفلین میں سے ہیں اس لیے میں بھی چند سوالات کرنا چاہوں گی۔ پہلا سوال یہ کہ پہلے جب آپ اپنا یا اپنے والد صاحب کا کلام پوسٹ کرتے تھے تو مجھے ٹیگ کرتے تھے۔ اب پوسٹ نہیں کر رہے یا مجھے بھول گئے...
  18. فرحت کیانی

    مظفر وارثی نیندوں کا احتساب ہُوا یا نہیں ہُوا

    نیندوں کا احتساب ہُوا یا نہیں ہُوا سچا کسی کا خواب ہُوا یا نہیں ہُوا بے داغ کوئی شکل نظر آئی یا نہیں آئینہ بے نقاب ہُوا یا نہیں ہُوا لائی گئیں کٹہرے میں کتنی عدالتیں قانون لاجواب ہُوا یا نہیں ہُوا جو آج تک کیا گیا احسان کی طرح اس ظلم کا حساب ہُوا یا نہیں ہُوا اُس کے بھی دل میں آگ لگی یا...
Top