نتائج تلاش

  1. گلزیب انجم

    ماسیاں روٹھا نہیں کرتیں

    ماسیاں روٹھا نہیں کرتیں تحریر :- گل زیب انجم سیروی اگست ستمبر میں بدل چکا تھا پھر بھی موسم میں حبس باقی تھا موسم کی تبدیلی سے لوگوں میں بخار آ رہا تھا جس کے بےشمار ناموں میں سے ایک نام موسمی بخار بھی تھا ۔ کوئی سر میں پیڑ کی اور کوئی گلے میں خراش کی شکایت کر رہا تھا تو کوئی کھانسی اور نزلا کا...
  2. گلزیب انجم

    ملکاں ناں کھنہار

    سیری نالا بان سے لیا گیا اقتباس (یاداں) ملکاں ناں کھنہار تحریر :- گل زیب انجم زیب کاش یادیں بھی پانیوں کی طرح کی ہوتی کہ ان کا بھی کوئی ساحل کوئی کنارہ ہوتا ۔ لیکن ایسا نہ ہو سکا ان کے آگے بندش کا کوئی سلسلہ نہ ہو سکا ۔ دسمبر کی ٹھرٹھراتی راتیں جتنی ٹھنڈی ہوتی ہیں اتنی ہی طویل ہوتی ہیں ۔...
  3. گلزیب انجم

    دانا

    دانا :- گل زیب انجم سیاست سے پاک لوگوں کا اکثر بسیرا ریلوے پھاٹک کے ساتھ بنی جھگیوں میں ہوتا ہے شاید اسی لیے مکھیوں اور مچھروں کے بیکٹیریا سے ان کو کوئی بیماری نہیں لگتی ۔ بنا جلی کی کھاٹ پر پڑی بچیاں بجائے کھلونوں کے انہی مکھیوں مچھروں سے کھیلتی نظر آتی ہیں مجال ہے کبھی ان کو ہیضہ ہوا ہو۔...
  4. گلزیب انجم

    یاداں

    ناز برادرز تحریر:- گل زیب انجم زیب سیری کے متعلق آج تک میں جان نہ سکا کہ اس کی خوبصورتی کا راز کیا ہے کیا یہ کھیت کھلیان اس کا حسن ہیں یا سیری بان میں ملنے والے بل کھاتے ندیاں نالے اس کے حسن کا راز ہیں، مشرق مغرب ، شمالاً جنوباً آتی جاتی سڑکیں کھیتوں کے بیچوں بیچ گزرتی پگڈنڈیاں اس کے دامن...
  5. گلزیب انجم

    وہیل چئیر (ایک پہلوان کی سرگزشت

    وہیل چئیر تحریر:- گل زیب انجم زیب سیری نیشنل سائنس کالج کے سامنے سے عقب تک کی ساری زمین نہایت ہی زرخیز ہوا کرتی تھی ۔ سیری اڈہ میں جہاں آج کل دانے پسائی والی مشین لگی ہوئی یے یہاں سے باوئے جلال کے کھومبھے تک کی ساری زمین ہی پوری سیری کی رونق کہلاتی تھی ۔ اس سارے کاشت کار رقبے کے...
  6. گلزیب انجم

    گلشن جو بہاروں سے روٹھ گیا

    سیری نالا بان سے لیا گیا اقتباس (یاداں) گلشن :- تحریر:- گل زیب انجم زیب کبھی کبھار سوچوں کے منجدھار میں یوں الجھ کر رہ جاتا یوں کہ باہر آنے کی راہیں ہی مسدود ہو جاتی ہیں ۔ پھر سوچیں یوں کسی ایک نقطے پر منجمد ہو کر رہ جاتی ہیں کہ خود پر حیرانگی ہونے لگتی ہے ۔ یوں تو میری ہر تحریر...
  7. گلزیب انجم

    یاداں

    سیری (یاداں) چیرمین عزیز الدین بٹ تحریر:- گل زیب انجم حقیقت تو یہی ہے کہ زمینی خدوخال ہی موسموں کے تغیر کا پتہ دیتے ہیں. وہ گهر جو لیل بهر دیہنی کے موٹهوں دیوں لالٹینوں سے اور دن بهر لوگوں کی چہل پہل سے منور رہتا تھا اب بیتے دنوں کا قصہ لگتا ہے. سچ ہے کہ کچھ لوگوں کے دم سے ہی بہاریں مہکتی...
  8. گلزیب انجم

    ڈاکٹر کی ریڑھی

    ڈاکٹر کی ریڑھی یاداں تحریر : گل زیب انجم سیری چوک سے چار سڑکوں کا نکلنا اس بات کو واضح کرنا ہی ہے کہ ابھی تک SERI کے چار پاو (.Society of 2.equally 3.relation 4.inn) قائم و دائم ہیں۔ اس چوک سے مشرق کی طرف جانے والی سڑک چوکی روڈ اور شمال کی طرف جانے والی منجواڑ روڈ...
  9. گلزیب انجم

    اک ملاقات جو سدا دل کو یاد رہی

    ملاقات جو سدا دل کو یاد رہی یاداں ۔ تحریر:- گل زیب انجم نکمے ویہلے اور ہالکی جیسے خطابات پانے کے بعد آخر ایک دن دل نادان کے کہنے پر ہم محکمہ برقیات کے ناز و نخرے اٹھانے اور کھوئی رٹہ جانے کے لیے رضا مند ہو ہی گے ۔ اپنی ڈرائیو پر عدم اعتمادی کے باعث نیفیو حسام کو ساتھ لے لیا لیکن پھر...
  10. گلزیب انجم

    سیری نالا بان سے لیا گیا اقتباس (یاداں)

    (یاداں) تحریر: گل زیب انجم زیب مولوی نذر محمد ■ مولوی نذر محمد بابا سیف محمد کے چوتھے چراغِ چشم تهے آپ نہایت برگزیدہ انسان تهے آپ کو صوم و صلوٰۃ اور نعت خوانی سے خاص شغف تها . اکثر امامت اور موذن کے فرائض بهی آپ ہی انجام دیتے نہایت ہی تزکیہ نفس بزرگ تهے گفتگو میں حلیمی چال میں میانہ...
  11. گلزیب انجم

    ردالفساد کا پہلا شہید لفٹینٹ خاور شہاب شہید

    لفٹینٹ خاور شہاب شہید (یاداں) تحریر :- گل زیب انجم جب تک جلیں نہ دیپ شہیدوں کے لہو سے کہتے ہیں جنت میں چراغاں نہیں ہوتا میرے گرائیں(میرے گاوں والے) تم نے ہم سب کو ایک ہی جست میں مات دے دی تو عمر میں ہم سے بہت چھوٹا تها لیکن تیرے سارے کام ہم سے بڑے رہے اور آخر تو ہم سے اتنا بڑا...
  12. گلزیب انجم

    سیری نالا بان سے لیا گیا اقتباس ( سٹاپ کلنگ)

    سٹاپ کلنگ تحریر :- گل زیب انجم _____سٹاپ کلنگ یہ وہ الفاظ ہیں جو آجکل ہر فیس بک یوزر نے ڈی پی کے طور پر لگائے ہوئے ہیں ۔ سوچیے تو ! اگر یہی کچھ کہہ لینے سے قتل و غارت رک جاتی تو کیا ضروت تھی کسی بھی ملک کو آرمی بنانے کی یا اسلحہ ڈپو بنانے کی۔ قتل بند کرو بس کسی بھاری بھر آواز والے سے اتنا...
  13. گلزیب انجم

    معاشرتی سرگرمیاں کے تحت لکھی گئی ایک تحریر

    بڑے بھائی کو دو دن بنا بتائے باہر رہنے پر کچھ ڈوز ملی تو چھوٹے نے سرگوشی کی صورت میں پوچھا کھا آئے آو۔ دوسرے دن چھوٹا بھائی اسکول سے کچھ مرمتی کے بعد گھر لوٹا تو بڑے نے پوچھا کھا آئے او لیکن ان دونوں کی کھا آئے او بے شک الگ الگ موقع محل کی صورت میں تھی لیکن ایک بات مشاہدے سے واضح تھی کہ ایک...
  14. گلزیب انجم

    یاداں

    سیری نالا بان سے لیا گیا اقتباس یاداں تحریر :- گل زیب انجم وقت بدل گیا ہے کچھ بدل رہا ہے اور کچھ ہی عرصہ بعد سب کچھ بدل چکا ہو گا ۔ محکمۂ صحت کے آئے روز نئے نئے اشتہارات دیکھ دیکھ کر اتنے نفسیاتی ہوتے جا رہے ہیں کہ اپنے سائے سے بھی ڈر آنے لگا ہے جراثیموں سے اتنے خوف زدہ ہو گے ہیں کہ جراثیم کش...
  15. گلزیب انجم

    یاداں

    سیری نالا بان سے لیا گیا اقتباس یاداں تحریر:- گل زیب انجم سیری بازار میں جہاں آج کل حبیب بینک ہے کبھی یہاں تین چار کچی سی دکانیں ہوا کرتی تھیں ان کچی دکانوں میں سے ایک دکان اقبال حجام کی تھی جس کے دروازے کے ایک پٹ پر گرم حمام اور دوسرے پر خوش امدید لکھا ہوا تھا ۔ یہ دکان پتھر اور گارے سے...
  16. گلزیب انجم

    سیری نالا بان سے لیا گیا اقتباس (یاداں)

    نالا سیری بان سے لیا گیا اقتباس یاداں (محمود احمد شاہد) تحریر :- گل زیب انجم کچے مکانوں کی چھتیں لپائی کر کے لوگوں نے مکئی چھیلنی شروع کر دی تھی۔ کیا اتفاق تھا لوگوں میں جب بھی کوئی کام ہوتا سب یوں اکھٹے ہو جاتے جیسے سارے سگے بہن بھائی ہیں ۔ لپائی کے لیے زیادہ تر سرخ اور چکنی مٹی استعمال ہوتی...
  17. گلزیب انجم

    سیری نالا بان (یاداں)

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ امید ہے سب دوست بخیریت ہونگے۔ کافی عرصہ محفل سے رابطہ منقطع رہا لیکن پھر بھی یادیں ستاتی رہی ۔ شاید یہ یادوں کا اثر ہی تھا کہ میں نے اس عرصہ میں اپنے علاقے کے ایسے لوگوں پر بعنوان "یاداں " لکھنا شروع کر دیا جو اس علاقے میں کسی نہ کسی حوالے سے ممتاز رہے ہوں ۔ آپ کی...
Top